دبئی میں رہنے والوں سے

شمشاد

لائبریرین
میرے کچھ جاننے والے، جو کہ بڑے چھوٹے ملا کر تعداد میں پندرہ افراد ہیں، جولائی کے پہلے ہفتے میں لندن سے پاکستان جاتے ہوئے دبئی میں کچھ دن رکنا چاہتے ہیں۔ جس کے لیے انہیں ہوٹل کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایک بڑی گاڑی Hi-Ace یا 12 سیٹوں والی وین، جو کہ انہیں دبئی میں گھما پھرا سکے۔

اس سلسلے میں آپ دبئی شہر میں کون سا مناسب ہوٹل ہو، اس کا فون نمبر، نام، ای میل پتہ وغیرہ کے لیے کیا مدد کر سکتے ہیں؟
 
تیشہ

محفلین

جناب ، نیٹ کس لئے ہے :confused: ۔؟ سب معلومات تو انکو نیٹ سے ہی مل جانی ہیں ۔۔
سٹی ، ہوٹل ، فون نمبر ، ای میل ، پتا وغیرہ بھی ، اور کار بھی ۔۔۔،
جب میں جاتی ہوں کہیں بھی یورپ تو ہم نیٹ سے ہی ہوٹل کمرہ بکُ کروالیا کرتیں ہیں ، جیسے جینیوا گئی تھی تو میں نے ہوٹل شہر سے دس منٹ کے ڈرائیو پے دیکھکر سلیکیٹ کیا تھا ۔۔ کمرے بکنگُ بھی ہمارے نیٹ سے ہی پہلے ہوجاتے ہیں اور کار بھی ہائر اگر کرنی ہو تو وہ بھی نیٹ سے ہی ہوتی ہے ۔۔ جب آپ سب بکنگ کراتے ہیں تو آپکا ای میل ہوٹل والوں کے پاس ہوتا ہے وہ کنفرمنگ ای میل سینڈ کرتے ہیں کمرے بکنگ کی ۔ اور انکے سارے رابطے فون نمبر ، ای میل ، سب تفصیل موجود ہوتی ہے ۔ ۔۔ ٹیکیسی ، کار بھی وہی سے بکُ کرالی جاتی ہے جتنے دن کے لئے چاہئیے ہو ۔۔۔
ان سے بولئیے نیٹ سے سب کچھ بکنگ کرائیے ۔۔ ہوٹل ، ہوٹل کی لوکیشن ، کمرہ ، بریک فاست ، تیکسی ، فون ایڈریس سب کچھ ملے گا ، ،۔
 
تیشہ

محفلین
اسکا ایک فائدہ یہ بھی ہوگا گروپ اکھٹا جارہا ہے تو کیا معلوم کچھ ڈسکاونٹ انکو ملے ۔ یا کسی چیز کی ٹکٹس ، کچھ بھی ۔ یہ اسلئے کہہ رہی ہوں کہ ہمیں بھی سوئیزرلینڈ والوں نے تین دن کے قیام کے ساتھ ، وہاں کی ٹرانسپورٹس ٹکس فری دئیے تھے ۔ کہ جتنے دن ہم رہیں اتنے دن ہم کسی بھی وہاں کی بس ، ٹرام ، ٹرین ، میں فری سفر کرتی رہی ہیں ، کہ جو ہوٹل میں نے بکُ کرایا تھا یہ انہوں نے ہمیں فری دئیے تھے ۔۔ اور ہمارا بریک فاسٹ بھی ہوٹل کی طرف سے ہوتا تھا ،۔۔ اور کمرے بھی بہت خوبصورت ، بہت صاف ستھرے ٹی ۔ وی وغیرہ سب کچھ تھا ۔۔ اور ائیر پورٹ بھی شہر سے چند فاصلے پے تھا ۔۔ مطلب یہ سب ہم نیٹ سے کراکے تب ٹرِپ پے نکلا کرتیں ہیں ۔۔ :party:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو اگر وہ یہ سب کر سکتے تو وہاں میری بہن کو کیوں کہتے اور بہن نے مجھے یہاں کہہ دیا۔ ایسا کرتا ہوں کہ آپ کا پتہ دے دیتا ہوں، کیا خیال ہے؟ اپنی بلا آپ کے گلے ڈال دیتا ہوں۔
 
انکی آنے کی تواریخ ۔ تعداد ۔ بجٹ وغیرہ بتا دیں ۔ بندوبست ہو جائے گا ۔ کوئی فکر کی بات نہیں ۔

ہوٹل کے متعلق وہ اپنی پسند بتا دیں کہ انہیں ہوٹل چاہیئے یا ہوٹل اپارٹمنٹ دونوں صورتوں میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ گاڑی کا بھی کوئی فکر نہ کریں ۔ ہم ہیں تو کیا غم ہے ۔ آگے اللہ مالک
 
تیشہ

محفلین
باجو اگر وہ یہ سب کر سکتے تو وہاں میری بہن کو کیوں کہتے اور بہن نے مجھے یہاں کہہ دیا۔ ایسا کرتا ہوں کہ آپ کا پتہ دے دیتا ہوں، کیا خیال ہے؟ اپنی بلا آپ کے گلے ڈال دیتا ہوں۔

:shameonyou: ۔۔

نہیں شکریہ ، میں تو صرف آپکو بتا رہی تھی کہ اُنکو بتائیے کہ سب معلومات انکو نیٹ سے دستیاب ہیں ، ٹیکسی، ہوٹل سب کچھ ،، کیا پتا وائچرز بھی مل جاتے انکو ،،
مگر مجھے حیرت ہے یہ گروپ سیر سپاٹے کا پلان تو بنا رہے ہیں مگر انکو معلومات نہیں ہیں ،کہ کوئی تو انکے بیچ ہوتا سیانا :rollingonthefloor: جو انکو سب معلومات ہی نکال دیتا :chatterbox: ،
خیر اب فیصل ص نے اپنے ذمے لے لیا ہے تو :praying: آپکی بلا بھی ٹلی ، اور میں بھی بچی ۔ :battingeyelashes:
اب آپ ان سے انکا بجٹ پوچھئیے ۔ ۔۔ :chatterbox: :party:
 
تیشہ

محفلین
باجو اگر وہ یہ سب کر سکتے تو وہاں میری بہن کو کیوں کہتے اور بہن نے مجھے یہاں کہہ دیا۔ ایسا کرتا ہوں کہ آپ کا پتہ دے دیتا ہوں، کیا خیال ہے؟ اپنی بلا آپ کے گلے ڈال دیتا ہوں۔

ایک گھنٹے سے میں اپنی فلائٹس ،ہوٹل وغیرہ دیکھ رہی ہوں ، کہیں تو انکے لئے بھی کچھ ڈھونڈ لاؤں :chatterbox: مگر انکا بجٹ تو معلوم ہو تبھی دیکھا سوچا جائے گا ناں ،۔۔۔
فلحال تو میں اپنی نمٹالوں ، انکا اتنی دیر میں آپ بجٹ لائیے ۔ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
اب آپ کدھر کے سفر کی تیاری کر رہی ہیں؟

میری تیاری Egypt, Greece,Malaysia,France,یا Newyork, یا کینڈا کی ہے ۔
اب اتنے سارے میں سے ایک سلیکٹ کرنا ہے ۔ باقی کے اگلی بار ۔
انکی معلومات ، ہوٹل ، فلائٹس میں چیک کررہی ہوں ، جیسے ہی کسی ایک کی ہوگئی فائنل تو میں اُڑی ۔۔
ابھی فیصلہ نہیں ہوپارہا ۔، دیکھتی ہوں کیا ہوتا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
اس میں سعودی عرب، دبئی اور پاکستان تو ہے ہی نہیں۔

سعودیہ والی سسٹر آجکل پاکستان آئی ہوئی ہیں تو میں کبھی گئی تو انکے وہاں ہوتے ہوئے ہی جاؤں گی نا تاکے عمرہ تو وہ کروا دیں گیئں ساتھ ہونگیں تو مزہ رہے گا ۔۔ اسلئے سعودیہ میں بعد میں کبھی :grin:
پاکستان میرا دل نہیں ہے :shameonyou: ابھی کچھ منٹ پہلے سس کی کال آئی ہے کہ چلی چلوں ان کے ساتھ کے وہ چھے کو جارہی ہیں پاکستان ۔۔ مگر میرا نا موڈ ہے وہاں جانے کا نا دل ہے نا ارادہ :chatterbox: مجھے فلحال کوئی شوق نہیں وہاں کا ، دوسری بڑی وجہ وہاں گئی تو اب میں پابند ہوجاؤں گی کہ گاؤں بھی جانا پڑے گا کہ ظاہر ہے پہلے میں کسی کو اہمیت نہیں دیتی تھی کہ رشتے داروں سے ملنا ضروری ہے :battingeyelashes: اب اپنے ہی چچا کے گھر ڈبل ڈبل رشتے داری بنچکی ہے سمدھن سمدھی کی :battingeyelashes: تو اب مجبورا مجھے گاؤں گاؤں بھی جانا ہوگا سبھی کو ملنے ۔ تو سوچتی ہوں کیا ہے :party: نا جاؤں اور نا ہی کسی سے ملاقات ہو :grin: ، ورنہ جانے سے تو میرا گاؤں جانا لازمی بنتا ہے ناں ۔۔آرام سے یہی پے رہوں جسکو ملنا ہے یہاں آکر مل لے ۔ :battingeyelashes:

دوبئی جانا ہے مگر ابھی دوبئی سے پہلے کئی اور ملک بھی ہیں ناں :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
باقی رہی ان ملکوں کی بات تو آجکل سب کی فلائٹس بہت ہی چیپ ہیں ۔ سمجھ نہیں آرہا کس کو چھوڑوں پہلے کہاں جاؤں :chatterbox: پیرس کی 100£ کی لگی ہوئی ہے ۔ Egypt کی صرف بارہ پاؤنڈ :party: بنکاک کی اٹھائیس پاؤنڈ ۔ :battingeyelashes:
ملائیشا کی بھی سو تک کی ۔ نیویارک اور کینڈا کی 241£ کی :party: اور میرا مارے خوشی کے مائنڈ کسی ایک جگہ فیصلہ نہیں کرپارہا ۔۔ ہوٹل کا روم بھی بہت چیپ ہیں تھری سٹار والے ۔ :battingeyelashes:

اب دیکھتے ہیں کس ملک کی باری نکلتی ہے ۔ اقراہ کے گھر آنے کا انتظار کر رہی ہوں تاکے پھر اس کا پلان پروگرام دیکھ سن کر رکھا جائے ۔
 
تیشہ

محفلین
پاکستان کی 456 £ کی ہے چاہوں تو آج کراکر ، پرسوں پہنچ آؤں مگر :shameonyou: دل ہے کہ مانتا نہیں :battingeyelashes:

میری اک بڑی سس ۔، اور ایک چھوٹی سس دونوں چھے کو جارہی ہیں پاک مگر کچھ دیر پہلے دونوں ہی اپنا خواہش کررہی تھیں فون پے ہی کہ آج پھر لاہور کے دھماکے اور حملے سن دیکھکر افسردہ ہیں اب دونوں ہی کنفیوز ہین کہ جاکر صیح سے شاپنگ بھی نہیں کرپائے گی کہ دلوں میں ڈر ہے حالات کیوجہ سے ۔ اب باہر کھلُ کے گھوم پھر نہیں پائے گی ۔ مگر اب کچھ ہی دن رہ گئے اسلئے اب تو انکو جانا ہی پڑرہا ہے کہ سیٹیں جو کروارکھی ہیں اور شاپنگ کر کر کے انہوں نے اپنا سامان بڑھا لیا ہے ۔ مجھے بھی لالچ دے رہی ہیں کہ چلو ، بچوں کو یہی چھوڑ جاؤ اور ہمارے ساتھ ہولو مگر نہیں دل میرا :worried:
 
شمشاد

لائبریرین
باقی رہی ان ملکوں کی بات تو آجکل سب کی فلائٹس بہت ہی چیپ ہیں ۔ سمجھ نہیں آرہا کس کو چھوڑوں پہلے کہاں جاؤں :chatterbox: پیرس کی 100£ کی لگی ہوئی ہے ۔ egypt کی صرف بارہ پاؤنڈ :party: بنکاک کی اٹھائیس پاؤنڈ ۔ :battingeyelashes:
ملائیشا کی بھی سو تک کی ۔ نیویارک اور کینڈا کی 241£ کی :party: اور میرا مارے خوشی کے مائنڈ کسی ایک جگہ فیصلہ نہیں کرپارہا ۔۔ ہوٹل کا روم بھی بہت چیپ ہیں تھری سٹار والے ۔ :battingeyelashes:

اب دیکھتے ہیں کس ملک کی باری نکلتی ہے ۔ اقراہ کے گھر آنے کا انتظار کر رہی ہوں تاکے پھر اس کا پلان پروگرام دیکھ سن کر رکھا جائے ۔

مصر کی صرف بارہ پاؤنڈ اور بنکاک کی اٹھائیس پاؤنڈ، اتنی سستی کیسے ہو سکتی ہے آنے جانے کی ٹکٹ، صرف ایک طرف کی بھی ہو تو بہت سستی ہے۔

یہاں سے لاہور کی آنے جانے کی 320 پونڈ کی ہے تقریباً۔ ضرور آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔
 
نہیں جناب آپکو یقین نہیں آرہا مگر ان سیزن میں اتنی ہی چیپ بھی ملتی ہیں ۔۔ آپکو یاد ہے آج سے تین چار سال پہلے میں اٹلی گئی تھی تو پتا کتنے کا ٹکٹ تھا ٹیکیس وغیرہ ملا کر کچھ بیس بائیس پاؤنڈ کا تھا ریٹرن
اور سنئے آجکل اٹلی کا چھے پاؤنڈ کا لگا ہوا ریٹرن ۔۔ ابھی کچھ دن پہلے میریم ، علی ، اور مجتبی ہوکر آئے ہیں اٹلی سے ایک ہفتہ رہ کر ، ان تینیوں بہن بھائی کی ٹوٹل سب کچھ ملا کر صرف سولہ پاؤنڈ لگے تھے ۔ کئی دفعہ اٹلی کی تین پاؤنڈ کی بھی ہے ۔ اٹلی کی سب سے سستی ہوتی ہیں ، ۔۔۔ اور آپ یہ بھی تو دیکھئیے میں ، اقرا ، نمرہ سوئیزرلینڈ (جنیوا صرف 85£ میں ریٹیرن ٹکٹ کے ساتھ ہی گئیں تھی ناں
اب آج ابھی میں فلائٹس چیک ہی کررہی ہوں اب سوئیزلینڈ (جنیوا کی صرف چالیس پاؤنڈ کی لگی ہوئی ہے ۔
بنکاک کی اٹھائیس پؤنڈ کی ہے ، ۔۔ اور پاکستان کی فور ہینڈرد ففٹی تھر ریٹرن ٹکٹ ہے جناب ایک بندے کی ۔
میری پاکستان جو بہنیں جارہی ہیں نا ان دونوں کی ریٹرن ٹکٹ پاکستان کی پانچ سو پاؤنڈ کی ہے ۔ مگر آج میں نے چیک کی تو ایک ائیرلائن کی پاکستان اسلامآباد کی صرف فور ہنڈرد ففٹی تھی ہے ۔ سیزن کے ساتھ ساتھ بہت بدلتی رہتی ہیں ،،فلائٹس پے ڈیپینڈ ہے نا کونسی کی سستی بھی ہوتی ہے اور کسی کی مہینگی بھی ۔

میں اکیلی تھوڑی بیٹھکر سب چیک کر رہی ہوں بھلا :tongue: کہ مجھے کوئی غلطی لگ جائے اسلئے وہاں دوسری طرف میرا بھانجا موجود ہے چیک وہ بھی کر رہا ہے ۔ اور ادھر سے ہم ہیں نا ،۔۔
 
تیشہ

محفلین
مصر کی صرف بارہ پاؤنڈ اور بنکاک کی اٹھائیس پاؤنڈ، اتنی سستی کیسے ہو سکتی ہے آنے جانے کی ٹکٹ، صرف ایک طرف کی بھی ہو تو بہت سستی ہے۔

یہاں سے لاہور کی آنے جانے کی 320 پونڈ کی ہے تقریباً۔ ضرور آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔

یہاں کہاں ؟ کہاں سے لاہور کی تین سو بیس پاؤنڈ کی ملتی ہے ۔ ؟ کہاں سے ۔؟ :worried:

ہمارے طر ف اسلامآباد ، کراچی ، ہو یا لاہور پانچ سو پاؤنڈ سے کچھ زیادہ ہوا کرتے ہیں ریٹرن ،۔۔۔
مگر بہت سی ائیرلائن گھومتی پھرتی دوبئی سے سٹے کرتی ہوئی ابوظہبی سے رکتی جائے تو سستی بھی مل جاتی ہیں مگر پھر بھی کم کتنی یہی چار سو پاؤنڈ اور ففٹی فائف سمتھنگ ِ ۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ریاض سے لاہور یا اسلام آباد کی بات کر رہا تھا کہ تین سو بیس پاونڈ بنتے ہیں۔
 
Top