دعا دعائے صحت کی استدعا

ایم اے راجا

محفلین
میری شریک حیات شدید علیل ہیں اور پمز اسلام آباد میں داخل ہیں احباب سے ان کی جلد صحتیابی کے لیئے خصوصی دعائوں کی درخواست ہے.
 

ہادیہ

محفلین
میری شریک حیات شدید علیل ہیں اور پمز اسلام آباد میں داخل ہیں احباب سے ان کی جلد صحتیابی کے لیئے خصوصی دعائوں کی درخواست ہے.
اوہو۔۔:( اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد ﷺکے صدقے آپ کی اہلیہ کو صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت یاب کریں۔ بہت آسانیاں عطا فرمائیں۔ انہیں ہر تکلیف اور آزمائش سے پناہ دیں۔ آمین!
 

ایم اے راجا

محفلین
مسز کے ٹیسٹ جاری ہیں آج صبح انہیں ایمرجنسی سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کیا گیا ہے 72 گھنٹے بغیر چکنائی کی ہلکی غذا دینے کے بعد 12 گھنٹے کا روزہ رکھوا کر ایک الٹراسائونڈ کیا جائے گا جس سے ہونے والے شدید درد کی وجوہات واضح ہو سکیں گی فی الحال وہ پین کلرز پر ہیں، ڈاکٹرز کو انکے پتے میں شک ہے۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top