داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

Acclaimed-Egyptian-actress-vows-to-wed-IS-leaders-killer-620x330.jpg
قاہرہ : مصر کی مشہور اداکارہ الہام شاہین نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور مصری اداکارہ الہام شاہین نے اعلان کیا ہے کہ وہ داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے کسی بھی شخص سے شادی کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ الہام شاہین اپنی میڈیا کی سرخیوں میں رہنے کی عادت سے مجبور ہیں

ماخذ: روزنامہ پاکستان
 

arifkarim

معطل
مصر میں تو خود اخوان المسلین اور کئی دوسری دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں۔ داعش کی خوامخواہ فکر کھائے جا رہی ہے محترمہ کو :)
 

یاز

محفلین
کیا فائدہ اگر پینڈو پروڈکشن ہے دیکھنا اور سننا دونوں ہی ناقابل برداشت ہو گا :)

قدرِ ایاز کہیں سے میسر ہوتی تو ضرور حوالہ بہم پہنچاتا پڑھنے کے لئے۔

نوٹ: قدرِ ایاز کرنل محمد خان کے ایک افسانے کا نام ہے۔
 
آخری تدوین:
Top