دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

دوست

محفلین
یار شمیل کھل کھلا کر بات کیا کرو ڈرا نہیں کرو یہاں سارے اپنے ہی ہیں۔
جاوید بھائی آفر کا شکریہ جب اپنی سپیس لینی ہوگی ضرور سوچوں گا۔فی الحال تو فری ہوسٹ ہی چلے گا۔
بدتمیز کا کہنا بھی ٹھیک لگ رہا ہے کہ ٹریفک کی حد بہت جلد پار ہوجاتی ہے۔
نعمان کے ساتھ ایسے ہی ہوا۔ خیر میرے فری ہوسٹ پر تو روزانہ 500 ایم بی کی ٹریفک کی گنجائش ہے جو ابھی تو بہت ہے بعد کا پتا نہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمیل، یار یہ تم نے کیا زکریا کا ہوّا کھڑا کیا ہوا ہے۔ وہ اچھے خاصے بھلے مانس آدمی ہیں۔ خوامخواہ تھر تھر کانپتے رہتے ہو ان کے سامنے۔ :(
 
نبیل بھائی : آپ سے ہمیشہ نیک امیدیں وابستہ رہتی ہیں ۔ زکریا بھائی کی بھی کوئی برے نہیں ‏پر سخت مزاج محسوس ہوتے ہیں ۔ ‏
 

تیشہ

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر بوچھی : آپ کا پیغام میرے لیے خوش آیند ہے ۔ ورنہ مجھے یقین تھا کہ کم از کم میرا دل ‏بڑھانے کے لیے اس ڈور پر میری کسی بھی بہن نے نہیں آنا ۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے یہاں آ ‏کر میرا دل بڑھایا ۔ بہت بہت شکریہ ۔ دراصل بات یہ ہے کہ مجھے زکریا بھائی سے بہت بہت ‏ڈر لگتا ہے ۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ مجھے کوئی ایسی سخت بات نہ کہ دیں جس میں میرا دل ‏ٹوٹے ۔ اب آپ ساتھ ہیں تو کیا ڈرنا ۔ ‏



:lol: لیں یہ کوئی ڈرنے کی چیز ہیں ؟ :p آڑو کے اندر رہتے ہیں ۔ ڈر لگے تو نکال باہر کریں :wink: :p
جیسے کہ آڑو کے اندر کسی کیڑے کا ۔ لگنا :D :D

آج میری خیر نہیں :D زکریا اسوقت ادھر ہیں تو نہیں ابھی آکر پڑھتے ہیں ۔ :?
اچھا تو کیا ہوا ؟ میں کوئی ڈرتی ورتی نہیں :D پڑھتے ہیں تو پڑھیں ۔ خود ہی آڑو چنا ہے رہنے کو اب مجھے تو یہی مثال سوجھنی تھی نا :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
زکریا بھائی کی بھی کوئی برے نہیں ‏پر سخت مزاج محسوس ہوتے ہیں ۔ ‏
شمیل بھیا، زکریا بھائی کا انداز سمجھنے کی کوشش کریں ذرا۔ زکریا بھائی کوشش کرتے ہیں کہ ٹو دی پوائنٹ بات ہو، تاکہ کم سے کم وقت صرف ہو۔ تو براہ راست کہی ہوئی بات کی وجہ سے شاید آپ سمجھتے ہوں کہ وہ ناراض‌ ہو رہے ہوں
 

زیک

مسافر
محمد شمیل قریشی نے کہا:
میں زکریا بھائی سے بہت ڈرتا ہوں ۔ پتا نہیں کیوں ، مجھے ایسا لگتا ہے کہ میری ‏بے عقلی کے سبب وہ مجھے پسند نہیں کرتے ۔

شمیل مجھ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں آخر میں اتنا بھی ڈراؤنا نہیں ہوں اور اب تو میرے بال بھی لمبے نہیں رہے۔ :) اور خود کو کم‌عقل تو نہ کہو۔
 

تیشہ

محفلین
:twisted: مجھے نہیں لکھنا آتا نا ۔ سو غلطیاں نظر انداز کی جائیں ۔ سمجھ تو آجاتا نا کہ لکھا کیا ۔ :p

:chalo:
 

تیشہ

محفلین
:roll: معافی ؟ معافی میں نے کبھی مانگی نہیں :p آپ بدتمیز ہیں تو میں بھی آپکی جڑواں بہن ہوں ۔
:chalo:

ہاں اگر کوئی لکھے میں غلطی نظر آجائے تو وہ ٹھیک کردیا کریں ۔

:chalo:
 
زکریا بھائی : ہاں ، میں بھی بھول بھی گیا تھا تو آپ نے بڑے بال کر رکھے تھے جو شکر ہے کہ کٹوا ‏لیے ۔ میں بھی انتہائی چھوٹے بال رکھنے کا عادی ہوں ۔ :p

میں بہت شرمندہ ہوں اگر آپ کو ‏میری کوئي بات مائنڈ ہوئی ہو اور آپ سے معافی کا طالب بھی ہوں ۔ :oops:

بی ٹی بھائي : یہ بتائے کہ آپ کو پہلے سے اس محفل کا عمل تھا یا رانا آپ کو یہاں لائے تھے ؟ ‏
 

بدتمیز

محفلین
اسی بات ہے تو سوچ لیں۔ آپ کو لوگوں سے عزت کروانے کا بہت شوق ہے اور میں جونسی عزت کرتا ہوں وہ ذرا ہٹ کر ہوتی ہے اور بے حساب ہوتی ہے۔ پھر آپکا رعب بھی اوروں کے لیے ہوگا :twisted: آپ بدتمیزی کرنے کی بجاے غصے میں آ جایا کریں گی۔ :twisted:
 

تیشہ

محفلین
:roll: غلطی درست کی نا ۔ تو بھائی بدتمیز اب
ایسا نا نہ ہوجائے ہم دونوں اک دوسرے سے جھڑپ لیں ۔ بہتر نہیں ایسا موقع نہ آئے ۔


کیونکہ جب میں بھی بولوں تو لحاظ مروت اتار کر بولتی ہوں ۔

سو بہتر آپ اپنے راستے ۔ اور میں اپنے راستے ۔ :p

آج خیر تو ہے قدیر ہاتھ نہیں آیا ؟ یا ظفر احمد ؟
جو مجھ سے بھڑ ِ گئے ہیں آج ۔؟ :roll:
 

بدتمیز

محفلین
میں ظفر کو سمجھا رہا تھا کہ خواتین بہت کڑوی ہوتی ہیں۔ :p :twisted: اچھی طرح سمجھانے کے لیے ضروری ہے کہ مثال بھی ساتھ ہو تو ادھر ادھر نظر دوڑائ اور آپ نظر آیں۔
ہاہا ہا آپ نے تو پہلے ہی پسپائی اختیار کر لی چلیں جیسے آپکی خوشی :twisted:

میں معصوم کہاں شکار ڈھونڈتا پھرتا ہوں شکار خود ہی دعوت دیتے پھرتے ہیں کہ آؤ بھائی ذرا دو دو ہاتھ ہو جایں۔ :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:

بی ٹی بھائي : یہ بتائے کہ آپ کو پہلے سے اس محفل کا عمل تھا یا رانا آپ کو یہاں لائے تھے ؟ ‏

سوری شمیل یہ والا میسج پڑھا اور پھر نہانے گھس گیا یاد ہی نہیں رہا۔
صیح سے یاد نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ میں اردو ویب سے خود ہی یہاں پہنچ گیا۔ ہاں اب کل کو میری کمزور یادداشت کے باعث دعویٰ کر دے کہ وہ مجھے یہاں لایا تھا تو اور بات ہے۔
تم مجھے بھای کہتے ہو یہ ایکسٹرا پیار کی وجہ سے ہے یا مجھے بہت بڑا سمجھتے ہو؟ ذرا بتانا تو میری عمر کے بارے کیا اندازہ ہے تمہارا؟
 

تیشہ

محفلین
بدتمیز نے کہا:
میں ظفر کو سمجھا رہا تھا کہ خواتین بہت کڑوی ہوتی ہیں۔ :p :twisted: اچھی طرح سمجھانے کے لیے ضروری ہے کہ مثال بھی ساتھ ہو تو ادھر ادھر نظر دوڑائ اور آپ نظر آیں۔
ہاہا ہا آپ نے تو پہلے ہی پسپائی اختیار کر لی چلیں جیسے آپکی خوشی :twisted:

میں معصوم کہاں شکار ڈھونڈتا پھرتا ہوں شکار خود ہی دعوت دیتے پھرتے ہیں کہ آؤ بھائی ذرا دو دو ہاتھ ہو جایں۔ :twisted:

مگر میں آپکو بلکل دعوت نہیں دے رہی وجہ یہ کہ میں ان دوستوں سے بات کرتی ہوں ، نوک جھونک ، جن کو میں جانتی پہچانتی ہوں ۔
اور جن سے میری انڈرسیڈینگ ہو صرف ‘
صرف انہی سے مجھے ہسننا ، بولنا، لڑنا جھگڑنا پسند ہے ۔
جن کو میں جانتی نہیں اور جن سے دل ، موڈ نہ ہو انکو میں کبھی ہیلو ہائی نہیں کرتی ۔
سو ، 8) امید کرتی ہوں مجھ سے پنگا لئے بغیر آپ مجھ سے دور رہئیے ۔
جن سے آپکی بات چیت کمپنی چل رہی وہ آپکے لئے بہتر ہیں ۔
کہاں میں ؟ کہاں آپ ؟
 
Top