زکریا نے کہا:سمن: خوشآمدید۔
قیصرانی: سمن ایک خط پوسٹ کر چکی ہیں۔
بھئی مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہاں آتے ساتھ ہی مجھے ہر پوسٹ میں شکریہ لکھنا پڑے گا۔قیصرانی نے کہا:شکریہ سمن، اتنے کم وقت میں فورم سے اچھی طرح واقفیت حاصل کر لی ہے آپ نے۔ ابھی شمیل آئیں گے اور وہ آپ کو تفصیلی معلومات دیں گے کہ فورم کو کیسے استعمال کرنا ہے۔ ویسے آپ کی شاعری کی پسند بہت عمدہ ہے![]()
قیصرانی
جی مگر 2 منٹ بعد میرا پیغام بھی پوسٹ ہوا۔ تو وہ لکھنے میںدیر ہو گئیسمن نے کہا:شکریہ زکریا۔ جی واقعی میں ایک پوسٹ پہلے ہی کر چکی تھی۔
شمشاد نے کہا:خوش آمدید سمن
اپنا مختصر سا تعارف تو دیں۔
تفصیلی تعارف اراکینِ محفل سوالات کر کر کے خود ہی حاصل کر لیں گے![]()
محب یہ کیا؟ میں سمجھا نہیں؟محب علوی نے کہا:جنییہ بہت اچھا کیا قیصرانی تم نے، میں بھی دیکھ رہا تھا کہ سمن صاحبہ آ تو گئی ہیں مگر کوئی پوسٹ نہیں کر رہی ہیں۔
خوش آمدید سمن اور اب تعارف کے لیے تیار ہو جائیے۔
شکریہ نبیل صاحب۔ مصروفیت تو واقعی بہت ہیں۔ لیکن میں انشاءاللہ پوری کوشش کروں گی کہ یہاں کا چکر بھی لگتا ہی رہے۔نبیل نے کہا:السلام علیکم سمن اور فورم پر خوش آمدید۔ آپ ہاؤس جاب کر رہی ہیں تو پھر تو کافی مصروف ہوں گی۔ بہرحال وقت ملے تو آتی رہا کریں۔
محب علوی نے کہا:جنییہ بہت اچھا کیا قیصرانی تم نے، میں بھی دیکھ رہا تھا کہ سمن صاحبہ آ تو گئی ہیں مگر کوئی پوسٹ نہیں کر رہی ہیں۔
خوش آمدید سمن اور اب تعارف کے لیے تیار ہو جائیے۔
ماوراء نے کہا:خوش آمدید سمن۔![]()
شمشاد نے کہا:یہ بھی اچھا ہے کہ محفل کو ایک خاتون ڈاکٹر کی سہولت میسر آ گئی۔ یہاں بھی دو تین مریضہ ہیں ان کے علاج میں سہولت ہو جائے گی۔
ڈاکٹر + ہاؤس جاب = خاصی مصروفیت
محفل میں آتی رہیں، خاصا سکون محسوس کریں گی۔
تعارف سے میرا مطلب تھا :
عمر (چاہے جھوٹ ہی لکھیں)
پیشہ (پتہ چل گیا)
مقام ( پتہ چل گیا)
محفل کیسی لگی؟
باقی باتیں ساتھ ساتھ ہوتی رہیں گی۔