خوشگوار لمحے۔۔۔۔۔

زلفی شاہ

لائبریرین
آئسکریم کھلا دیں ناں بھیا
پیاری اور معصوم بہنا کے لئے آئس کریم​
images
images
اب خوش ہو نا!!!!!!!!!1​
 

فاتح

لائبریرین
تیمور نے کہا کہ چلو ایک دن آوٹنگ کر رکھ لیتے ہیں اور سب چلتے ہیں۔۔ اور اس "سب" کو سن کر تو میری حالت بری کہ امی جی نے کہنا ہے کہ مہمانوں کو بھی ساتھ لے چلتے ہیں۔۔ میں نے جلدی سے ایک پلاننگ کی اور تیمور سے کہا ذرا سوچیں کیا آپ کا دل کر رہا ہے سب کو ساتھ میں لے جانے کا اور وہ بڑے خراب ہیں۔۔ بولے "ہاں تو کیا ہوا۔ مزہ آئے گا ناں" میں نے کہا ٹھیک ہے آپ سب جاؤ۔۔ میں گھر میں انجوائے کرتی ہوں۔
میرے خیال میں تو تیمور کا آئیڈیا بہت عمدہ تھا ہاہاہاہاہا
 

فاتح

لائبریرین
ایسے ہی عمدہ تھا۔۔ آئے بڑے سب کو لے کر جانے والے۔۔ ہی ہی ہی ہی
کین یو جسٹ امیجن ۔۔ سارے مہمانوں کو بھی ساتھ لے کر جانا پڑتا ناں
یہ کیا لکھا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔ شاید انگریزی یا فرانسیسی وغیرہ ہے کچھ۔۔۔ ہے نا؟
 

زیک

مسافر
زبردست! امید ہے کہ تھیم پارک والے جو رائڈز پر تصاویر لیتے ہیں وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہوں گی۔ :)

اب یہ بتائیں بنجی جمپنگ کب کر رہی ہیں؟
 
Top