تعارف رئبیکا افتخار

ماوراء

محفلین
ارے واہ۔۔۔ بھابھی بھی کتاب لکھ رہی ہے۔ سنا ہے، افتخار بھائی بھی ایک کتاب لکھ چکے ہیں۔ ویسے بھابھی آپ کی کتاب کا موضوع کیا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
اللہ کا شکر ہے بخریت ہوں بس موڈ نہیں بن رہا تھا کافی دنوں سے کچھ لکھنے کا ۔ ویسے میں آتا تو رہتا ہوں مگر پرستان میں رہنے والوں کو زمین پر رہنے والے کہاں نظر آتے ہیں ۔

نہیں ایسی بات نہیں ہے کہ پرستان میں رہنے والوں کو زمین پر رہنے والے دیکھائی نہیں دیتے :( غلط جناب ،
میں نے جس ، جس کو دیکھنا ہو پرستان سے ہی دیکھ لیا کرتی ہوں اور حال پوچھ لیتی ہوں ،
اور آپ تو بس :music: آجکی میری بات میں ہاں ملاتے ہوئے مجھے بڑے اچھے لگے ہیں :grin: :hatoff:
آئیندہ جدھر میں مردوں کے خلاف بولوں آپ آج کے جیسے ہاں میں ہااں ملائیے گا :music:
آج کتنے اچھے لگے ہیں آپ ۔ سچی سے :music: :hatoff: :hatoff: :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
درست کہا امید پر اپنی زندگی کو یکے بعد دیگرے تباہ کرتے چلے جاتے ہیں ۔ سچ میں بےوقوف ہیں

:eek: :confused:

او ، اچھا مطلب تو مجھے سمجھ میں آیا ہی اب ہے :eek: :( ۔
امید کیسی ۔؟ کہاں کی ۔؟ جس امید پر اپنی زندگی کو یکے بعد دیگرے تباہ کرتے چلے جاتے ہیں ،
مجھے اس امید کے بارے میں تو تھوڑا سمجائے گا فیصل ص ، آخر مجھے بھی تو پتا ہو مرد کس امید پر یکےبعد دیگرے تباہی کے دہانے پے آن پہنچتے ہیں :music: پلیز بتائیے ناں :music:
 
ماوراء

محفلین
نہیں ایسی بات نہیں ہے کہ پرستان میں رہنے والوں کو زمین پر رہنے والے دیکھائی نہیں دیتے :( غلط جناب ،
میں نے جس ، جس کو دیکھنا ہو پرستان سے ہی دیکھ لیا کرتی ہوں اور حال پوچھ لیتی ہوں ،
اور آپ تو بس :music: آجکی میری بات میں ہاں ملاتے ہوئے مجھے بڑے اچھے لگے ہیں :grin: :hatoff:
آئیندہ جدھر میں مردوں کے خلاف بولوں آپ آج کے جیسے ہاں میں ہااں ملائیے گا :music:
آج کتنے اچھے لگے ہیں آپ ۔ سچی سے :music: :hatoff: :hatoff: :hatoff:

صرف آج اچھے لگے ہیں؟:(
 
شمشاد

لائبریرین

یعنی کہ رشوت دے کر اپنے حق میں ووٹ لیا جا رہا ہے۔ ہیں جی، ہارس ٹریڈنگ یہاں بھی :confused:
 
نہیں ایسی بات نہیں ہے کہ پرستان میں رہنے والوں کو زمین پر رہنے والے دیکھائی نہیں دیتے :( غلط جناب ،
میں نے جس ، جس کو دیکھنا ہو پرستان سے ہی دیکھ لیا کرتی ہوں اور حال پوچھ لیتی ہوں ،
اور آپ تو بس :music: آجکی میری بات میں ہاں ملاتے ہوئے مجھے بڑے اچھے لگے ہیں :grin: :hatoff:
آئیندہ جدھر میں مردوں کے خلاف بولوں آپ آج کے جیسے ہاں میں ہااں ملائیے گا :music:
آج کتنے اچھے لگے ہیں آپ ۔ سچی سے :music: :hatoff: :hatoff: :hatoff:

لوگ کہتے ہیں حقیقت بات ہوتو مان لو
چاہے کوئی بنت ح۔۔۔وا بھی کہے تو جان لو

جو بات درست ہو اسے ماننے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے اور یہاں من ترا حاجی بگوئم والی بات نہیں بلکہ صد فی صد درست اظہار رائے ہے
 
:eek: :confused:

او ، اچھا مطلب تو مجھے سمجھ میں آیا ہی اب ہے :eek: :( ۔
امید کیسی ۔؟ کہاں کی ۔؟ جس امید پر اپنی زندگی کو یکے بعد دیگرے تباہ کرتے چلے جاتے ہیں ،
مجھے اس امید کے بارے میں تو تھوڑا سمجائے گا فیصل ص ، آخر مجھے بھی تو پتا ہو مرد کس امید پر یکےبعد دیگرے تباہی کے دہانے پے آن پہنچتے ہیں :music: پلیز بتائیے ناں :music:

ہ۔مارے گھر میں بھی اک روز روشن۔ی ہو گی
کہ جس میں کوئی ہمیں جان و دل سے چاہے گا

آپ کو کچھ بتانے کی ضرورت ہے کیا ۔ ماشاء اللہ سے خود سمجھدار ہیں۔۔۔؟
 
تیشہ

محفلین
:music: یہ کیوںکر ؟ کیسے ؟ کب ؟
آپ نے تو مجھے کنفیوز ہی کر دیا ہے یہ شعر لکھکر ،
اب میں کیا بولوں کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا ،
:music:
 
محسن حجازی

محفلین
ارے واہ۔۔۔ بھابھی بھی کتاب لکھ رہی ہے۔ سنا ہے، افتخار بھائی بھی ایک کتاب لکھ چکے ہیں۔ ویسے بھابھی آپ کی کتاب کا موضوع کیا ہے؟

ہم بچوں کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں دے رہا بڑے آپس میں ہی باتیں کیے جارہے ہیں۔۔۔۔ :(
(دیکھئے یہ حملہ کتنا کارگر ثابت ہوتا ہے ابھی کوئی بڑا تلملا کر جواب دے گا کہ میں بڑا تو نہیں :grin:)
 
:laugh:

ملنے کی امید بھی نا رکھی جائے ۔ میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا ماورہ سے ۔ :music:
 
سلام میں نے کتاب نہیں لکھی تھی بلکہ اپنے زمانہ ملازمت کے دوران دئے گئے لیکچرز کو ترتیب دے تھا۔ اور پس ایک کتاب گھر والوں نے چھاپ دئے۔ خالصتاُ پیشہ وارانہ ترتیب تھی۔ لیکچرز ارگینن آف میڈیسن اینڈ کلینکل اپلیکیشنز۔

عوامی کام کی چیز نہیں ہے۔
 
اچھا شکر ہے جواب تو آیا :music: ۔
 
تیشہ

محفلین
01hmm.gif

میں سوچ رہی ہوں یہ ربیکا جی کہاں گئیں
01hmm.gif
کیا انکا شوق ختم ہوا اِدھر آنے کا یا ۔ ۔۔ یا ۔ ۔ ۔ یا ہی پھر :music:
 
تیشہ

محفلین
بوچھی جی معذرت، ہمیں معلوم تھا مگر ہمارا اپنا پروگرام پہلے سے طے شدہ تھا۔ اسلئے ہم آپ کی مہمانوازی کرنے قاصر رہے۔ انشاء زندگی رہی تو ضرور ملاقات ہوگی۔ میں ہوسکتا ہے رمضان کے بعد والتم اسٹو جاؤں وہاں پر ہمارے کزن ہوتے ہیں۔

:battingeyelashes:
سلام ،

کہاں ہیں آپ ؟ رئبیکا جی ،
آج مجھے ایسے یاد آئی آپکی کہ ، ہم آرہے ہیں اٹلی :battingeyelashes: ،
میں ، اور بچے ، ویسے سٹے تو وہاں ہمارا وینس میں ہی ہوگا ، مگر سوچا آپکو خبر کرتی چلوں ،
انشااللہ، بہت جلد ہم وینس میں پائے جائے گے ایکبار پھر سے ، :party:
اب اللہ جانے آپ سے ملاقات ہوتی بھی ہے کہ نہیں مگر سمجھا تو بتا دیا آپکو ، ۔۔
:happy:
 
رئبیکا لوگ پاکستان میں ہیں وسط مارچ میں بقلم خود پاکستان جا کر انکو واپس لاؤں گا،
پھر آپ لوگ آپس میں بلمشافہ ملاقات سے بہرہ مندہوسکیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
یہ جب تک واپس آئے گے اتنی دیر مین ہم وینس سے گھوم پھر کر ،
واپس بھی آجائیں گئیں ،۔۔ ۔ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
رئبیکا لوگ پاکستان میں ہیں وسط مارچ میں بقلم خود پاکستان جا کر انکو واپس لاؤں گا،
پھر آپ لوگ آپس میں بلمشافہ ملاقات سے بہرہ مندہوسکیں گے۔

:battingeyelashes:

آپ ہیں کہاں :chatterbox: گمُ شدہ ۔۔ ؟
کیا ابھی تک عزیز امین سے جان بچاتے ، چھپتے چھپاتے ہی پھر رہے ہیں کیا :chatterbox:
میں ابھی بتاتی ہوں امین ص کو :dancing: ،
:notworthy:
 
Top