دعا دعا کی درخواست

اللہ کریم با خیر شِفایاب فرمائے ۔آمین
اللہ پاک ان کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کے والدمحترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
اللہ پاک آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین۔
اللہ آپ کے والد کو جلد مکمل شفا دے

جزاک اللہ خیر
 

فاخر رضا

محفلین
سلام
انشاءاللہ وہ ٹھیک ہوکر جلد واپس آئیں گے. خدا اپنے اولیاء کے صدقے انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عنایت فرمائے
 
Top