دو مکالموں کے لطیفے

فرقان احمد

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
پولیس : دروازہ کھولو تمہاری بیوی ٹرک کے نیچے آکرپیپر جیسی ہوگئی ہے ،
شوہر :تو اس میں دروازہ کھولنے کی کیا ضرورت ہے ،نیچے سے ہی پکڑا دو ۔
شوہر کا ایسی زبان استعمال کرنا جائز ہے لیکن پولیس والے کو ایسا جملہ کہنے پر معطل ہونا چاہیئے! :)
 
Top