شمشاد

لائبریرین
40 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Tanzid Hasan c Conway b Ferguson 16 (17b 4x4 0x6) SR: 94.11
 

شمشاد

لائبریرین
56 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Mehidy Hasan Miraz c Henry b Ferguson 30 (46b 4x4 0x6) SR: 65.21
 

شمشاد

لائبریرین
56 کے اسکور پر ہی بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Najmul Hossain Shanto c Conway b Phillips 7 (8b 1x4 0x6) SR: 87.5
 

شمشاد

لائبریرین
152 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Shakib Al Hasan c †Latham b Ferguson 40 (51b 3x4 2x6) SR: 78.43
 

شمشاد

لائبریرین
214 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Taskin Ahmed c Mitchell b Santner 17 (19b 0x4 2x6) SR: 89.47
 

شمشاد

لائبریرین
12 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Rachin Ravindra c †Mushfiqur Rahim b Mustafizur Rahman 9 (13b 2x4 0x6) SR: 69.23
 

شمشاد

لائبریرین
92 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Devon Conway lbw b Shakib Al Hasan 45 (59b 3x4 0x6) SR: 76.27
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کا ہائی وولٹیج مقابلہ

کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج پاکستان اور انڈیا احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ اس سیریز کا 12واں میچ ہے۔

انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

انڈیا اور پاکستان نے اب تک دو، دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کے اسکواڈ میں آج پھر فخرزمان کو شامل نہیں کیا گیا۔

آج کا پاکستانی اسکواڈ :
عبد اللہ شفیق
امام الحق
بابر اعظم
محمد رضوان
سعود شکیل
افتخار احمد
شاداب خان
محمد نواز
حسن علی
شاہین شاہ آفریدی
حارث رؤف
 
Top