دلچسپ سوال

شزہ مغل نے 'آج کی گیم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2015

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کمزور نہیں سمجھتا، پھر بھی اس کا امتحان لینا چاہ رہا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اصل میں ہمارے ہاں ڈاکٹر کم اور ڈاکو نما ڈاکٹر زیادہ ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    مجھے کیسے پتا ہو سکتا ہے، شمشاد چاچو سے پوچھیں۔۔۔ انہیں ٹانگوں کا پتا ہے تو دانتوں کا بھی علم ہو گا۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    پچاس ہزار کتنے ہوتے ہیں؟
     
  5. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    پچاس ہزار کتنے ہوتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پانچ سو سو ہوتے ہیں.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    خوش آمدید۔ یہ بتاؤ میاں کَہ 'چرانے' کے 'چ' پر پیش ہے یا زبر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    احمقوں کی جنت میں رہنا کیوں پسند کیا جاتا ہے ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    میری ڈِیلنگ ایک لاکھ سے اُوپر سے شروع ہوتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لائنوں کے درمیان پڑھیں ۔۔۔آگے پئچھے کیوں نہیں۔۔۔۔۔
     
  11. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    پروفیسر صاحب آپکی بات سمجھ سے بالاتر ہے
     
  12. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ایک لاکھ کو آدھا کر لیں
     
    • متفق متفق × 1
  13. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    کون ہے ریاضی کا ماہر مجھے بھی ریاضی سیکھنی ہے
     
  14. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    دیکھا جواب مِل گیا نا کہ کتنے ہوتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بڑے تیز ہو
     
  16. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    جلیبی کی طرح سیدھا ہُوں اور اسنیل کی طرح برق رفتار ہُوں۔ اب مُجھ سے جلنا شروع کر دو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اوہ ہو... پانچ سو کے ساتھ دو صفر لگا دو.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    جلنے سے بدبو آئے گی اس لیے جلنا منع ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    آگے یا پیچھے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دونوں طرف
     

اس صفحے کی تشہیر