دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

نیرنگ خیال نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 21, 2016

  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    صاحب آپ تقریباً ایک ماہ سے غیر حاضر ہیں. خیریت تو ہے.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  2. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صاحب! فقیر حاضر ہی ہے۔ یہیں تو ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    آج کافی عرصے بعد آپکی ریٹنگ ملی.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حکم تو کوئی نہیں جناب۔ کچھ دنوں سے آپ کہیں دِکھ نہیں پائے تو آپ کی خیریت نیک مطلوب رہی۔ شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ دیکھ لیتے ہم دکھ جاتے قبلہ۔ الحمد للہ سب خیر ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مطلب میں ریٹنگ وغیرہ سے اپنے ہونے کا ثبوت دیتا رہا کروں؟
    یا آپ کو ممکنہ ریٹنگز نہیں مل رہی تھیں
     
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کٹھ پتلیت سے بچیں:tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ سے کیا چھپا ہوا ہے۔
    وعدہ نہ کیا ہوا ہوتا تو بہت زور کی پنجابی آئی تھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    یاز آپکے مطلب کا دھاگہ مل گیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    پسندیدہ و متفق وغیرہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جلد پریس کانفرنس میں اس راز سے پردہ اٹھایا جائے گا انشاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ گیانی کلچر بہت عام ہوتا جا رہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بارہا مشاہدہ میں آیا ہے کہ کثیر الکیفیت مراسلہ میں قارئین اپنے ذوق کے مطابق اس کی درجہء بندی کر دیتے ہیں مگر وہ درجہ بندی لڑی کے موضوع سے مطابقت نہیں رکھتی یا اس درجہ بندی کے باعث گفتگو کا زاویہ تبدیل ہونے کا احتمال ہوتا ہے اور کہیں وہ درجہء بندی نامناسب بھی معلوم ہوتی ہے۔ اس ضمن میں حالیہ جو ایک مشاہدہ ہوا اس کی بابت عرض ہے کہ لڑی اصلاح کی تھی اور اس میں ایک نہایت گراں قدر استادِ محترم نے اپنے مراسلہ کے ایک پیرا میں خود کو ہی موضوعِ مزاح بنا کر ایک اصلاحی بات کہی جو کہ یقیناً مزاحیہ تھی اور محفلین میں سے کسی نے اس مراسلہ کی درجہ بندی پرمزاح کردی جس کے باعث اس مراسلہ میں دی گئی اصلاح کی اہمیت قدرے کم ہوتی محسوس ہوئی۔

    جب ہم مراسلہ کے کسی خاص حصہ کا چناؤ (سلیکشن) کرتے ہیں تو ساتھ ہی ایک ذیلی فہرست نمودار ہوتی ہے جس میں صرف دو آپشن ہوتے ہیں "اقتباس" اور "جواب" ۔۔۔۔۔ تو کیا ایسا ممکن ہے کہ انہی کے ساتھ ہی تیسری آپشن درجہء بندی کی آ جائے اور ایک ہی مراسلہ کے مختلف پیرا جات کی کیفیات کی بناء پر الگ الگ درجہء بندی کی سہولت میسر آ سکے تا کہ ایک ہی مراسلہ کے مختلف موضوعات کا جدا گانہ تشخص اور وقار بحال رہ سکے اور دیگر محفلین کی دل آزاری سے بچا جا سکے۔

    ابن سعید بھائی، محمد تابش صدیقی بھائی و دیگر متعلقہ انتظامیہ ممبران سے خصوصی درخواست۔
     
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھائی سرور کا مسئلہ بھی خوب ہے۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو "سرور" کو بلا کر اس سے وضاحت طلب کر لیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر