خواجہ آصف نے قوم سے معافی مانک لی

قیصرانی

لائبریرین
اگر ایمانداری سے دیکھا جائے تو ساری پالیسی فردِ واحد کی ہی چلتی ہے۔ یہ وزراء تو محض گونگلوؤں پر سے مٹی جھاڑنے آتے ہیں
 
نایاب

لائبریرین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غیرتمند ہوتا تو استعفی دے دیتا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ تو لوڈ شیڈنگ کا عذاب برداشت کرتے دعائیں بد دعائیں کرتے اب تو کفر پر اتر آئے ہیں ۔
 
زرقا مفتی

محفلین
x1174895_21234430.jpg.pagespeed.ic.hfl378S8DI.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
موجودہ حکومت نے تو زرداری حکومت کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
کفن چور والی مثال ان پر پوری اترتی ہے۔
 
ساجد

محفلین
اگر کسی نے یہ سوچ کر شیر پر مہر لگائی تھی کہ بجلی کا بحران چند ماہ میں ختم ہو جائے گا تو وہ بے وقوف ہے اور ایسا دعوی کر کے ن لیگ نے بھی بے وقوفی کی اور اس پر مستزاد کہ لوڈشیڈنگ پر اپنی سیاست چمکانے والے بھی عوام کو بے وقوف بنانے ہی کی کوشش کر رہے ہیں ۔ اگر وہ خیبر پختونخواہ میں یہ بحران ختم کر چکے ہیں تو بات کریں ورنہ اس پر سیاست کرنے کی بجائے کوئی عملی کام کریں تا کہ بحران ختم ہو ۔
 
x boy

محفلین
مجھے افسوس ہے کہ ن لیگ میں جتنے بھی بولنے والے ہیں کیا یہ گھر جا کر شیشے میں اپنی شکل دیکھ کر سوچتے نہیں کہ وہ کر کیا رہے ہیں ؟ ایک خاندان چھایا ہوا ہے اور یہ ان کی غلامی کرتے ہیں . جتنے بھی غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے ہیں وہ ان کی ایڈور ٹائزمنٹ کے لئے استعمال ہو رہے ہیں ، دونوں بھائی بیرون ملک دورے کر رہے ہیں کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ، یہ پولیس کو اپنا نوکر سمجھتے ہیں یہ سرکاری افسروں کو اپنا نوکر سمجھتے ہیں
از:عرفان پاشا
 
زرقا مفتی

محفلین
اگر کسی نے یہ سوچ کر شیر پر مہر لگائی تھی کہ بجلی کا بحران چند ماہ میں ختم ہو جائے گا تو وہ بے وقوف ہے اور ایسا دعوی کر کے ن لیگ نے بھی بے وقوفی کی اور اس پر مستزاد کہ لوڈشیڈنگ پر اپنی سیاست چمکانے والے بھی عوام کو بے وقوف بنانے ہی کی کوشش کر رہے ہیں ۔ اگر وہ خیبر پختونخواہ میں یہ بحران ختم کر چکے ہیں تو بات کریں ورنہ اس پر سیاست کرنے کی بجائے کوئی عملی کام کریں تا کہ بحران ختم ہو ۔

عوام تو بے حس ہو چکی ہے اُسے کوئی فرق نہیں پڑتا
کے پی کے والوں نے نہ تو دعوے کئے تھے اور نہ ہی اُن کی ذمہ داری ہے
معافی مانگنا اپنی معذوری ظاہر کرنے کے مترادف ہے اور ایسے مجبور معذور افراد کو وزارت کی بجائے اور کوئی کام کرنا چاہیئے۔
ن لیگ نے اگر دعوے کر کے بے وقوفی کی تھی تو کم از کم اب ہی جنگی بنیادوں پر کام شروع کرے ۔ سستی اور جھوٹی اشتہار بازی بند کرے
 
تو پھرپی ٹی آئی کی کیا ذمہ داری ہے اپنے صوبے کے حوالے سے ؟ ۔ صرف سڑکوں پر آ کر ہاؤ ہو مچانا ؟؟ ۔
اگر آپ کو یاد ہو تو انتخابات کے دوران آپ پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کی ذمہ داری مکمل طور پرشہباز شریف پر ڈالتے ہوئے بڑی دھواں دھار پوسٹیں لکھا کرتی تھیں اور دلیل یہ دیتی تھیں کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ہر صوبہ اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے اور اب جبکہ پی ٹی اے خیبر پختونخواہ میں حکومت میں ہے تو آپ فرما رہی ہیں کہ اس کی تو یہ ذمہ داری ہی نہیں ہے اور دلیل یہ دے رہی ہیں کہ انہوں نے تو دعوی ہی نہیں کیا تھا جو اپنی جگہ ایک عجیب بات ہے ۔ کیا اب یہ بات ثبوت کی تکمیل تک نہیں پہنچ گئی کہ صرف رہنما ہی نہیں تحریک انصاف کے کارکنان بھی یو ٹرن لینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ پھر وہ تبدیلی کیسے آئے گی جس کا دعوی کیا گیا تھا جبکہ ان کا عمل روایتی سیاستدانوں جیسا ہی ہے ۔
۔
۔
۔
۔
آپ کی آخری بات سے سو فیصد متفق ہوں ۔
 
آپ کی اطلاع کے لئے
http://www.nation.com.pk/national/30-Jun-2014/kpk-government-plans-to-launch-17-energy-projects
PESHAWAR-The Khyber Pakhtunkhwa government in order to take full advantage of the province's potential in hydel power generation, has planned to launch 17 new energy projects in 2014-15 to cater the growing energy demands of consumers, agriculture and industries.

http://www.thenewstribe.com/2014/01/16/kpk-govt-brings-chinese-govt-investment-
for-500mw-power-generation/
Peshawar: Khyber PakhtunKhwa Chief Minister Pervez Khattak on Wednesday has expressed confidence that Chinese government and companies’ investment will overcome energy crisis in the province.

He was addressing a delegation of Chinese energy company ‘Cinotec’.

A Memorandum was also signed on the occasion according to which the Chinese company will install 25 hydro electrical units along the coast of swat river.

These Units will create 500 megawatt electricity, which will become a part of Provincial Grid after 4 years.

کے پی کے کی حکومت نے تو آتے ہی کام شروع کر دیا۔ ن لیگ کے نادم اعلی سات سال بعد بھی ناکام ہی ہیں کیونکہ اُنکی پہلی ترجیح فلائی اوور اور میٹرو سروس ہے ۔
 
آخری تدوین:

ساجد

محفلین
پر مزاح سے بھی زیادہ مزاحیہ کوئی ریٹنگ ہوتی تو یہ ربط اس کے حق دار ہیں ۔
یعنی 2013 میں نظام سنبھالنے والی کے پی کے حکومت کے جون 2014 میں صرف تجویز شدہ منصوبوں یعنی "پلانز" کی بنیاد پر ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ انہوں نے آتے ہی کام کرنا شروع کر دیا تھا ۔ دو روز کی عرق ریزی کے بعد بھی کچھ مواد نہ ملا کہ جواب بن پڑے ۔
واقعی پی ٹی اے کے جیالے اپنے ہی حال میں مست رہتے ہیں کہ زمان و مکان کی قید کی پرواہ کئے بغیر ربط جھاڑ دیتے ہیں اور ہاں دوسروں کے نام نہ بگاڑیں تو پتہ کیسے چلے کہ یہ "تبدیلی رضاکار" ہیں :rollingonthefloor:
 
زرقا مفتی

محفلین
آپ کے مراسلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ لاعلم رہنا پسند کرتے ہیں ورنہ جانتے کہ پن بجلی منصوبوں کیے لئے فیزیبلٹی کیسے بنتی ہے اور کتنے عرصے میں پراجیکٹ بنتا ہے ۔ آپ کی نا کام لیگ کے کیا کہنے ہیں تین بار بر سر اقتڈار رہ کر بھی کوئی کام نہ کر سکے ۔ اصل بات تو یہ ہے کہ شریف برادران میاں منشا کے ہر کاروبار میں حصہ دار ہیں بشمول اُن کے تھرمل پراجیکٹس کے اسی طرح خواجہ آصف بھی پاک جن نامی آئی پی پی کے شراکت دار ہیں ۔ سو یہ کیوں سستی بجلی کے منصوبے بنائیں گے ا ن کا مفاد تو آئی پی پیز کے کاروبار سے وابستہ ہے بجلی مہنگی کرنے میں ہے۔
رہی نام بدلنے کی بات تو وہ ہم نے شہباز شریف کی ذاتی فرمائش پر بدلا ہے

Bsvh1rWCAAAJiQp.png
 
آخری تدوین:
Top