خوشگوار لمحے۔۔۔۔۔

01930CS-U.jpg
اسی خوشی میں ایک اور لے لیں اور خوش ہو جائیں چھوٹے اور پیارے بھیا۔​
شو شویٹ بھیا!:lovestruck:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ مجھے پہلے ہی معلوم ہے کہ مانو بلی کے سامنے دودھ نہیں پینا چاہیے اور مقدس کے سامنے آئسکریم نہیں کھانی چاہیے۔
 

عثمان

محفلین
یعنی آپ ڈراپ زون میں بھی رائڈ کر چکی ہیں۔ :shock:
میں تو اس رائڈ کو بس دور دور سے دیکھ کر ہی گھر واپس آ جاتا ہوں۔ ابھی تک ہمت نہیں پڑی۔
آپ کی بہادری کی داد دینا پڑے گی۔:):):)
اچھا یہ بتائیں کہ جن رولر کوسٹرز پر بیٹھیں ان کا Loop مکمل تھا ؟
اور تھیم پارک کونسا تھا ، نام تو لکھیں۔:)
 
Top