تاسف دعا مغفرت کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
میرے چچا اسلام آباد میں نائتھ ایونیو ( پشاور موڑ کے پاس) کو پیدل کراس کرتے ہوئے ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آگئے تھے ان کو سر پہ شدید چوٹ لگی تھی ۔ وہ جانبر نہ ہوسکے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

dm5lc0.jpg


محفلین سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت فرما دیں، جزاک اللہ

16ggwwo.jpg
 

نیلم

محفلین
اللہ تعالی آپ کے چچا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے
اورگھروالوں کو صبرجمیل عطا کرے آمین
 

محمدعمر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے چچا کی مغفرت فرمائے۔ قبر کی سختیوں سے محفوظ فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون​
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر کی دولت۔​
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا علیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماتے اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین
 

پپو

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون​
افسوسناک حادثہ تھا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے آمین​
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے چچا کی مغفرت فرمائے۔ قبر کی سختیوں سے محفوظ فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور پسنماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

منصور مکرم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللھم اغفرہ وارحمہ ولاتعذبہ و جعل الجنۃ مثواہ۔
اللہ تعالیٰ پسماندہ گان کو صبر جمیل اور نیک اعمال کی توفیق دئے۔ آمین
 

یوسف-2

محفلین
16ggwwo.jpg

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
dm5lc0.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنے بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

تعبیر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون​
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر کی دولت۔​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top