دودھ کی ٹکیاں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جس میں ہنر کا استعمال ہو اسے ہنر مندی کہتے ہیں۔

اس کے علاوہ باقی سب کو سلیمانی ٹوپی پہنانا یا عرف عام میں رنگ بازی کرنا کہتے ہیں

تو ہنر کا استعمال کر کے ہی دودھ کی ٹکیاں بنی تھیں نا۔۔
کہاں ہے ان میں رنگ یا ان میں سے کسی نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے کیا؟
 
ربط کے لئے اس لڑی کا URL کسی بھی مراسلہ میں ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کر دیجئیے۔
ورنہ دوسرا طریقہ یہ ہے

جس لڑی کا ربط دینا ہے، اس کا یو آر ایل کاپی کر لیں۔

پھر جہاں ربط دینا ہے، وہاں پر کچھ تحریر لکھ کر، مثلاً "آملیٹ " لکھ کر اس کو ہائی لائیٹ کریں اور اوپر جو آئیکون نظر آ رہی ہیں، ان میں دائیں سے بائیں ساتویں آئیکون، جو کہ زنجیر کا ایک آنکڑا ہے، اس کو کلک کریں، ایک نئی ونڈو کھلے گی، اس میں وہ یو آر ایل پیسٹ کر دیں۔ اور "داخل کریں" پر کلک کر دیں۔

کتنا سمپل نا۔ :D
واہ کیا تفصیل سے سمجھایا ہے
 
زوجہ اظہر

محفلین

URL ???
کیسے کھوجوں؟
 
عثمان

محفلین
میرا خیال ہے کہ آپ محفل کی تاریخ کی فعال ترین محفلین ہے۔ جولائی میں محفل کی سالگرہ پر یہ ایوارڈ بلا مقابلہ آپ کے نام ہونا چاہیے۔
 
Top