تاسف دعائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے رکن شاکر بھائی (دوست) کی تائی اماں قریباً پونے دو ماہ بیمار رہنے کے بعد کل رات رحلت فرما گئی ہیں۔ احباب سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ اُن کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور قبر اور جہنم کے عذاب سے پناہ دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومہ کے لئے صدقہء جاریہ بنائے۔ آمین!
 

سلمان حمید

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور گھر والوں کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top