دو مکالموں کے لطیفے

فرقان احمد

محفلین

فرقان احمد

محفلین

ہادیہ

محفلین
ایک شاگرد امتحان ہال میں بیٹھا پرچہ کی طرف دیکھ رہا تھا۔
استاد! کیوں بھئی پرچہ مشکل ہے کیا؟؟
شاگرد! نہیں پرچہ تو مشکل نہیں ۔ میں سوچ رہا ہوں اس سوال کا جواب میری کس "جیب" میں ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
بس بھری ہوئی تھی، مسافر نے کہا،
اب تو سانس لینے کی بھی جگہ نہیں بچی ہے بھائی
کنڈیکٹر؛: آدھے لوگ سانس اندر لو آدھے باہر نکالو، ڈبل اے جانے دو استاد
 
فاخر رضا

محفلین
ایک مسافر کنڈیکٹر سے کہتا ہے، بھائی اتنا نہ بھرو بس کو اب تو اس میں تمہارے لئے بھی جگہ نہیں رہی
کنڈیکٹر : کھانا کتنا بھی کھالو، پانی اپنی جگہ بنا لیتا ہے، ڈبل اے جانے دو استاد
 
ڈبل اے جانے دو استاد
ڈبل اے جانے دو استاد
آپ کی ڈبل اے استاد جانے دو کی گردان دیکھ کر مجھے اپنا ایک مزاحیہ شعر یاد آگیا۔
میں بھی دفتر میں اکیلا ہوں اسے آنے دو
خوب گزرے جو مل بیٹھیں گے ۔ ۔ ۔
 
آپ کی ڈبل اے استاد جانے دو کی گردان دیکھ کر مجھے اپنا ایک مزاحیہ شعر یاد آگیا۔
میں بھی دفتر میں اکیلا ہوں اسے آنے دو
خوب گزرے جو مل بیٹھیں گے ۔ ۔ ۔
"ڈبل" کا یہاں کیا مطلب ہے؟ مجھے واقعی سمجھ میں نہیں آیا
 
سین خے

محفلین
کنہا

یار یہ گھنہ، بار بار کنہ گوشت یاد دلا رہا ہے ۔ شاید سین خے اس کی ترکیب بھی جانتی ہوں۔

میں نے آج تک کنہ گوشت نہیں بنایا لئیق بھائی :( مجھے نہیں معلوم کیسے بنتا ہے۔ :? پائے بھی آج تک نہیں بنائے۔ یہاں میری کچن میں پنگا بازی کی حدود ختم ہو جاتی ہیں۔ :rolleyes: اس سے آگے اماں کا ڈنڈا شروع ہوتا ہے :p:D
 
فہد اشرف

محفلین
وہ خود کلامی یہاں دو مکالموں کے لطیفے میں فٹ ہوسکتی ہے یا نہیں؟
جی بالکل مثال کے طور پہ
لئیق بھائی خود سے: جو لوگ خودکلامی کرتے ہیں ان کے مکالموں کو کیا کہا جائے؟ :thinking:
لئیق بھائی: ارے خودکلامی ہی کہیں گے یار۔ ہاہاہاہا :laughing:
 
میں نے آج تک کنہ گوشت نہیں بنایا لئیق بھائی :( مجھے نہیں معلوم کیسے بنتا ہے۔ :? پائے بھی آج تک نہیں بنائے۔ یہاں میری کچن میں پنگا بازی کی حدود ختم ہو جاتی ہیں۔ :rolleyes: اس سے آگے اماں کا ڈنڈا شروع ہوتا ہے :p:D
کسی دن ڈانڈا پکانے کی کوشش کریں اور یہ یقینی بنائیں کہ اماں بھی دیکھ لیں، پھر اماں اپنا ڈنڈا چھپا لیں گی۔
 
Top