خون کا عطیہ

عسکری

معطل
کراس بنتا ہے بھائی جان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!:oops::angry:
میں تو اپنی اسی اسٹرانگ سیریسنس( :p ) کی وجہ سے مارا جاتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔
کس چیز کا کراس بنے گا اس معزز پوسٹ پر ؟ اسے تو ایک سٹار اور لگنا چاہیے اور ترقی دے کر کیپٹن بنانا چاہیے :grin:
 
بھلکڑ

لائبریرین
کس چیز کا کراس بنے گا اس معزز پوسٹ پر ؟ اسے تو ایک سٹار اور لگنا چاہیے اور ترقی دے کر کیپٹن بنانا چاہیے :grin:
چلو بنا دو کیپٹن۔۔۔۔۔نہ صرف اس کی بالکہ اس کے پورے خاندان کی سنور جائے گی ۔۔۔:grin: ۔۔۔۔۔کیپٹن ایک ہی کافی۔۔۔ہے!
 
عسکری

معطل
چلو بنا دو کیپٹن۔۔۔ ۔۔نہ صرف اس کی بالکہ اس کے پورے خاندان کی سنور جائے گی ۔۔۔ :grin: ۔۔۔ ۔۔کیپٹن ایک ہی کافی۔۔۔ ہے!
کیسے سنور جائے گی خاندان کی 55 ہزار تنخواہ میں کوئی مجھے بھی تو سمجھائے ؟:eek: کیپٹن کوئی بڑی بات نہیں ہزاروں کیپٹن ہیں پاکستان کے پاس
 
بھلکڑ

لائبریرین
کیسے سنور جائے گی خاندان کی 55 ہزار تنخواہ میں کوئی مجھے بھی تو سمجھائے ؟:eek: کیپٹن کوئی بڑی بات نہیں ہزاروں کیپٹن ہیں پاکستان کے پاس
سمجھتے نہیں یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:oops:
کیپٹن کافی طرح کے ہوتے ہیں ۔۔۔لیکن فی الحال اسی پر بات ہورہی ہے۔۔۔۔سو سنو۔۔
پہلے بتاؤ پھر سُن لینا۔۔۔
کیپٹن کی سفارش کے متعلق کیا خیال ہے۔۔۔۔!:grin:
 
عسکری

معطل
سمجھتے نہیں یار۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !:oops:
کیپٹن کافی طرح کے ہوتے ہیں ۔۔۔ لیکن فی الحال اسی پر بات ہورہی ہے۔۔۔ ۔سو سنو۔۔
پہلے بتاؤ پھر سُن لینا۔۔۔
کیپٹن کی سفارش کے متعلق کیا خیال ہے۔۔۔ ۔!:grin:
کچھ بھی نہیں ہے کم از کم کرنل یا اس سے اوپر رینک کی بات کرو
 
عسکری

معطل
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔واقعی۔۔۔ ۔۔۔ ۔اگر ایسا ہے تو تھوڑی سی روشنی اور ڈال دو۔۔۔ ۔اس موضوع پر اور اب ہمیں قائل کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔ ۔۔۔ :)
بھائی جان لیفٹینٹ کیپٹن میجر لیٍٹینینٹ کرنل کیا چیز ہین ؟ یہ سب بہت ہی معمولی بات ہے ۔ ایک کیپٹن اپنے 10 جوانوں کا کیپٹن ہے کونسا 10 لاکھ فوج کا کیپٹن ہے ؟ یہ رینکس فیمس ہیں اس لیے زیادہ بولے جاتے ہین کم از کم کرنل رینک کا بندہ ہو تو منہ کھولے نا تا وہ نا سہی اس کا باس برگیڈئیر یا بگ باس جنرل تک تو بات جائے نا ۔ اسی طرح نیوی میں ان لور رینک آفیسرز کا کیا بچتا ہے جن سی او یا ای او ان ہو تو ؟ ہر جہاز کے اپنے دس آفیسرز ہیں جن کو ایس او ایم او ڈبلیو ای او کے شارٹ نیم سے جانا جاتا ہے تب نیچے والے یا اس سے نیچے والے بات تو وہی ہے نا کہ باس ان ہے تو نیچے کسی کی سفارش یا مرضی نہین بلکہ اوپر کا حکم چل رہا ہوتا ہے ۔
 
یار یہ زیادہ اوپر نہیں چلے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: ۔! آئی ایم سیریس!
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کیسے سنور جائے گی خاندان کی 55 ہزار تنخواہ میں کوئی مجھے بھی تو سمجھائے ؟:eek: کیپٹن کوئی بڑی بات نہیں ہزاروں کیپٹن ہیں پاکستان کے پاس
کپتان کو چھوٹی بات کہہ دیا :shock: ۔ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ پاکستان میں اس وقت صرف کپتان کا ڈنکا بج رہا ہے ۔ :daydreaming:
 
عسکری

معطل
ہمارے کپتان کے پاس کروڑوں جوان ہیں۔ جو اگرچہ ہیں تو کپتان کے انڈر لیکن کرنیل جرنیل سے کم نہیں سمجھتے خود کو۔ :party:
سمجھتا تو ایک اردلی بھی خود کو کرنل جنرل ہے ۔ بیٹ میں روز بوٹ پالش کرتے ہوئے اپنے آفیسر کو کہتا ہے سر ایک دن آپ میرے بوٹ پالش کریں گے اس سے کیا ہوتا ہے ؟:grin:
 
بھلکڑ

لائبریرین
مجھے جو پتہ ہے وہی بتایا میرے لیے یہی ہے اس لیے کہا آپکو جناب ۔
چلو ٹھیک ہے۔۔۔اب نہیں تنگ کرتا بھائی جان:grin: ۔۔۔۔۔۔اور آپ ٹھہرے انتہا کےشفقت پسند۔۔:cautious: ۔اب ہم عسکریوں کو کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔۔۔۔اور سب الفاظ واپس لئے ۔۔معذرت کی ۔۔۔اور یہ اپنی راہ لی۔۔۔۔۔:notworthy:
ftlh5f.gif
 
عسکری

معطل
چلو ٹھیک ہے۔۔۔ اب نہیں تنگ کرتا بھائی جان:grin: ۔۔۔ ۔۔۔ اور آپ ٹھہرے انتہا کے عسکریت پسند۔۔:cautious: ۔اب ہم عسکریوں کو کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔ ۔۔۔ اور سب الفاظ واپس لئے ۔۔معذرت کی ۔۔۔ اور یہ اپنی راہ لی۔۔۔ ۔۔:notworthy:
ftlh5f.gif
پھر سے عسکریت پسند ؟ جائیں مین آپ سے بات نہین کرتا :rolleyes:
 
Top