دلچسپ سوال

شزہ مغل نے 'آج کی گیم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2015

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ٹانگیں جو گننی ہیں، تو دانت گن لیں۔۔۔۔ ٹائم ہی پاس کرنا ہے اچھا سا۔۔۔
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,965
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوشش تو کی تھی، لیکن بکریاں مُنہ نہیں کھولتیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    یہ بھی مانا جا سکتا ہے کسی حد تک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اُن کے کیس کے
     
  5. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ تو بکریوں کے ڈاکٹر ہی بن گئے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جس کا بھی ہو ڈاکٹر بننا بڑی بات ہے.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جی سر! بیشک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سر ،میرا خیال ہے کہ پروفیسر بھی ڈاکٹر ہی ہوتا ہے، بگڑی ہوئی امراض میں مبتلا سوچ کا علاج کرتا ہے اور اسے تندرست بناتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بالکل. ماہر نفسیات ہوتا ہے.
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,965
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    روتے وقت آنسو گرتے ہیں، تو ہنستے وقت دانت کیوں نہیں گرتے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیوں کہ آنکھیں سلامت رہتی ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک قطار میں پانچ چیونٹیاں جارہی ہیں جن میں آگے اور پیچھے کی چیونٹیاں ہنس رہی ہیں. یہ بتائیں کہ درمیان والی چیونٹی کیا کر رہی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,965
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہی تو ہے جو اُن کو ہنسا رہی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کچھ قریب..... ذرا سوچیے.
     
  15. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بکری کے کتنے دانت ہوتے ہیں؟
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,965
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر تو قربانی کے لیے پوچھ رہے ہیں، تو کم از کم دو تو ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ بتائیں بکری کے کم از کم کتنے دانت ہوتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    منہ کھلوانا پڑتا ہے. ایسے ویسے......
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بکری کے ٹوٹل دانت آٹھ ہوتے ہیں
     
  20. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بکری ،گائے، بھینس وغیرہ جو حلال جانور ہیں،انکے منہ میں سامنے والے دانت صرف نیچے ہوتے ہیں،اوپر نہیں ہوتے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر