خوشی کی پسندیدہ شاعری

کاشفی

محفلین
بہت خوبصورت شاعری ارسال کی ہے آپ نے۔۔بہت خوب۔۔

ماں پر کوئی شاعری ارسال کریں۔۔پیشگی شکریہ۔۔
 

خوشی

محفلین
اگر میں نے یہ دھاگہ غلط چوپال میں بنا دیا تھا تو کیا انتظامیہ کا فرض نہیں تھا اسے شاعری کی چوپال میں منتقل کرنا ، مگر نہیں
میں نے دیکھا ھے تنقید کرنے واسطے تو کونوں کھدروں سے لوگ نکل آتے ھیں مگر نیک نیتی سے نہ کوئی مدد کرتا ھے نہ اصلاح ، اس لئے میں نے اپنا سب لکھا ڈیلیٹ کر دیا ھے گو مجھے ایسا کرتے دکھ ہوا مگر یہ ضرروی تھا

یہ ایک فورم ھے جو نہ کسی کی جاگیر ھے نہ کسی کے بل بوتے چلتا ھے مگر مل کے کام کرتے ھیں تبھی یہاں رونق ہوتی ھے خیر کچھ کہنا بیکار ھے
اپنے مقابل پا کے اکثر لوگ بوکھلا جاتے ھیں اس لئے میں نے بہت پہلے فیصلہ کیا تھا کہ گپ شپ کے دھاگوں میں ہی لپٹی رہوں گی آپ کو مبارک ادبی چوپالیں
 

خوشی

محفلین
جذباتیت کی بات کہاں سے آ گئی بات اصول کی ھے اور بات اصول کی ہو تو پھر سچ کہنے کی ہمت کم لوگوں میں ہی ہوتی ھے

بہر حال آپ کا شکریہ توجہ فرمانے کے لئے
 

فرخ منظور

لائبریرین
منتظمین اعلیٰ سے گزارش ہے کہ یہ دھاگہ حذف کر دیا جائے۔ کیونکہ دھاگہ شروع کرنے والے نے اپنے تمام پیغامات حذف کر دیے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
جذباتیت کی بات کہاں سے آ گئی بات اصول کی ھے اور بات اصول کی ہو تو پھر سچ کہنے کی ہمت کم لوگوں میں ہی ہوتی ھے

بہر حال آپ کا شکریہ توجہ فرمانے کے لئے

ویسے ہوا کیا۔
کہیں کسی ایسے ناظم کا قصہ تو نہیں جو ویسے پڑے تو سوتے رہتے ہیں اور کوئی مثبت کام بھی نہیں کرتے۔
لیکن تنقید کرنے فوراً پہنچ جاتے ہیں۔
 
Top