مبارکباد ربیع م صاحب کو پہلا ہزاری منصب مبارک

اردو محفل کی سالگرہ کے بیچوں بیچ اور دو ملین پیغامات کے سنگ میل کو عبور کرنے کے محض چند گھڑیوں بعد ہمارے ایک بہت ہر دلعزیز محفلین ربیع م ایک ہزاری ہوگئے ہیں. انہیں بے حد مبارک باد! ہمیں یقین ہے کہ وہ محفل کی خوبصورتی میں یوں ہی اضافہ کرتے رہیں گے. اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران، خوش و خرم اور پر سکون رکھے اور آپ کے گناہوں کو نیکیوں، ناکامیوں کو کامیابیوں اور بے چینیوں کو سکون میں بدل دے. آمین! :)
 
good-things-24.png
آپ کو مبارک ہو ربیع بھائی ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اردو محفل کی سالگرہ کے بیچوں بیچ اور دو ملین پیغامات کے سنگ میل کو عبور کرنے کے محض چند گھڑیوں بعد ہمارے ایک بہت ہر دلعزیز محفلین ربیع م ایک ہزاری ہوگئے ہیں. انہیں بے حد مبارک باد! ہمیں یقین ہے کہ وہ محفل کی خوبصورتی میں یوں ہی اضافہ کرتے رہیں گے

بہت بہت مبارک ہو محترم آپ کو۔
اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران، خوش و خرم اور پر سکون رکھے اور آپ کے گناہوں کو نیکیوں، ناکامیوں کو کامیابیوں اور بے چینیوں کو سکون میں بدل دے. آمین! :)

آمین !

بہت خوبصورت دعا ہے۔
 

ربیع م

محفلین
اردو محفل کی سالگرہ کے بیچوں بیچ اور دو ملین پیغامات کے سنگ میل کو عبور کرنے کے محض چند گھڑیوں بعد ہمارے ایک بہت ہر دلعزیز محفلین ربیع م ایک ہزاری ہوگئے ہیں. انہیں بے حد مبارک باد! ہمیں یقین ہے کہ وہ محفل کی خوبصورتی میں یوں ہی اضافہ کرتے رہیں گے. اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران، خوش و خرم اور پر سکون رکھے اور آپ کے گناہوں کو نیکیوں، ناکامیوں کو کامیابیوں اور بے چینیوں کو سکون میں بدل دے. آمین! :)

آپ کو مبارک کو ربیع بھائی!!!

good-things-24.png
آپ کو مبارک ہو ربیع بھائی ۔

آپ کو مبارک ہو ربیع صاحب۔

مبارک ہو ربیع بھائی :)

بہت بہت مبارک ہو ربیع م بھائی

بہت مبارک ہو ربیع بھائی :)

بہت مبارک ہو بھائی :)

بہت بہت مبارک ہو محترم آپ کو۔


آمین !

بہت خوبصورت دعا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو ربیع بھائی
آپ سب احباب کی محبت و ذرہ نوازی کیلئے شکرگزار ہوں.
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارکباد سرجی آپ کو:)
29be85124f203c90f58a92f9c5cbfd58.gif

پھول آپ کے لیے:)

d011ad4d.gif

اللہ پاک خوش و خرم رکھے۔اپنا خصوصی کرم آپ اور آپ کے گھر والوں پر فرمائے۔۔آمین ثم آمین
 
Top