تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
ميرے قريبى بزرگ عزيز قضائے الہی سے وفات پا گئے ہيں۔ عرصے سے صاحب فراش تھے ۔ وضو كر كے جائے نماز كى طرف جا رہے تھے کہ لڑکھڑا كر بيٹھ گئے اور اجل آن پہنچی۔
انا للہ انا اليہ راجعون ،اللهم اجرنا في مصيبتنا واخلف لنا خيرا منها ۔
ان العين تدمع والقلب يحزن ولا نقول إلا ما يرضي ربنا ۔آنکھ نم ہے، دل غم زدہ ہے ليكن ہم اپنے حبيب صلى الله عليه وسلم كے حكم كے مطابق ، زبان سے صرف وہی كہيں گے جو ہمارے رب كو راضى كردے۔
اللهم اغفر عبدك وارفع درجته في المهديين و اخلفه في عقبه في الغابرين واغفر لنا وله يا رب العالمين وافسح له في قبره ونور له فيه ۔
اے الله اپنے بندے كى مغفرت فرما دے ، اور ہدايت يافتہ لوگوں ميں اسے بلند درجہ عطا فرما ۔ اور اس كے پس ماندگان ميں اس كا جانشين بن جا ، اور اے رب العالمين اسے اور ہميں بخش دے ، اور يا اللہ ان كى قبر وسيع فرما دے اور ان كى قبر كو روشن فرما دے۔
آپ سب سے دعائے مغفرت كى درخواست ہے ۔
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

زبیر مرزا

محفلین
وعلیکم السلام
انا للہ انا اليہ راجعون
الله کریم ان کی مغفرت فرمائے اوراہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

dxbgraphics

محفلین
اللہ رحمٰن ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

مہ جبین

محفلین
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
ميرے قريبى بزرگ عزيز قضائے الہی سے وفات پا گئے ہيں۔ عرصے سے صاحب فراش تھے ۔ وضو كر كے جائے نماز كى طرف جا رہے تھے کہ لڑکھڑا كر بيٹھ گئے اور اجل آن پہنچی۔
انا للہ انا اليہ راجعون ،اللهم اجرنا في مصيبتنا واخلف لنا خيرا منها ۔
ان العين تدمع والقلب يحزن ولا نقول إلا ما يرضي ربنا ۔آنکھ نم ہے، دل غم زدہ ہے ليكن ہم اپنے حبيب صلى الله عليه وسلم كے حكم كے مطابق ، زبان سے صرف وہی كہيں گے جو ہمارے رب كو راضى كردے۔
اللهم اغفر عبدك وارفع درجته في المهديين و اخلفه في عقبه في الغابرين واغفر لنا وله يا رب العالمين وافسح له في قبره ونور له فيه ۔
اے الله اپنے بندے كى مغفرت فرما دے ، اور ہدايت يافتہ لوگوں ميں اسے بلند درجہ عطا فرما ۔ اور اس كے پس ماندگان ميں اس كا جانشين بن جا ، اور اے رب العالمين اسے اور ہميں بخش دے ، اور يا اللہ ان كى قبر وسيع فرما دے اور ان كى قبر كو روشن فرما دے۔
آپ سب سے دعائے مغفرت كى درخواست ہے ۔
وعلیک السلام و رحمۃاللہ
اللہ پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرماکر انکے درجات کو بلند فرمائے آمین
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ انا اليہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جملہ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اناللہ وانا الیہ راجعون۔

دعا ہے اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے اور اُن سے راضی ہو جائے (آمین)۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرماکر انکے درجات کو بلند فرمائے ، اور پسماندگان کوصبرو جمیل عطا کرے۔ آمین۔
 

mfdarvesh

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مرحوم کی بخشش فرمائے آمین

16ggwwo.jpg
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top