دیکھ مت دل کی طرف اتنی فراوانی سے

آصف شفیع

محفلین
شکریہ آصف صاحب - قبلہ اب تو کوئی شک بچا ہی نہیں‌ آپ کا مزید کلام بھی دیکھا سب ہی اچھا ہے - لیکن یہ غزل مجھے اب بھی سب سے زیادہ پسند ہے اور اس میں اساتذہ کی جھلک نظر آتی ہے - :) اور قبلہ وہ دوسری غزل جسکا آپ نے تذکرہ فرمایا ہے وہ بھی عنایت کیجیے گا - بہت شکریہ!

دوسری غزل پوسٹ کر دی تھی۔اس پر آپ کے کمنٹس کا شکریہ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آج کل اوج پہ ہے حالتِ وحشت اپنی
اور کیا پوچھتے ہو درد کے زندانی سے


واہ۔ بہت خوب :)
بہت شکریہ سخنور!
مجھے بھی کچھ عرصہ قبل آصف شفیع کی کتاب 'ذرا جو تم ٹھہر جاتے' پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ ایک شعر تو ابھی بھی ذہن میں ہے۔

زمیں ہے آسمان تک
ہمیں نہ تھا گمان تک
 

آصف شفیع

محفلین
آج کل اوج پہ ہے حالتِ وحشت اپنی
اور کیا پوچھتے ہو درد کے زندانی سے


واہ۔ بہت خوب :)
بہت شکریہ سخنور!
مجھے بھی کچھ عرصہ قبل آصف شفیع کی کتاب 'ذرا جو تم ٹھہر جاتے' پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ ایک شعر تو ابھی بھی ذہن میں ہے۔

زمیں ہے آسمان تک
ہمیں نہ تھا گمان تک

کیانی صاحب۔ نوازش۔ بہت پرانی غزل یاد کروادی۔ داد دینے کا بہت شکریہ۔
 
Top