داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

اگر 2 یا 2 سے زائد افراد نے اسے قتل کیا تو پهر صورتحال کیا ہو گی ۔۔۔
اور اگر کسی خاتون نے قتل کر دیا تو پهر۔۔۔
یا قتل کرنے والا بهی قتل ہو گیا تو پهر۔۔۔
اس وچاری دا کی بنے گا۔۔ میں تے سوچی پے گیاں
 
یاز

محفلین
اگر 2 یا 2 سے زائد افراد نے اسے قتل کیا تو پهر صورتحال کیا ہو گی ۔۔۔
اور اگر کسی خاتون نے قتل کر دیا تو پهر۔۔۔
یا قتل کرنے والا بهی قتل ہو گیا تو پهر۔۔۔
اس وچاری دا کی بنے گا۔۔ میں تے سوچی پے گیاں
واہ واہ جناب۔
ایک ہی اور ممکنہ صورت بچی ہے۔
اگر اس نے خودکشی ہی کر لی تو
 
زیک

مسافر
اگر 2 یا 2 سے زائد افراد نے اسے قتل کیا تو پهر صورتحال کیا ہو گی ۔۔۔
اور اگر کسی خاتون نے قتل کر دیا تو پهر۔۔۔
یا قتل کرنے والا بهی قتل ہو گیا تو پهر۔۔۔
اس وچاری دا کی بنے گا۔۔ میں تے سوچی پے گیاں
ہر مسئلے کا حل موجود ہے۔
 
باباجی

محفلین
نینسی عجرم بھی کافی عمر کی ہے
بس جوان دکھنے میں کامیاب رہی
اور یہ مصری بی بی نے بھی رشتے نا ملنے سے تنگ آکر ایسی ناقابل عمل شرط رکھی شاید :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
قدرِ ایاز کہیں سے میسر ہوتی تو ضرور حوالہ بہم پہنچاتا پڑھنے کے لئے۔

نوٹ: قدرِ ایاز کرنل محمد خان کے ایک افسانے کا نام ہے۔
قدر ایاز پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ آپ میری بات نئیں سمجھے :)
اس دور کے دیہاتی سادہ لوگ تھے ماڈرن ٹیکنالوجی سے نابلد مگر روایتی اقدار سے لیس
مجھے ایسی سادگی سے محبت ہے مگر آج کے دور کی چیختی چلاتی پینڈو موسیقی سے رغبت نہیں :)
فوک سنگرز پسند تھے اور رہیں گے مگر کوئی کلاس ہونی چاہیے سائیں ظہور اور نصیبو لال میں بہت فرق ہے :)
 
Top