دلوں کے حکمران!

ساقی۔

محفلین
سبحان اللہ۔
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی



دیکھتے ہیں ! ابھی بہت سے لب کشاں ہوں گے یہاں
 

arifkarim

معطل
جی بالکل، ابھی یہاں دو قسم کے مسلمان آئیں گے:
ایک مغربی، ایک غزنوی
ان دونوں کے مابین خوب جھڑپ ہوگی جسکے بعد یہ دھاگہ مقفل کر دیا جائے گا:)
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ عارف نے تیلی پھینکنے کی کوشش کی ہے تاکہ یہاں لڑائی پڑے اور وہ ایک طرف کھڑے ہو کر لڑائی سے لطف اٹھائے۔ کیا خیال ہے عارف۔۔؟
 

arifkarim

معطل
مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ عارف نے تیلی پھینکنے کی کوشش کی ہے تاکہ یہاں لڑائی پڑے اور وہ ایک طرف کھڑے ہو کر لڑائی سے لطف اٹھائے۔ کیا خیال ہے عارف۔۔؟

میں یہاں "اسلامی بھائی چارا" دیکھنا چاہ رہا ہوں۔ اسلئے اس ویڈیو پر"ڈائرکٹ" ذاتی کمنٹس نہیں‌دوں گا۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ;)
 

نبیل

تکنیکی معاون
چلو بھائیو، شروع ہو جاؤ، عارف نے اسلامی بھائی چارا دیکھنا ہے۔
 

زین

لائبریرین
دل تو کرتا ہے کہ دل کی بھڑاس نکال لوں ۔ لیکن کیا کریں اگلا چاہتا ہی یہی ہے اور میں‌اس کی یہ خواہش پوری نہیں کرنا چاہتا ۔
 
Top