شمشاد

لائبریرین
83 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
David Warner c Haris Rauf b Usama Mir 48 (33b 4x4 3x6) SR: 145.45
 

شمشاد

لائبریرین
92 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Mitchell Marsh c Iftikhar Ahmed b Usama Mir 31 (48b 2x4 2x6) SR: 64.58
 

شمشاد

لائبریرین
151 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Marnus Labuschagne c †Mohammad Haris b Mohammad Nawaz 40 (31b 5x4 0x6) SR: 129.03
 

شمشاد

لائبریرین
153 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Steven Smith c †Mohammad Haris b Haris Rauf 27 (29b 2x4 0x6) SR: 93.1
 

شمشاد

لائبریرین
172 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Alex Carey run out (Shadab Khan/Mohammad Nawaz) 11 (14b 1x4 0x6) SR: 78.57
 

شمشاد

لائبریرین
255 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Glenn Maxwell c Babar Azam b Shadab Khan 77 (71b 4x4 6x6) SR: 108.45
 

شمشاد

لائبریرین
338 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا نے 7ویں وکٹ گنوا دی۔
Josh Inglis c Imam-ul-Haq b Mohammad Wasim 48 (30b 8x4 1x6) SR: 160
 

شمشاد

لائبریرین
دوسری طرف افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

سری لنکا اور افغانستان کے وارم اپ میچ میں سری لنکا نے ابھی تک 46 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 294 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرا وارم اپ میچ جو کہ انڈیا اور نیدرلینڈ کے درمیان Thiruvananthapuram میں کھیلا جانا تھا، وہ بغیر کوئی بال کرائے بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
35 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Imam-ul-Haq c †Carey b Cummins 16 (11b 3x4 0x6) SR: 145.45
Current RR: 6.77
• Required RR: 7.07
• Last 5 ov (RR): 35/1 (7.00)
 

شمشاد

لائبریرین
47 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Fakhar Zaman c Warner b Maxwell 22 (24b 4x4 0x6) SR: 91.66
Current RR: 7.05
• Required RR: 7.03
• Last 5 ov (RR): 37/2 (7.40)
 

شمشاد

لائبریرین
62 کے مجموعی اسکور پر پاکسستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Abdullah Shafique c Warner b Abbott 12 (16b 0x4 0x6) SR: 75
Current RR: 5.39
• Required RR: 7.53
• Last 5 ov (RR): 15/2 (3.00)
 

شمشاد

لائبریرین
83 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Shadab Khan c Inglis b Labuschagne 9 (8b 0x4 1x6) SR: 112.5
CRR: 5.53 • RRR: 7.68
 

شمشاد

لائبریرین
227 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Iftikhar Ahmed c Green b Labuschagne 83 (85b 6x4 4x6) SR: 97.64
Current RR: 7.16
• Required RR: 6.81
• Last 5 ov (RR): 67/1 (13.40)
 
Top