خواجہ آصف نے قوم سے معافی مانک لی

ساجد

محفلین
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناکام وکالت کا یہی مسئلہ ہے کہ اس میں جھنجھلاہٹ بندے کو آ گھیرتی ہے ۔
جس قسم کی فیزیبلٹیوں کی آپ بات کر رہی ہیں ویسی تو پنجاب حکومت نے اس سے کہیں زیادہ بنا بنا کر دکھا دی ہیں لیکن نتیجہ صفر ۔
مجھ میں اور آپ میں فرق یہ ہے کہ آپ ہر حال میں پی ٹی آئی کی وکالت کرنا چاہتی ہیں جبکہ میں نے اس مسئلے کو بنیاد بنا کر کسی بھی سیاسی پارٹی کی لگی لپٹی رکھے بغیر بات کی ہے صرف یہ بات جواب طلب ہے کہ اگر 2013 کے الیکشن تک صوبے بجلی پیدا کرنے کے ذمہ دار تھے تو بغیر کسی آئینی ترمیم کے 2014 میں پی ٹی آئی کی حکومت کو آپ نے اس سے کیسے بری قرار دے دیا ؟ اگر ایسا کیا تھا تو آپ اپنے مؤقف پر قائم رہتے ہوئے مجھے جواب دیتیں لیکن آپ نے میرے سوال کے بعد اپنا مؤقف بدلتے ہوئے ایسے لنکس پیش کر دئیے جو خود آپ ہی کے مؤقف کے خلاف جاتے ہیں ۔
آپ الزامی دائرے کو مزید وسیع کرنے کی بجائے جواب طلب بات کا جواب ارسال فرما دیں ۔ عین ممکن ہے "الزامی" باتوں میں مَیں بھی آپ کا ہم خیال نکل آؤں ۔ البتہ یہ بات آپ نے ضرور ثابت کر دی ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنان سنجیدگی اختیار کرنے کی بجائے اپنے لیڈر کی طرح بد زبانی کے شوقین ہیں ۔ آپ جس پارٹی پر چاہیں اپنے اس ہنر کوآزما لیں لیکن اگر میں بات کروں گا تو کم از کم کسی کا نام ہرگز نہیں بگاڑوں گا لہذا ہو سکے تو نام بگاڑے بغیر بات کریں اور نام بگاڑنے کی بودی دلیلیں دینے سے پرہیز کریں کہ اس سے آپ کی جھنجھلاہٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے :)
 
زرقا مفتی

محفلین
ہا ہا ہا ؟؟؟؟
جھنجھلاہٹ کا شکار تو آپ جناب ہیں۔ میں نے خواجہ آصف وفاقی وزیر کا بیان لگایا جو پورے پاکستان کے وزیر ہیں آ پ کے پی کے کے پیچھے پڑ گئے ۔ آپکی غیر متعلقہ پوسٹ کو پہلے تو نظر انداز کیا پھر سوچا کے پی کے کے حوالے سے غلط تاثر پیدا ہو گا۔ اس لئے جواب دیا ۔بد زبانی کا نہ تو ہمیں شوق ہے نہ ہمارا وصف ہے ۔مگر بعض لوگوں کو سچ ہضم نہیں ہوتا ۔
سچ ہے کہ ظرف کے آئینے میں اپنا ہی چہرہ نظر آتا ہے
 
"اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدا " کہ اگلے ہی فقرے میں دعوے کی دحجیاں بکحیر ڈالیں :)
خوش رہیں
 
یہ بات تو درست ہے کہ ن لیگ کی حکومت آتے ساتھ ہی گردشی قرضوں کی تقریباً 500 ارب کی ادائیگی کے بعد لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی ہوئی تھی۔ لیکن اب گردشی قرضوں کا جن پھر سر پر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اور اب ٹرانسمشن کا مسئلہ بھی سامنے آگیا ہے۔ اور بات بھی درست ہے کہ پی ٹی آئی والے اندھا دھند محض ن لیگ پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ جیسے جو مکمل شدہ منصوبے میٹروبس سڑکوں اور پلوں کی صورت میں نظر آتے ہیں ان کو فضول قرار دیتے رہتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ اگر اس وقت بجلی کا مسئلہ کافی حد تک حل ہوگیا ہوتا تو اس وقت پی ٹی آئی والے ان میں نقائص نکال رہے ہوتے۔ :)
میرا خیال ہے کہ متوازن طریقہ یہ ہے کہ جو اچھے کام ہوئے ہیں ان کی تعریف کرنی چاہئے۔ میں پچھلے سال پاکستان جاکر میٹرو بس کے اثرات دیکھ آیا ہوں۔ خود بھی اس پر سفر کیا۔ غریب لوگ اس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے کیونکہ اس پر سفر کرتے تھے۔ اور جن کی اپنی گاڑیاں تھیں اور عمران کے حمایتی تھے وہ اس میں نقائص نکالتے تھے اور اس کو جنگلہ بس کہتے تھے۔ :)
مجھے حکومت سے شکایت یہ ہے کہ بجلی کی پروڈکشن کے ساتھ ساتھ اس کی مناسب ٹرانسمشن کا بندو بست بھی کرنا چاہئے تھا۔ اور بر وقت اس مسئلے کی بھی نشاندہی کرنی چاہئے تھی۔
 
ایک ایسا ملک جہاں 50 فیصد لوگ خط غربت کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہوں اور ہر کاروبار یا روزگار بجلی کی کمی سے متاثر ہو رہا ہو وہاں مہنگے بیرونی قرضے لے کر میٹرو بسیں چلائی جائیں تو حکمرانوں کی عقل کا ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ تین اعشاریہ پانچ جی پی اے والے نوجوان بھی بے روزگار ہیں کیونکہ صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ میٹرو بس پر اربوں روپیہ جھونکنے سے کتنے فیصد عوام کی غربت کم ہوئی کس کو روزگار ملا اور مجموعی قومی پیداوار میں کیا اضافہ ہوا
ترقی کے کونسے اعشاریے میں بہتری ہوئی؟؟
ن لیگ کے پاس طویل مدتی ترقی کا منصوبہ نہیں ۔ اُن کے نزدیک ترقی صرف سڑکیں اور پل بنانے یا بسیں اور پیلی ٹیکسیاں چلانے کا نام ہے ۔ بے روزگاری مہنگائی غربت لوڈشیڈنگ یہ اُن کا سر درد نہیں
 
نایاب

لائبریرین

تعلیم، قانون اور سرمایہ کاری میں پاکستان پیچھے
 
اگر موجودہ حکومت اتنی ہی نا اہل ہے تو موڈیز نے پاکستانی معیشت کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کیوں کردی؟
 
ایک ایسا ملک جہاں 50 فیصد لوگ خط غربت کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہوں اور ہر کاروبار یا روزگار بجلی کی کمی سے متاثر ہو رہا ہو وہاں مہنگے بیرونی قرضے لے کر میٹرو بسیں چلائی جائیں تو حکمرانوں کی عقل کا ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ تین اعشاریہ پانچ جی پی اے والے نوجوان بھی بے روزگار ہیں کیونکہ صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ میٹرو بس پر اربوں روپیہ جھونکنے سے کتنے فیصد عوام کی غربت کم ہوئی کس کو روزگار ملا اور مجموعی قومی پیداوار میں کیا اضافہ ہوا
ترقی کے کونسے اعشاریے میں بہتری ہوئی؟؟
ن لیگ کے پاس طویل مدتی ترقی کا منصوبہ نہیں ۔ اُن کے نزدیک ترقی صرف سڑکیں اور پل بنانے یا بسیں اور پیلی ٹیکسیاں چلانے کا نام ہے ۔ بے روزگاری مہنگائی غربت لوڈشیڈنگ یہ اُن کا سر درد نہیں

پاکستان کی اقتصادی ترقی میں 4.1 فیصد اضافہ ہوا:ایشیائی ترقیاتی بنک

اسلام آباد (این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بنک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی گزشتہ مالی سال میں اقتصادی ترقی کی شرح حیران کن طور پر بڑھ کر 4.1 فیصد رہی۔ موجودہ اور آئندہ سال مہنگائی کی شرح کم رہے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بنک نے ایشیائی جائزہ ضمنی رپورٹ جاری کردی ۔ پاکستان کی اقتصادی ترقی کا ابتدائی اندازہ 3.4 فیصد لگایا گیا تھا جنوبی ایشیاء کی رواں سال مجموعی شرح نمو 5.3 فیصد سے بڑھ کر پانچ اعشاریہ چار فیصد رہے گی ۔پاکستان میں دو ہزار چودہ اور پندرہ کے دوران مہنگائی کی شرح کم رہے گی۔ جنوبی ایشیاء میں بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر چھ اعشاریہ تین فیصد رہے گی جبکہ آئندہ سال خطے میں مہنگائی کی شرح 6.1 فیصد رہے گی۔
 
زرقا مفتی

محفلین
940px-World_countries_Standard_%26_Poor%27s_ratings.svg.png

RATINGS RATIONALE

Moody's decision to revise the outlook on Pakistan's foreign currency rating is primarily based on a stabilization in the country's external liquidity position. This is supported by the government's strong commitment to reforms under an ongoing program with the International Monetary Fund (IMF). The continued implementation of structural reforms under the program would ensure additional tranche disbursements, further buffering Pakistan's foreign reserves.

ریٹنگ تو اب بھی شرمناک ہی ہے اور اس ریٹنگ کے پیچھے آئی ایم ایف کے قرض کی قسط کی بر وقت ادائیگی ہے کوئی کارنامہ نہیں۔ سعودی ڈالر وں کا کمال ہے ن لیگ کا نہیں نہ ہی معاشی ترقی کا ۔ آئی ایم کی شرائط ماننے کا بھی دخل ہے
 
آخری تدوین:

زرقا مفتی

محفلین
پاکستان کی اقتصادی ترقی میں 4.1 فیصد اضافہ ہوا:ایشیائی ترقیاتی بنک
اسلام آباد (این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بنک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی گزشتہ مالی سال میں اقتصادی ترقی کی شرح حیران کن طور پر بڑھ کر 4.1 فیصد رہی۔ موجودہ اور آئندہ سال مہنگائی کی شرح کم رہے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بنک نے ایشیائی جائزہ ضمنی رپورٹ جاری کردی ۔ پاکستان کی اقتصادی ترقی کا ابتدائی اندازہ 3.4 فیصد لگایا گیا تھا جنوبی ایشیاء کی رواں سال مجموعی شرح نمو 5.3 فیصد سے بڑھ کر پانچ اعشاریہ چار فیصد رہے گی ۔پاکستان میں دو ہزار چودہ اور پندرہ کے دوران مہنگائی کی شرح کم رہے گی۔ جنوبی ایشیاء میں بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر چھ اعشاریہ تین فیصد رہے گی جبکہ آئندہ سال خطے میں مہنگائی کی شرح 6.1 فیصد رہے گی۔
شاید آپ کو یہ بھی علم نہیں کہ یہ اعداد و شمار جھوٹے نکلے ہیں۔ ترقی کی شرح 3۔3 ہو اورمہنگائی کی سرکاری شرح لگ بھگ 9 فیصد ہو تو اصل ترقی منفی ہوتی ہے
The selected economic indicators show a decline in the rate of economic growth from 3.6 percent in FY13 to 3.3 percent in FY14. This rate of growth in FY14 is sharply lower than the 4.14 percent quoted by the finance minister in his budget speech in June. The Memorandum on Economic and Financial Policies signed by the minister of finance and the governor of the State Bank of Pakistan on June 19, 2014, attached with the IMF report, concedes that “we now expect that GDP will expand by about 3.3 percent in FY2013/14”.
http://www.thenews.com.pk/Todays-News-9-260927-The-IMF-whitewash
 
آخری تدوین:

زرقا مفتی

محفلین
مہنگائی کی اصل شرح کیا ہے وہ ہم سب جانتے ہیں ۔ بجلی کی قیمت میں تقریبا سو فیصد اضافہ ہے سبزیاں دودھ گوشت ہر چیز عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہے ۔
 
شاید آپ کو یہ بھی علم نہیں کہ یہ اعداد و شمار جھوٹے نکلے ہیں۔ ترقی کی شرح 3۔3 ہو اورمہنگائی کی سرکاری شرح لگ بھگ 9 فیصد ہو تو اصل ترقی منفی ہوتی ہے
The selected economic indicators show a decline in the rate of economic growth from 3.6 percent in FY13 to 3.3 percent in FY14. This rate of growth in FY14 is sharply lower than the 4.14 percent quoted by the finance minister in his budget speech in June. The Memorandum on Economic and Financial Policies signed by the minister of finance and the governor of the State Bank of Pakistan on June 19, 2014, attached with the IMF report, concedes that “we now expect that GDP will expand by about 3.3 percent in FY2013/14”.
http://www.thenews.com.pk/Todays-News-9-260927-The-IMF-whitewash
آپ کے خیال میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے بغیر تحقیق کے غلط اعداد و شمار جاری کئے ہیں؟
 
ایشیائی ترقیاتی بنک کو اعداد و شمار آپ کی حکومت نے ہی دئیے ہیں نا
اور ایشیائی ترقیاتی بنک نے بغیر تحقیق کے اپنی رپورٹ جاری کر دی !
یہ رپورٹ آج اخبارات میں شایع ہوئی ہے۔ اور آئی ایم ایف کی رپورٹ کی خبر کئی دن پہلے آچکی تھی اور آپ نے ہی شریک کی تھی :)
 
اگر آپ کی حکومت اتنی ہی سچی ہے تو اُسے آئی ایم ایف کو اعدا و شمار کی درستگی کا مراسلہ کیوں بھیجنا پڑا ؟ سب جانتے ہیں کہ اسحق ڈار اتفاق فاونڈری کے چارٹرڈ اکاونٹنٹ تھے شریف برادران کے کھاتے درست کرتے تھے اب وہ کوئی ماہر معاشیات تو ہیں نہیں بس کھاتوں میں اپنی مرضی کے اعداد و شمار بھرنا جانتے ہیں۔
 
ساجد

محفلین
ایک ایسا ملک جہاں 50 فیصد لوگ خط غربت کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہوں اور ہر کاروبار یا روزگار بجلی کی کمی سے متاثر ہو رہا ہو وہاں مہنگے بیرونی قرضے لے کر میٹرو بسیں چلائی جائیں تو حکمرانوں کی عقل کا ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ تین اعشاریہ پانچ جی پی اے والے نوجوان بھی بے روزگار ہیں کیونکہ صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ میٹرو بس پر اربوں روپیہ جھونکنے سے کتنے فیصد عوام کی غربت کم ہوئی کس کو روزگار ملا اور مجموعی قومی پیداوار میں کیا اضافہ ہوا
ترقی کے کونسے اعشاریے میں بہتری ہوئی؟؟
ن لیگ کے پاس طویل مدتی ترقی کا منصوبہ نہیں ۔ اُن کے نزدیک ترقی صرف سڑکیں اور پل بنانے یا بسیں اور پیلی ٹیکسیاں چلانے کا نام ہے ۔ بے روزگاری مہنگائی غربت لوڈشیڈنگ یہ اُن کا سر درد نہیں
تو پھر تیار ہو جائیں ماتم کے لئے :)
http://www.siasat.pk/forum/showthre...initiated-work-on-22KM-Rapid-Bus-Route-in-Pes

BgS-DUiCEAImscK.png:large
 
Top