رات کو دیر سے گھر جانا

شمشاد

لائبریرین
کیا آپ رات کو دیر سے گھر جاتے ہیں؟

اگر دیر سے گھر جاتے ہیں تو کس قسم کے سوالات سے واسطہ پڑتا ہے؟
 

زین

لائبریرین
جی ہاں !
میں رات کو گھر دیر سے جاتا ہوں اور اللہ پاک کا شکر ہے ابھی تک متاثرین میں شامل نہیں‌ہوئے اسلیے ہر قسم کے سوالات سے بچے ہوئے ہیں ۔
:grin:
 

زین

لائبریرین
ہاہا ہا ہا ۔ یعنی اب آپ نے مجھے سکھانے کا کام اپنے ذمے لے لیا ہے ۔ :grin:
آئندہ ""ڈوڈائے"" کہوں گا۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
کیا آپ رات کو دیر سے گھر جاتے ہیں؟

اگر دیر سے گھر جاتے ہیں تو کس قسم کے سوالات سے واسطہ پڑتا ہے؟

شمشاد بھائی ہمارے ساتھ تو بلکل الٹ معاملہ ہے ۔۔۔۔ کہ

بے وقت اگر جاؤں گا ، سب چونک پڑیں گے
ایک عمر ہوئی دن میں ، کبھی گھر نہیں دیکھا

:(
 

زین

لائبریرین
بھائی ہمارے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے ۔ دن میں‌ہم بھی گھر نہیں دیکھتے صرف رات میں ہی دیکھتے ہیں‌۔ :)
 

زیک

مسافر
اگر وقت پر گھر نہیں جاؤں گا تو بیٹی کے ساتھ کون کھیلے گا اور اسے کون سلائے گا؟
 
Top