سارہ خان نے کہا:زیورات خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔۔۔۔میں یھاں پر کچھ زیورات پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔۔امید ھے کہ۔۔۔آپ کو پسند آئیں گے۔۔۔
ٔ![]()
آج پتا نہیں کیوں امیج پوسٹ نہیں ہو رہے۔۔۔۔۔کل کوشش کروں گی ۔۔انشاءاللّٰہ۔۔
![]()
زکریا نے کہا:سارہ خان نے کہا:زیورات خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔۔۔۔میں یھاں پر کچھ زیورات پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔۔امید ھے کہ۔۔۔آپ کو پسند آئیں گے۔۔۔
ٔ![]()
آج پتا نہیں کیوں امیج پوسٹ نہیں ہو رہے۔۔۔۔۔کل کوشش کروں گی ۔۔انشاءاللّٰہ۔۔
![]()
لیں ٹھیک ہو گیا۔ img ٹیگ اور URL کے درمیان سپیس تھی اس وجہ سے صحیح نہیں ہو رہا تھا۔
بوچھی نے کہا:میں بتاتی ہوں کیوں نیہں ہورہے ، ھلا گلا سے جو لائی ہو ، اسی لئے نیہں لےگے![]()
![]()