ماہا عطا
محفلین
نہیں کیونکہ میں ابھی تک کسی کو دیا ہی نہیں خون۔ بینک والوں نے میڈیکل ٹیسٹ کروائے تھے مگر ان کے رزلٹس اپنے پاس ہی رکھے تھے۔
تو آپ نے رزلٹ چیک بھی نہیں کیے تھے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
نہیں کیونکہ میں ابھی تک کسی کو دیا ہی نہیں خون۔ بینک والوں نے میڈیکل ٹیسٹ کروائے تھے مگر ان کے رزلٹس اپنے پاس ہی رکھے تھے۔
کراس بنتا ہے بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!خون میں اور کچھ نہیں ہوتا کیا روح افزا شربت ہے یا خون ؟
کس چیز کا کراس بنے گا اس معزز پوسٹ پر ؟ اسے تو ایک سٹار اور لگنا چاہیے اور ترقی دے کر کیپٹن بنانا چاہیےکراس بنتا ہے بھائی جان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
میں تو اپنی اسی اسٹرانگ سیریسنس( ) کی وجہ سے مارا جاتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔
چلو بنا دو کیپٹن۔۔۔۔۔نہ صرف اس کی بالکہ اس کے پورے خاندان کی سنور جائے گی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔کیپٹن ایک ہی کافی۔۔۔ہے!کس چیز کا کراس بنے گا اس معزز پوسٹ پر ؟ اسے تو ایک سٹار اور لگنا چاہیے اور ترقی دے کر کیپٹن بنانا چاہیے
کیسے سنور جائے گی خاندان کی 55 ہزار تنخواہ میں کوئی مجھے بھی تو سمجھائے ؟ کیپٹن کوئی بڑی بات نہیں ہزاروں کیپٹن ہیں پاکستان کے پاسچلو بنا دو کیپٹن۔۔۔ ۔۔نہ صرف اس کی بالکہ اس کے پورے خاندان کی سنور جائے گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کیپٹن ایک ہی کافی۔۔۔ ہے!
سمجھتے نہیں یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔!کیسے سنور جائے گی خاندان کی 55 ہزار تنخواہ میں کوئی مجھے بھی تو سمجھائے ؟ کیپٹن کوئی بڑی بات نہیں ہزاروں کیپٹن ہیں پاکستان کے پاس
کچھ بھی نہیں ہے کم از کم کرنل یا اس سے اوپر رینک کی بات کروسمجھتے نہیں یار۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !
کیپٹن کافی طرح کے ہوتے ہیں ۔۔۔ لیکن فی الحال اسی پر بات ہورہی ہے۔۔۔ ۔سو سنو۔۔
پہلے بتاؤ پھر سُن لینا۔۔۔
کیپٹن کی سفارش کے متعلق کیا خیال ہے۔۔۔ ۔!
۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی۔۔۔۔۔۔۔اگر ایسا ہے تو تھوڑی سی روشنی اور ڈال دو۔۔۔۔اس موضوع پر اور اب ہمیں قائل کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔۔۔۔کچھ بھی نہیں ہے کم از کم کرنل یا اس سے اوپر رینک کی بات کرو
بھائی جان لیفٹینٹ کیپٹن میجر لیٍٹینینٹ کرنل کیا چیز ہین ؟ یہ سب بہت ہی معمولی بات ہے ۔ ایک کیپٹن اپنے 10 جوانوں کا کیپٹن ہے کونسا 10 لاکھ فوج کا کیپٹن ہے ؟ یہ رینکس فیمس ہیں اس لیے زیادہ بولے جاتے ہین کم از کم کرنل رینک کا بندہ ہو تو منہ کھولے نا تا وہ نا سہی اس کا باس برگیڈئیر یا بگ باس جنرل تک تو بات جائے نا ۔ اسی طرح نیوی میں ان لور رینک آفیسرز کا کیا بچتا ہے جن سی او یا ای او ان ہو تو ؟ ہر جہاز کے اپنے دس آفیسرز ہیں جن کو ایس او ایم او ڈبلیو ای او کے شارٹ نیم سے جانا جاتا ہے تب نیچے والے یا اس سے نیچے والے بات تو وہی ہے نا کہ باس ان ہے تو نیچے کسی کی سفارش یا مرضی نہین بلکہ اوپر کا حکم چل رہا ہوتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔واقعی۔۔۔ ۔۔۔ ۔اگر ایسا ہے تو تھوڑی سی روشنی اور ڈال دو۔۔۔ ۔اس موضوع پر اور اب ہمیں قائل کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔ ۔۔۔
یار یہ زیادہ اوپر نہیں چلے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔! آئی ایم سیریس!بھائی جان لیفٹینٹ کیپٹن میجر لیٍٹینینٹ کرنل کیا چیز ہین ؟ یہ سب بہت ہی معمولی بات ہے ۔ ایک کیپٹن اپنے 10 جوانوں کا کیپٹن ہے کونسا 10 لاکھ فوج کا کیپٹن ہے ؟ یہ رینکس فیمس ہیں اس لیے زیادہ بولے جاتے ہین کم از کم کرنل رینک کا بندہ ہو تو منہ کھولے نا تا وہ نا سہی اس کا باس برگیڈئیر یا بگ باس جنرل تک تو بات جائے نا ۔ اسی طرح نیوی میں ان لور رینک آفیسرز کا کیا بچتا ہے جن سی او یا ای او ان ہو تو ؟ ہر جہاز کے اپنے دس آفیسرز ہیں جن کو ایس او ایم او ڈبلیو ای او کے شارٹ نیم سے جانا جاتا ہے تب نیچے والے یا اس سے نیچے والے بات تو وہی ہے نا کہ باس ان ہے تو نیچے کسی کی سفارش یا مرضی نہین بلکہ اوپر کا حکم چل رہا ہوتا ہے ۔
لو اس کا مطلب ہے مجھے بھی سیریس ہونا چاہیے تھا مین مفت مین مذاق کر رہا تھا اب تکیار یہ زیادہ اوپر نہیں چلے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔! آئی ایم سیریس!
نہیں واقعی۔۔۔۔۔زیادہ اوپر کی بات نہیں ہو رہی کیا؟لو اس کا مطلب ہے مجھے بھی سیریس ہونا چاہیے تھا مین مفت مین مذاق کر رہا تھا اب تک
مجھے جو پتہ ہے وہی بتایا میرے لیے یہی ہے اس لیے کہا آپکو جناب ۔نہیں واقعی۔۔۔ ۔۔زیادہ اوپر کی بات نہیں ہو رہی کیا؟
ہمیں تو چھوٹی موٹی باتوں ۔۔۔ ۔۔۔ کا پتہ ہے۔۔۔ ۔۔کھلاڑی تھوڑی نہ ہیں۔۔۔ ۔۔
کپتان کو چھوٹی بات کہہ دیا ۔ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ پاکستان میں اس وقت صرف کپتان کا ڈنکا بج رہا ہے ۔کیسے سنور جائے گی خاندان کی 55 ہزار تنخواہ میں کوئی مجھے بھی تو سمجھائے ؟ کیپٹن کوئی بڑی بات نہیں ہزاروں کیپٹن ہیں پاکستان کے پاس
اس کے پاس بھی 10 جوان ہوتے ہین ایک وہ خود ہوتا ہے کیا فرق ہے گراؤنڈ یا فیلڈ کے کیپٹن میں ؟کپتان کو چھوٹی بات کہہ دیا ۔ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ پاکستان میں اس وقت صرف کپتان کا ڈنکا بج رہا ہے ۔
اس کے پاس بھی 10 جوان ہوتے ہین ایک وہ خود ہوتا ہے کیا فرق ہے گراؤنڈ یا فیلڈ کے کیپٹن میں ؟
سمجھتا تو ایک اردلی بھی خود کو کرنل جنرل ہے ۔ بیٹ میں روز بوٹ پالش کرتے ہوئے اپنے آفیسر کو کہتا ہے سر ایک دن آپ میرے بوٹ پالش کریں گے اس سے کیا ہوتا ہے ؟ہمارے کپتان کے پاس کروڑوں جوان ہیں۔ جو اگرچہ ہیں تو کپتان کے انڈر لیکن کرنیل جرنیل سے کم نہیں سمجھتے خود کو۔
چلو ٹھیک ہے۔۔۔اب نہیں تنگ کرتا بھائی جان ۔۔۔۔۔۔اور آپ ٹھہرے انتہا کےشفقت پسند۔۔ ۔اب ہم عسکریوں کو کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔۔۔۔اور سب الفاظ واپس لئے ۔۔معذرت کی ۔۔۔اور یہ اپنی راہ لی۔۔۔۔۔مجھے جو پتہ ہے وہی بتایا میرے لیے یہی ہے اس لیے کہا آپکو جناب ۔
پھر سے عسکریت پسند ؟ جائیں مین آپ سے بات نہین کرتاچلو ٹھیک ہے۔۔۔ اب نہیں تنگ کرتا بھائی جان ۔۔۔ ۔۔۔ اور آپ ٹھہرے انتہا کے عسکریت پسند۔۔ ۔اب ہم عسکریوں کو کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔ ۔۔۔ اور سب الفاظ واپس لئے ۔۔معذرت کی ۔۔۔ اور یہ اپنی راہ لی۔۔۔ ۔۔