دنیا کی سب سے پہلی اُڑن کار کو ’’اڑنے‘‘ کی اجازت مل گئی!

arifkarim

معطل
Terrafugia Transition ایک کار بند ہوائی جہاز ہے جسے ہم عام لفظوں میں اڑن کار بھی کہہ سکتے ہیں۔ اسکے اندر دو انسان با آسانی اڑ سکتے ہیں اور عام گاڑی کے پیٹرول سے سڑک پر دوڑا سکتے ہیں:
کچھ دن قبل ہی FAA نے اس موٹر کار نما جہاز کو کمرشل مقاصد کیلئے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
http://www.telegraph.co.uk/motoring...ar-gets-go-ahead-from-US-air-authorities.html
اسکے خالقین کا کہنا ہے کہ وہ ۲۰۱۱ سے اسکو کمرشلائز کرنے کی کوشش کریں گے(اگر فنڈز مل گئے تو، نہیں تو عربی شیخوں کی کمی نہیں ہے :))۔ اور یوں ہمیں اب ہر شہر میں مختلف کونوں پر رن وے بنانی پڑے گی ، اگر یہ واقعی مشہور ہو گئی:)
 
رانا

محفلین
بس مجھے ڈر اب اسبات کا ہے کہ شراب کے نشہ میں قریباً روزانہ ہی امارات کی کسی بلڈنگ میں ۹/۱۱ ہوا کرے گا :)

بہت ہی خوب نقطہ اٹھایا ہے آپ نے۔:) لیکن صرف امارات ہی کیوں؟ جہاں جہاں اسے اجازت ملی وہاں یہی ہوگا۔ لیکن اتنے اسامہ بن لادن لائے کہاں سے جائیں گے جن کے سر اسکا الزام دیا جاسکے۔:)
 
arifkarim

معطل
بہت ہی خوب نقطہ اٹھایا ہے آپ نے۔:) لیکن صرف امارات ہی کیوں؟ جہاں جہاں اسے اجازت ملی وہاں یہی ہوگا۔ لیکن اتنے اسامہ بن لادن لائے کہاں سے جائیں گے جن کے سر اسکا الزام دیا جاسکے۔:)

ہمارے ہان “داڑھی“ والوں کی کمی نہیں ہے :)
 
mfdarvesh

محفلین
شکریہ یہ کچھ عرصہ پہلے بھی کسی نے شئیر کیا تھا ان کو اڑان کی اجازت کافی دیر سے ملی ہے
 
مغزل

محفلین
ایک تو ہر لڑی کو کسی نہ کسی صورت مذہبی رواداری پر چوٹ کرنے اور عصبیت کا نشانہ بنادیا جاتا ہے ۔
 
مغزل

محفلین
کارہلکی ہونے کی وجہ سے ہوا کا دباؤ پوری طرح برداشت نہیں کر پارہی ،یہی وجہ ہے کہ فضا میں ’’کاپنتی‘‘ ہوئی محسوس ہوتی ہے ۔
 
arifkarim

معطل
کارہلکی ہونے کی وجہ سے ہوا کا دباؤ پوری طرح برداشت نہیں کر پارہی ،یہی وجہ ہے کہ فضا میں ’’کاپنتی‘‘ ہوئی محسوس ہوتی ہے ۔

ہوائی جہاز بھی تو ایسے ہی کانپتا ہے۔ ہاں بھاری ہونے کی وجہ سے اتنا محسوس نہیں ہوتا۔ ہم لوگ ایک بار کیسنا میں بیٹھے تھے اور وہ بھی ایسے ہی کانپتا تھا۔
 
Top