رات کو دیر سے گھر جانا

عسکری

معطل
کس کی اتنی جرات ہے جو پوچھے؟ اس شہر میں ہم اپنے مالک آپ ہیں ویسے میں کام کے بعد ایک منٹ نہیں رکتا باہر سیدھا گھر آ جاتا ہوں ۔ لیکن اگر میں ساری زندگی نا آؤں تو بھی کوئی پوچھنے والا نہیں یہ ہے آذاااااااااااااااااااادی (y)
 

شمشاد

لائبریرین
اور کوئی جو یہ بتائے کہ رات کو دیر سے گھر جانے پر کس قسم کے سوالات سے پالا پڑتا ہے؟
 
Top