فاتح

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
کیسا سچ باندھ دیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ


اففففففففففففففففف
ایک کچے گھڑے کی آنکھوں میں
رو رہا تھا چناب میرے ساتھ


کچے گھڑے کا استعارہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تاک کر تیر مارا ۔۔۔
بہت سی دعاؤں بھری داد محترم فاتح بھائی
ممنون ہوں برادرم۔
 

فاتح

لائبریرین
مختصر بحر میں لکھنا ہمیشہ ہی مشکل رہا ہے اور کسی شاعر کی قادرالکلامی کا اندازہ بھی اسی سے ہوتا ہے
کیا کہنے جناب کے کیا سادگی اور روانی ہےاس پر تشبیہات استعارات اور تلمیحات کیا ہی کہنے
اللہ کرے زور قلم زیادہ
محبت ہے جناب کی۔
 
جواب نہیں بھائی جان ۔۔۔
مجھے تو یہ شعر بہت اچھا لگا ۔۔
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
اس کا مطلب یہ نہیں کہ بقیہ شعر اچھے نہیں ۔
باقی بھی لا جواب ہے ۔
 

فاتح

لائبریرین
Top