تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
آج مورخہ 10 جون کو میری پھوپھو کا انتقال ہوگیا۔ احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
والسلام
 
مدیر کی آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک جملہ لواحقین کو صبر جمیل اور مرحومہ کے درجات کی بلندی فرمائیں
 

پاکستانی

محفلین
انا للہ وانا اليہ راجعون
اللہ تعالٰی آپ کی پھوپھو کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے۔
آپ کو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

آمین
 

شمشاد

لائبریرین
اِنا للہ واِنا اِليہ راجعون ہ

شاکر بھائی نہایت افسوس ناک خبر ہے۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ پر اپنی بہترین رحمتیں نازل فرمائے۔ اور آپ سبکو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

ہم سب آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شاکر، بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے۔ آمین۔
 

ظفری

لائبریرین
سن کر بہت افسوس ہوا ۔۔ اللہ تعالی ان کی لعزشوں کو معاف فرما کر اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا شاکر۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
 
مدیر کی آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں‌ جگہ دے، اورآپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محسن حجازی

محفلین
اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم سب آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
 

ثناءاللہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی اپنے حبیب پاک :pbuh: کے نعلین پاک کے تصدق سےانہیں جنت الفردوس میں‌اعلی مقام عطا فرمائے آمین
 

ابوشامل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ سے خیر کا معاملہ کریں، اور ان کی لغزشوں کو معاف کریں‌ اور اپنے جوار رحمت میں‌ مقام عطا فرمائیں۔ شاکر بھائی! اللہ کی یہی مرضی تھی، مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں۔

اَللٰھُم اغۡفِرۡلِحَیِنَا وَمِیِتِنَا وَشَاھِدِنَا وَغَآئِبِنَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا وَذَکَرِنَا وَاُنثٰنَا اَللّٰھُم مَن اَحۡیَیتَہٗ مِنّا فَاَحیِہ عَلَی الاِسۡلَامِ وَمَن تَوَفَّیتَہ مِنَّا فَتَوَفَّہ عَلَی الاِیمَانِ

ترجمہ: اے اللہ ہمارے زندہ اور مردوں،حاضر اور غائب،چھوٹوں اور بڑوں، مردوں اور عورتوں سب کو بخش دے،اے اللہ تو ہم میں سے جسے زندہ رکھے اسکو اسلام پر زندہ رکھ اور جس کو موت دے اس کو ایمان کی حالت میں موت دے۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت فردوس میں جگہ دے اور درجات بلند کرے۔ آمین
 
مدیر کی آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top