تعارف رئبیکا افتخار

واپسی تو خیر سے ایک ماہ بعد اپریل کے وسط میں ہوگی،
اور عزیز امین صاحب ڈرنا کیا، بس وقت بے وقت کی مداخلت برداشت نہیں ہوسکتی، اور اس وقت جب کچھ کہنے سننے کو بھی نہ ہو تو، موصوف کا مقصد تو بر نیٹ گردی ہے، جبکہ ہم لوگ کام کر رہے ہوتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
:tongue: کیوں نہیں کہنے سننے کو :chatterbox:
آپ امین ص سے سنئیے تو ۔۔ اتنا کچھ سننے کو ملے گا ۔۔۔۔۔۔ پرندوں کے بارے میں :battingeyelashes:
اور آپ کہتے ہیں کہ سننے کو کچھ بھی نہیں :worried:
 
:chatterbox:میں آپ کی بات کو درست کہتا ہوں مگر مجھے خود پرندوں کے بارے میں کچھ علم نہیں‌ ہے اور نہ ہی شوق کہ بیٹھ کے سن سکوں،وہ بھی جب فراغت ہوتو، حالانکہ میں سارا دن نیٹ پر ہوتا ہوں مگر میری مصرفیات اور طرح کی ہوتی ہیں، سارا دن کلائینٹس کے ساتھ مغز ماری ہوتی ہے۔ اور باقی کا کام مختلف طرح کی معلومات اکٹھی کرنا سیاحت کے بارے، اب اس میں پرندوں کو کہاں پر فٹ کریں،

مگر میرا وہ موضوع گیا کہاں، وہ تو غائیب ہی ہوگیا تھا۔ کہیں، شائد ڈیلیٹ کردیا گیا ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن مجھے تو پرندوں سے بہت دلچسپی ہے، حلال ہوں اور پکنے کے بعد پلیٹ میں پڑے ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
:chatterbox:میں آپ کی بات کو درست کہتا ہوں مگر مجھے خود پرندوں کے بارے میں کچھ علم نہیں‌ ہے اور نہ ہی شوق کہ بیٹھ کے سن سکوں،وہ بھی جب فراغت ہوتو، حالانکہ میں سارا دن نیٹ پر ہوتا ہوں مگر میری مصرفیات اور طرح کی ہوتی ہیں، سارا دن کلائینٹس کے ساتھ مغز ماری ہوتی ہے۔ اور باقی کا کام مختلف طرح کی معلومات اکٹھی کرنا سیاحت کے بارے، اب اس میں پرندوں کو کہاں پر فٹ کریں،

مگر میرا وہ موضوع گیا کہاں، وہ تو غائیب ہی ہوگیا تھا۔ کہیں، شائد ڈیلیٹ کردیا گیا ہوگا۔

اور نہ ہی شوق کہ بیٹھ کے سن

zzzbbbbnnnn.gif

بیٹھ کے سن نہیں سکتے تو کوئی بات نہیں ۔۔ آپ کھڑے ہوکے سن لیا کریں :chatterbox:
آپ ہر بات میں سئیریس کیوں ہوجاتے ہیں بھلا :idontknow: میں تو مذاق کر رہی ہوں کونسا سچ مچ امین ص کو پیچھے لگا دینا ہے :notworthy: اور آپ ایسے سنجیدہ بابے بن کر لکھ رہے ہیں جیسے آپکو زبردستی امین ص نے پرندے سنا ہی ڈالنے ہیں :battingeyelashes:
کدھر گئی آپکی حس ِ مذاق ۔۔؟ :chatterbox: آپ میں تو سینس آف ہئیومر کوٹ ُ کوُٹ بھری ہوا کرتی تھی اب کیا ہوا :chatterbox:
بزرگ بن گئے ہیں یا ۔۔ :notworthy:

:party:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے، کیا کبھی مرغا یا مرغی نہیں کھائی، وہ بھی تو پرندہ ہی ہے۔
 
شمشاد بھائی مرغی صرف نام کا پرندہ ہے بلکہ پرندے کی شکل کی بکری، بھلا وہ کونسا پرندہ ہوا جو اڑ نہ سکے،
بوچھی جی آپ کی بات صحیح ہے۔ کہ واقعی بابا ہوگیا ہوں، اور یہ آپ نے ہیومر سنس والی بات خوب کہی، وہ تو نہیں‌رہی مگر نان سیسن شاید ابھی بھی کچھ باقی ہو۔ وللہ
 
الف عین

لائبریرین
السلام علیکم افتخار۔۔ تم کو آن لائن دیکھا تو سوچا کہ بھابھی والے تانے بانے میں ہی پکڑا جائے۔۔
 
تیشہ

محفلین
یہ کیسے ہو سکتا ہے، کیا کبھی مرغا یا مرغی نہیں کھائی، وہ بھی تو پرندہ ہی ہے۔

:chatterbox:

مرغی تو کھاتی ہی رہتی ہوں ۔۔ مگر آپ نے پرندہ بولا لکھا تھا تو میرے ذہن میں کوئی چڑیا ، بلبل ۔، کوئل وغیرہ وغیرہ تھے ۔ مرغی کونسا چڑیا کے جیسے اڑتی ہے :idontknow: ۔؟ اسلئے میں بھول گئی کہ یہ بھی پرندہ ہے ۔ :chatterbox:
 
وعلیکم سلام جناب
بہت شکریہ آپ کی محبت کا، انشاءاللہ ملاقات رہے گی، کوشش کروں گا کہ کچھ وقت محفل کو دے سکوں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی مرغی صرف نام کا پرندہ ہے بلکہ پرندے کی شکل کی بکری، بھلا وہ کونسا پرندہ ہوا جو اڑ نہ سکے،
بوچھی جی آپ کی بات صحیح ہے۔ کہ واقعی بابا ہوگیا ہوں، اور یہ آپ نے ہیومر سنس والی بات خوب کہی، وہ تو نہیں‌رہی مگر نان سیسن شاید ابھی بھی کچھ باقی ہو۔ وللہ

کیوں اب کیا ہوا آپکے سنس آف ہیومر کو :chatterbox: ؟ مجھے تو آپکی یہی سینس ہئیومر پسند تھی :chatterbox: آپکے پاس یہ بھی نا رہی :tongue:
:notworthy: واپس لائیے ۔
 
Top