دنیا کی 10 سب سے خوبصورت آنکھیں

تعبیر

محفلین

10MostBeautifulEyesintheWorld.jpg

10. Charlize Theron

10MostBeautifulEyesintheWorld9.jpg

9. Sophia Loren

10MostBeautifulEyesintheWorld8.jpg

8. Kristin Kreuk

تعبیر

محفلین

10MostBeautifulEyesintheWorld7.jpg

7. Giada De Laurentiis

Okay, her eyes are amazing, but what else? She is a professional chef and has her own cooking program, Everyday Italian, which has been broadcast on Food Network since 2003.

10MostBeautifulEyesintheWorld6.jpg

6. Sharbat Gula

Her sparkling green eyes are mesmerizing, but what else? She is known as the cover girl for National Geographic because Steve McCurry was fortunate enough to take her photograph.

Her photo is the most popular that the magazine has published.

10MostBeautifulEyesintheWorld5.jpg

5. Audrey Hepburn

Her eyes are beautiful, of course, but what else? Audrey won the Oscar for Best Actress in a Leading Role in Roman Holiday
 
تعبیر

محفلین

10MostBeautifulEyesintheWorld4.jpg

4. Elizabeth Taylor

Her blue eyes make the sky look pale, but what else? She won two Oscars, one for each beautiful eye.

She won for Best Actress in a Leading Role in Who’s Afraid of Virginia Woolf? & Best Actress in a Leading Role in Butterfield 8.

10MostBeautifulEyesintheWorld3.jpg

3. Lynda Carter

Azure blue eyes that sparkle are nice, but what else? Lynda was the superhero Wonder Woman and

won the 2004 TV Land Award for Superest Super Hero for Wonder Woman which aired in 1976.

10MostBeautifulEyesintheWorld2.jpg

2. Angelina Jolie

Okay her eyes are drop-dead gorgeous and her lips are incredible, but what else?

She is the daughter of Jon Voight and won an Oscar Best Actress in a Supporting Role for Girl, Interrupted in 2000.

10MostBeautifulEyesintheWorld1.jpg

1. Aishwarya Rai

Her eyes are truly the most beautiful eyes in the world, and that is enough, but just for kicks, what else?

Aishwarya was chosen by Time magazine in 2004 as one of the World’s 100 Most Influential People and

she is widely considered the most beautiful woman in the world and with eyes like that you can see why
 
خورشیدآزاد

محفلین
شیئر کرنے کا شکریہ۔

ویسے میری رائے کے مطابق افغانی لڑکی اور ایشوریا رائے کو چھوڑ کرباقیوں کو دنیا کی دس خوبصورت آنکھیں میں شمار نہیں کہا جاسکتا، کیونکہ ان پر بناؤسنگار کاجل وغیرہ کا زیادہ استعمال کیاگیا ہے۔
 
مغزل

محفلین
اللہ یمنی آنکھ

ہم تو اتنا جانتے ہیں ۔۔:: کہ

سونے سے بنی آنکھ
ہیرے کی کنی آنکھ
گنگا جمنی آنکھ
اللہ یمنی آنکھ

کسی نے یمنی آنکھ دیکھی ہو تو باقی آنکھیں ہیچ ہیں اس کے سامنے ۔
تصاویر پیش کرنےکا شکریہ ادی ۔
(ویسے اچھی مہمان نواز ہو مہمان کو چھوڑ کر یہاں مراسلے بگھار رہی ہو)
 
آپ کو تو پھر بھی دو اچھی لگیں جبکہ مجھے ایک بھی اس لائق نہیں لگی

ہم تو اتنا جانتے ہیں ۔۔:: کہ

سونے سے بنی آنکھ
ہیرے کی کنی آنکھ
گنگا جمنی آنکھ
اللہ یمنی آنکھ

کسی نے یمنی آنکھ دیکھی ہو تو باقی آنکھیں ہیچ ہیں اس کے سامنے ۔
تصاویر پیش کرنےکا شکریہ ادی ۔
(ویسے اچھی مہمان نواز ہو مہمان کو چھوڑ کر یہاں مراسلے بگھار رہی ہو)

میں نے نہیں دیکھیں یمنی آنکھیں

ہاہاہا
ارے ادا سائین وہاں بھی حاضر ہوتی ہوں یہاں کافی دنوں سے کچھ پوسٹ نہین کیا تھا نا اور میرے پاس جمع بھی بہت کچھ ہو گیا ہے کب سے تبھی :)
 
شاہ حسین

محفلین
حیرت ہے برّصغیر سے صرف ایک ۔
باقی فلم انڈسٹری کی! !

آنکھیں اچھی ہیں مگر دس بہترین آنکھوں میں شمار نہیں کیا جا سکتا ۔
شامل کرنے کا بہت شکریہ۔
 
میم نون

محفلین
نہیں یہ روند مارا گیا ہے، میری آنکھیں تو شامل ہی نہیں کی گئیں :(
جائیں میں نہیں بولتا کسی سے بھی :rolleyes:
 
mfdarvesh

محفلین
بہت خوب
پر ہیں ساری خواتین کی آنکھیں، کبھی مردوں کی بھی ٹاپ ٹین لگا دیں تاکہ ہم بھی خوب تبصرہ کریں کھل کے
 
میم نون

محفلین
جی اصل میں یہ خوبصورت ہی اسی لئیے ہیں کہ خواتین کی ہیں، یہی آنکھیں مردوں پہ لگا دیں تو سب کو کھانے لگ جائیں گی :rolleyes:
 
تعبیر

محفلین
شمشاد بھائی آپ کا پیغام پتہ نہیں کیوں کوٹ نہیں ہوا :confused:
جی کیوں نہیں ہوتی ہیں خوبصورت پر شاید مقابلے میں حصہ نہیں لیتے ہونگے

نہیں یہ روند مارا گیا ہے، میری آنکھیں تو شامل ہی نہیں کی گئیں :(
جائیں میں نہیں بولتا کسی سے بھی :rolleyes:

آپ کیا خاتون ہیں :grin: یہ سب خواتین کی آنکھیں ہیں جناب

بہت خوب
پر ہیں ساری خواتین کی آنکھیں، کبھی مردوں کی بھی ٹاپ ٹین لگا دیں تاکہ ہم بھی خوب تبصرہ کریں کھل کے

کیوں خواتین پر تبصرہ نہین کرنا؟؟؟
میں لگانے کو تیار ہیں
اور میرے پاس تین تو جمع بھی ہو گئیں ہیں باقی سات کا انتظار ہے :grin:
ایک تو مشماد بھائی کی پھر نوید کی اور تیسرے آپکی
اب آپ لوگ خود فیصلہ کیجئے گا کہ کس کی انکھیں کس نمبر پر ہیں
 
mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی آپ کا پیغام پتہ نہیں کیوں کوٹ نہیں ہوا :confused:
جی کیوں نہیں ہوتی ہیں خوبصورت پر شاید مقابلے میں حصہ نہیں لیتے ہونگے

آپ کیا خاتون ہیں :grin: یہ سب خواتین کی آنکھیں ہیں جناب

کیوں خواتین پر تبصرہ نہین کرنا؟؟؟
میں لگانے کو تیار ہیں
اور میرے پاس تین تو جمع بھی ہو گئیں ہیں باقی سات کا انتظار ہے :grin:
ایک تو مشماد بھائی کی پھر نوید کی اور تیسرے آپکی
اب آپ لوگ خود فیصلہ کیجئے گا کہ کس کی انکھیں کس نمبر پر ہیں

بہت شکریہ
مجھے تو آؤٹ ہی سمجھیں، ہم ایسے خوبصورت نہیں ہیں نوید اور شمشاد ٹھیک رہیں گے اور سعود بھائی کو بھی شامل کریں تو مقابلہ سخت ہو جائے گا
ہم تالیاں ضرور بجائیں گے
 
میم نون

محفلین
ہا ہا ہا

اسی بات پہ یاد آیا کہ کبھی کسی زمانے میں میں ایک آنکھ کو اوتار کے طور پر استعمال کرتا تھا ابھی دیکھتا ہوں کہ شائد ہارڈڈسک کے کباڑخانے میں کہیں سے مل جائے تو اسے لگاتا ہوں یہاں پر :grin:
 
Top