تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

زین

لائبریرین
آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے خوشآمدید کہا اور ان کا بھی شکریہ جنہوں نے کچھ اور کہا ویسے میرے تعارف کا کیا کرن ہے کہیں فریم کروا کے لٹکانے کے ارادے تو نہیں شام کو تعارف دوں گی سوچ سمجھ کے آپ سبھی تو مجھے بڑے حضرت لگتے ہیں
اوررررررررررررررررررر جناب میرا طوطا کہیں نہیں بولتا تھا عام انسان ہوا تھوڑے پہ خوش رہتی ہوں اور دکھ زیادہ ملنے پہ بھی ناخوش نہیں ہوتی امید ہے آپ سب سے ہنسی خوشی ہی باتیں ہوا کریں گی
جب تک آپ سب کو میرا یہاں رہنا اچھا لگے گا تب تک ادہر ہوں کیونکہ میں سمجھتی ہوں کسی پہ بھی ضرورت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے
خوشی ، ایک بار پھر خوش آمدید۔ اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے اور زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں نصیب ہو۔
 
آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے خوش آمدید کہا اور ان کا بھی شکریہ جنہوں نے کچھ اور کہا ویسے میرے تعارف کا کیا کرنا ہے کہیں فریم کروا کے لٹکانے کے ارادے تو نہیں شام کو تعارف دوں گی سوچ سمجھ کے آپ سبھی تو مجھے بڑے حضرت لگتے ہیں
اوررررررررررررررررررر جناب میرا طوطا کہیں نہیں بولتا تھا عام انسان ہوں تھوڑے پہ خوش رہتی ہوں اور دکھ زیادہ ملنے پہ بھی ناخوش نہیں ہوتی امید ہے آپ سب سے ہنسی خوشی ہی باتیں ہوا کریں گی
جب تک آپ سب کو میرا یہاں رہنا اچھا لگے گا تب تک ادہر ہوں کیونکہ میں سمجھتی ہوں کسی پہ بھی ضرورت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے

محفل پر خوش آمدید ۔خوشی ۔۔

ویسے ہمارے قدم جہاں‌ بھی پڑتے ہیں‌ خوشی وہاں‌ زیادہ دیر نہیں‌ ٹکتی ۔کہیں‌ آپ وہ والی خوشی تو نہیں‌ ہیں‌ نا ۔؟ :cry:
 
طالوت

محفلین
طوطا کیسے بولے ہم نے تو طوطی کہا تھا ۔۔۔ خوشی ، خوشی کا راز کیا ہے ؟ کہیں یہ پڑوس والوں کی "خوشی" کا اثر تو نہیں ؟
وسلام
 
آصف شفیع

محفلین
خوشی ، ایک بار پھر خوش آمدید۔ اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے اور زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں نصیب ہو۔

اس میسیج سے ریاض مجید کا شعر یاد آ رہا ہے۔
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
 
فاروقی

معطل
خوشی کے ساتھ دنیا میں ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں..........خوشی آپ کو پتا ہے یہ کس شاعر کا شعر ہے......؟.
 
خوشی

محفلین
آپ لوگوں کو میرا تعارف چاہیے تو باتیں کرنا بند کریںتاکہ میں اپنا تعارف دے سکوں

باقی سب کا شکریہ جو ویلکم کہہ رہے ہیں خاص طور پہ بہنوں کا
یہ لڑکے جانے کیون جل رہے ہیں مجھ سے کوئی میری بہن بتائے گی کیا
 
زونی

کیوں بھائیوں نے آپ کا کوئی قرض ورض دینا ھے کیا ،،،،،:rolleyes:
 
خوشی

محفلین
پہلا سوال یہی ہوتا ہے اس کے بعد ہی بات آگے بڑھتی ہے

ویسے میں خوشی ہوں میں اپنے سارے کام خود کرتی ہوں خوش رہتی ہوں پتہ چلا یا نہیں ابھی
 
زین

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: خوشی
آپ لوگوں کو میرا تعارف چاہیے تو باتیں کرنا بند کریںتاکہ میں اپنا تعارف دے سکوں

باقی سب کا شکریہ جو ویلکم کہہ رہے ہیں خاص طور پہ بہنوں کا
یہ لڑکے جانے کیون جل رہے ہیں مجھ سے کوئی میری بہن بتائے گی کیا
کیوں لڑکوں نے کیا بگاڑا ہے آپ کا
 
Top