1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

ماہی احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2015

?

ہر دلعزیز محفلین (مذکر) (زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں)

Poll closed ‏جولائی 21, 2015.
  1. عبدالقیوم چودہری

    7 آرا
    16.3%
  2. نیرنگ خیال

    22 آرا
    51.2%
  3. فاتح

    10 آرا
    23.3%
  4. عثمان

    6 آرا
    14.0%
  5. نکتہ ور

    0 آرا
    0.0%
  6. عارف کریم

    8 آرا
    18.6%
  7. لئیق احمد

    7 آرا
    16.3%
  8. اوشو

    4 آرا
    9.3%
  9. سید فصیح احمد

    4 آرا
    9.3%
  10. محمد احمد

    7 آرا
    16.3%
  11. تلمیذ

    4 آرا
    9.3%
  12. فہیم

    4 آرا
    9.3%
  13. فلک شیر

    7 آرا
    16.3%
  14. محمد علم االلہ اصلاحی

    3 آرا
    7.0%
  15. بلال 260

    1 آرا
    2.3%
  16. رانا

    2 آرا
    4.7%
  17. عمر سیف

    2 آرا
    4.7%
  18. خالد محمود چوہدری

    1 آرا
    2.3%
  19. نایاب

    15 آرا
    34.9%
  20. عبدالرحمن

    2 آرا
    4.7%
ایک سے زائد انتخابات کی اجازت ہے۔
  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آپ کے خیال میں محفل کے ہر دلعزیز فعال رکن کون ہیں؟ اپنی رائے دیجیے۔ :)
    یاد رہے کہ زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں۔
    رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہو گی :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 9, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 9, 2015
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سب کے سب ہردل عزیز ہیں، اور ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں۔ کم از کم مجھ سے تو سب بہت بہت بہتر ہیں۔ جیتے رہیں خوش رہیں
     
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے لئے تو یہ سب سے مشکل رائے شماری ہے۔ لیکن فرض ادا کردیا ہے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. فاروق احمد بھٹی

    فاروق احمد بھٹی محفلین

    مراسلے:
    2,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کافی مشکل تھا کسی تین کو بہر حال مجبورا فرض ادا کر ہی دیا۔۔۔
     
  6. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    لیجئے میں نے بھی اپنے کندھوں پر موجود بوجھ اتار دیا۔ :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    میرا ووٹ سعود بھائی کا ہے :confused: ابن سعید آپکا نام کیوں نہیں اس میں:cautious:
     
  8. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اگر اُن کا نام ہوتا تو سارے ووٹ تو انہی کو جانے تھے۔ باقیوں کا کیا بنتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ووٹڈ فار نایاب بھائی فاتح بھائی اینڈ نیرنگ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    وہ منتظمین میں سے ہیں یہاں محفلین کی بات ہو رہی ہے۔
    ان کے ایوارڈ کے لیے ووٹنگ کی ضرورت نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا اپنے آپکو خود ووٹ دیا جا سکتا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,985
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بالکل دیا جا سکتا ہے اور دینا بھی چاہیئے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    ہاں جی دے دیں۔
    کوئی منع نہیں کرے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  14. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    اگر تین اراکین کو ووٹ دینے کی بجائے تین مرتبہ ووٹ دینے کا کہا جاتا تو عارف بھائی تینوں مرتبہ اپنے آپ کو ووٹ دے دیتے۔۔۔:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ میں نے اپنے آپکو ووٹ نہیں ڈالا اور نہ ہی ڈالنے کا ارادہ تھا۔ وہ تو مذاقاً پوچھ لیا کہ اگر کسی اور کو کنفیوژن ہو تو دور ہو جائے۔ :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بجلی مرمت کا کام بھی شروع کر دیا ہے:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ووٹنگ کر دی اب کیا کریں۔
     
  18. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    فی الحال تو کوئی ارادہ نہیں۔ اسوقت پلمبری کا کام جو سیکھ رہاہوں۔۔۔:silent3:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,169
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Daring
    وو-ٹِڈھ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زیک آپ نے تو ایسا ہی کیا ہو گا :) اور یہ آپ کے لیے عین حق بھی ہے بانی ہیں آخر۔ آپ کو موجود پا کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ سدا خوش رہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر