داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

arifkarim

معطل
مصر میں تو خود اخوان المسلین اور کئی دوسری دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں۔ داعش کی خوامخواہ فکر کھائے جا رہی ہے محترمہ کو :)
 

یاز

محفلین
کیا فائدہ اگر پینڈو پروڈکشن ہے دیکھنا اور سننا دونوں ہی ناقابل برداشت ہو گا :)

قدرِ ایاز کہیں سے میسر ہوتی تو ضرور حوالہ بہم پہنچاتا پڑھنے کے لئے۔

نوٹ: قدرِ ایاز کرنل محمد خان کے ایک افسانے کا نام ہے۔
 
آخری تدوین:
Top