دودھ کی ٹکیاں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں پوچھ رہا تھا کہ پنیر اور چیز ایک ہی ہوتی ہے کیا؟
جی ایک ہی چیز ہوتی ہے۔
پنیر کو کپڑے میں باندھ کر کچھ گھنٹوں کے لئے لٹکا دیا جائے تو اس کا سارا پانی نُچڑ جاتا ہے اور وہ ایک گولہ سا بن جاتا ہے۔ اسے باریک کاٹ کر بریڈ وغیرہ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
لیکن جو ٹکیاں ہم نے بنائی ہیں انھیں رات بھر یا کچھ گھنٹے کے لئے پنیر کو پانی نکالنے کے لئے نہیں رکھا گیا کیونکہ یہ دانے دار شکل میں ہی چاہئیے ہوتا ہے۔
 
یہ جو پیزا وغیرہ میں ڈالتے ہیں وہ کون سی چیز ہوتی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ جو پیزا وغیرہ میں ڈالتے ہیں وہ کون سی چیز ہوتی ہے
جو پیزا کے اوپر میلٹ کرنے والا چیز ڈالتے ہیں وہ تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔ بنیادی بس یہی ہے لیکن اس میں کچھ چیزوں کا اضافہ کر کے دیرپا بنایا جاتا ہے ۔وہ ہم گھر میں نہیں بناتے۔
لیکن پیزا پر سجاوٹ اور ذائقے کے لئے جو چھوٹے ٹکروں میں لگایا جاتا ہے اس میں یہ والا استعمال ہو سکتا ہے۔
 
Top