دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

مغزل نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 3, 2008

  1. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    زمانہ تیزی سے کروٹ بدل رہا ہے۔۔۔ جناب
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,275
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ کروٹ کس جانب ہے جناب دائیں طرف یا بائیں طرف؟ ایسا نہ ہو کہ ہم کروٹ کے نیچے آ جائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ ہرگز ہرگز خائف نہ ہوں۔۔۔ یہ زمانہ ہے ۔۔ اونٹ نہیں کے آپ دب جائیں۔۔:grin:
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,275
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اونٹ کے نیچے سے تو پھر بھی نکل آئیں گے، زمانے نے پیس ڈالا تو کیا ہو گا؟
     
  5. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,082
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    سمائلیز کے لئے "شتونگڑہ"‌اصطلاح شمشاد بھائی کی ایجاد ہے۔
     
  6. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ محفلین

    مراسلے:
    943
    مجھے بڑا شوق ہے ڈرائیونگ کا مگر جب سیکھنے کا ارادہ کرتا ہوں تو کوئی نا کوئی خطر ناک ایکسیڈنٹ نظر کے سامنے آ جاتا ہے اور پھر اردہ ملتوی ہو جاتا ہے
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,275
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ گاڑی چلانا ضرور سیکھیں اور صرف ان ہی سٹرکوں پر چلائیں جہاں زیادہ آمد و رفت نہیں ہوتی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,082
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    مجھے تو کوئی شوق نہیں ڈرائیونگ سیکھنے کا
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,275
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تمہیں ضرورت بھی کیا ہے، مفت کے ڈرائیور جو ملے ہوئے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر