داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

الشفاء

لائبریرین
اگر 2 یا 2 سے زائد افراد نے اسے قتل کیا تو پهر صورتحال کیا ہو گی ۔۔۔
اور اگر کسی خاتون نے قتل کر دیا تو پهر۔۔۔
یا قتل کرنے والا بهی قتل ہو گیا تو پهر۔۔۔
اس وچاری دا کی بنے گا۔۔ میں تے سوچی پے گیاں
تسی ہو نا ، اچار پان لئی۔۔۔:LOL:
 
قدر ایاز پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ آپ میری بات نئیں سمجھے :)
اس دور کے دیہاتی سادہ لوگ تھے ماڈرن ٹیکنالوجی سے نابلد مگر روایتی اقدار سے لیس
مجھے ایسی سادگی سے محبت ہے مگر آج کے دور کی چیختی چلاتی پینڈو موسیقی سے رغبت نہیں :)
فوک سنگرز پسند تھے اور رہیں گے مگر کوئی کلاس ہونی چاہیے سائیں ظہور اور نصیبو لال میں بہت فرق ہے :)
نصیبولال کون ہے؟
 
یاز

محفلین

ارے واہ۔ آپ نے واقعی قدرِ ایاز پڑھ ہی ڈالا (یا شاید پڑھ ہی ڈالی کہنا چاہئے تھا)۔ میں نے تو تقریباََ مذاق میں ہی وہ بات کہی تھی، لیکن آپ نے جوتقابلی تجزیہ کیا ہے میں اس سے بالکل متفق ہوں۔ قدرِ ایاز میں دیہاتی زندگی کی سادگی، خلوص اور مہمان نوازی کا تذکرہ ہے۔ جبکہ زیرِ بحث موسیقی میں چیخ چاڑہ زیادہ ہے (ویسے چیخ چاڑے کو پینڈو پروڈکشن کہنا شاید پینڈوؤں کے ساتھ کچھ زیادتی سی ہو)۔
خیر اس سارے قصے میں ف سے فائدہ یہ ہوا کہ قدرِ ایاز سے مراجعت ہو گئی۔ میں نے خود بھی بارہ چودہ سال بعد پڑھا پھر سے۔
 
Top