کیا آپ رات کو دیر سے گھر جاتے ہیں؟ اگر دیر سے گھر جاتے ہیں تو کس قسم کے سوالات سے واسطہ پڑتا ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2009 #1 کیا آپ رات کو دیر سے گھر جاتے ہیں؟ اگر دیر سے گھر جاتے ہیں تو کس قسم کے سوالات سے واسطہ پڑتا ہے؟
زین لائبریرین جنوری 9، 2009 #2 جی ہاں ! میں رات کو گھر دیر سے جاتا ہوں اور اللہ پاک کا شکر ہے ابھی تک متاثرین میں شامل نہیںہوئے اسلیے ہر قسم کے سوالات سے بچے ہوئے ہیں ۔
جی ہاں ! میں رات کو گھر دیر سے جاتا ہوں اور اللہ پاک کا شکر ہے ابھی تک متاثرین میں شامل نہیںہوئے اسلیے ہر قسم کے سوالات سے بچے ہوئے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2009 #3 آپ کا کیس الگ سے فائل کر لیا ہے۔ بوقت ضرورت اس کو دوبارہ زیر بحث لائیں گے۔
زین لائبریرین جنوری 9، 2009 #14 ہاہا ہا ہا ۔ یعنی اب آپ نے مجھے سکھانے کا کام اپنے ذمے لے لیا ہے ۔ آئندہ ""ڈوڈائے"" کہوں گا۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 9، 2009 #16 شمشاد نے کہا: کیا آپ رات کو دیر سے گھر جاتے ہیں؟ اگر دیر سے گھر جاتے ہیں تو کس قسم کے سوالات سے واسطہ پڑتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ہمارے ساتھ تو بلکل الٹ معاملہ ہے ۔۔۔۔ کہ بے وقت اگر جاؤں گا ، سب چونک پڑیں گے ایک عمر ہوئی دن میں ، کبھی گھر نہیں دیکھا
شمشاد نے کہا: کیا آپ رات کو دیر سے گھر جاتے ہیں؟ اگر دیر سے گھر جاتے ہیں تو کس قسم کے سوالات سے واسطہ پڑتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ہمارے ساتھ تو بلکل الٹ معاملہ ہے ۔۔۔۔ کہ بے وقت اگر جاؤں گا ، سب چونک پڑیں گے ایک عمر ہوئی دن میں ، کبھی گھر نہیں دیکھا
زین لائبریرین جنوری 9، 2009 #17 بھائی ہمارے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے ۔ دن میںہم بھی گھر نہیں دیکھتے صرف رات میں ہی دیکھتے ہیں۔
زیک مسافر جنوری 9، 2009 #20 اگر وقت پر گھر نہیں جاؤں گا تو بیٹی کے ساتھ کون کھیلے گا اور اسے کون سلائے گا؟