دودھ کی ٹکیاں

جاسمن

لائبریرین
کشمیر میں ایک تقریب میں سادہ چاولوں کے ساتھ ایسی سادہ سی ٹکیاں تھیں۔ میں سمجھی کہ میٹھی ہوں گی لیکن وہ نمکین نکلیں۔
وہ لوگ "بولی" بھی نمکین بناتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھی ترکیب ہے
@گل یاسمین کسی لڑی میں اسی طرح آملیٹ بنانے کا ذکر کیا تھا پر مجھے ربط دینا نہیں آتا
ربط کے لئے اس لڑی کا URL کسی بھی مراسلہ میں ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کر دیجئیے۔
ورنہ دوسرا طریقہ یہ ہے

جس لڑی کا ربط دینا ہے، اس کا یو آر ایل کاپی کر لیں۔

پھر جہاں ربط دینا ہے، وہاں پر کچھ تحریر لکھ کر، مثلاً "آملیٹ " لکھ کر اس کو ہائی لائیٹ کریں اور اوپر جو آئیکون نظر آ رہی ہیں، ان میں دائیں سے بائیں ساتویں آئیکون، جو کہ زنجیر کا ایک آنکڑا ہے، اس کو کلک کریں، ایک نئی ونڈو کھلے گی، اس میں وہ یو آر ایل پیسٹ کر دیں۔ اور "داخل کریں" پر کلک کر دیں۔

کتنا سمپل نا۔ :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کشمیر میں ایک تقریب میں سادہ چاولوں کے ساتھ ایسی سادہ سی ٹکیاں تھیں۔ میں سمجھی کہ میٹھی ہوں گی لیکن وہ نمکین نکلیں۔
وہ لوگ "بولی" بھی نمکین بناتے ہیں۔
ہائے کیا چیز یاد کرا دی۔ "بولی"
بہت پسند ہے ہمیں لیکن میٹھی۔ گُڑ والی۔
 
Top