دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

ماہی احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2015

?

ہر دلعزیز محفلین (مذکر) (زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں)

Poll closed ‏جولائی 21, 2015.
  1. عبدالقیوم چودہری

    7 آرا
    16.3%
  2. نیرنگ خیال

    22 آرا
    51.2%
  3. فاتح

    10 آرا
    23.3%
  4. عثمان

    6 آرا
    14.0%
  5. نکتہ ور

    0 آرا
    0.0%
  6. عارف کریم

    8 آرا
    18.6%
  7. لئیق احمد

    7 آرا
    16.3%
  8. اوشو

    4 آرا
    9.3%
  9. سید فصیح احمد

    4 آرا
    9.3%
  10. محمد احمد

    7 آرا
    16.3%
  11. تلمیذ

    4 آرا
    9.3%
  12. فہیم

    4 آرا
    9.3%
  13. فلک شیر

    7 آرا
    16.3%
  14. محمد علم االلہ اصلاحی

    3 آرا
    7.0%
  15. بلال 260

    1 آرا
    2.3%
  16. رانا

    2 آرا
    4.7%
  17. عمر سیف

    2 آرا
    4.7%
  18. خالد محمود چوہدری

    1 آرا
    2.3%
  19. نایاب

    15 آرا
    34.9%
  20. عبدالرحمن

    2 آرا
    4.7%
ایک سے زائد انتخابات کی اجازت ہے۔
  1. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    اب ہمارے لیے افطاری تیار کریں۔۔۔:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اتنی جلدی افطاری کی تیاری۔۔۔ :confused3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    دس روپے لے لو اور جہاں مرضی افطاری کو لو۔:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    اور مجھے آپ سب کو محفل میں پا کر خوشی ہوتی ہے۔
    (زور الفاظ "پا کر" پر)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    خاص مہمانوں کے لیے خاص افطاری تیار کرنے میں وقت تو لگتا ہی ہے۔ جلدی کام شروع کریں گے تو ہی کام بنے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    ہا ہائے۔۔۔۔
    بلال بھائی آپ کے ہاں مہمانوں کو ایسے افطاری کروانے کا رواج ہے کیا؟؟؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں نے اسی کو ووٹ دیا ہے جسے دینے پر میرا ضمیر مطمئن تھا کہ وہ حقدار ہے۔
    اگرچہ یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا۔ ماشاءاللہ محفل رنگ برنگے پھولوں سے سجی ہوئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. نظام الدین

    نظام الدین محفلین

    مراسلے:
    1,005
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تمام ممبران ہی ایکٹو ہیں۔۔۔ ان میں تین کا شمار کرنا بہت مشکل ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    ہر دلعزیز محفلین کو منتخب کرنا ہے جی
    ایکٹو کو نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,711
    موڈ:
    Cheerful
    آپ نے اپنا پسندیدہ محفلین چننا ہے۔ اس میں ضمیر اور حق کی بات ہی کیا ؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دراصل میں نے بالواسطہ کسی اور دوست کے مراسلے پر تبصرہ کیا ہے۔ اب نام نہ پوچھئے گا آپ سارے مراسلے غور سے پڑھیں گے تو سمجھ جائیں گے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    پر مزاح کی ریٹنگ لینی ہو اور دوسروں میں خوشیاں بکھیرنی ہو تو ایسے الٹے سیدھے جملے لکھ ہی دیئے جاتے ہیں سو انجوائے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. تہذیب

    تہذیب محفلین

    مراسلے:
    295
    جھنڈا:
    Syria
    موڈ:
    Cool
    ریٹنگز کی دوڑ یہاں بھی ؟
    پاکستانیوں میں ریٹنگز کا اتنا جنوں کیوں ہوتا ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  14. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جسے ریٹنگز کا جنوں نہ ہو اُس کی تو پاکستانیت ہی مشکوک ہے جی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کمال ہے۔ ووٹنگ محفل پر ہو رہی ہے پولنگ بوتھ پر نہیں :)

    یہ غالباً عام انتخابات سمجھ کر ووٹنگ کر رہے ہیں :)

    جیسے مُلا کی دوڑ مسجد تک ویسے ہی ہر پاکستانی کی دوڑ ریٹنگ تک ہوتی ہے :)

    بالکل۔ میں ایک لمبا عرصہ تک ریٹنگ دینے سے گریز کرتا رہاگو کہ یہ فنکشن فعال تھا اور تمام محفلینز اسکا بے دریغ استعمال کر رہے تھے۔ بہرحال مجھے پوسٹس پر کمنٹ کرنے کی بجائے خالی ریٹنگ دے دینا بالکل گوارہ نہیں تھا۔ اللہ بھلے کرے ان محفلینز کا جنہوں نے منفی ریٹنگز کے ذریعہ انتقامی کروائیاں کر کر کے ہمیں ریٹنگ دینا سکھا دی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    چلیے آپ تو اب پاکستانی نہیں رہے۔ لہذا آپ بھی بتادیں کہ آپ کی دوڑ اب کہاں تک ہے؟؟؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نائٹ کلب تک کر لیں۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    اففففف۔۔۔۔۔۔۔
    بھیا آپ مت پرواہ کیجیئے منفی ریٹنگز کی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مطلب آپ نے خود کو ووٹ دے ہی دیا۔۔۔:laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    محفل میں مجھ سے کہیں اچھے بہت سے لوگ ہیں۔ شاید آپ بھی ان میں سے ایک ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر