خط میں نے تیرے نام لکھا

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ظفری نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p ۔۔ اچھی بات ہے نہ باجو ۔۔ اس عمرمین بھی سکوں نہ اتا تو کب آتا پھر دادا جی کو۔۔۔ :wink: :p

لگتا ہے ایک خط آپ کو بھی لکھنا پڑے گا ۔ :wink:
lol...مجھے۔۔۔۔ :roll: ۔۔ ذرا نئی نویلی دادی سے نظر بچا کر لکھنا ۔۔۔ ورنہ انہوں نے دیکھ لیا اس طرح خط لکھتے ہوئے تو۔۔۔۔۔ :wink: :p

:D
 
تیشہ

محفلین
سیفی نے کہا:
خط بنام صدر عوامی جمہوریہ چین​

مضمون : شکایت بابت عدم اندراج مقدمہ وصولی ہرجانہ

قابلِ تکریم و تعظیم ، مکرمی و محترمی صدر محترم

حضور کا اقبال تا حیات آسمانِ رفعت پر محو پرواز رہے۔۔۔پٹرول ڈلوانے بھی نیچے نہ اترے۔۔۔۔ کہ نیچے والے تیشہ بدست انتظارِ رقیب میں سوکھ کر کلسے کا منڈھا بنے جاویں ہیں۔

بعد از ہزار سلام و آداب ، آں جناب سے جان کی امان پاتے ہوئے مملکتِ پاکستان جو آپ کے پڑوس میں واقع ہے اور جہاں سے نمک کی وافر مقدار آپ کے ملک کے عوام و خواص کے لذتِ کام و دہن کے واسطے ہمارے مزدور دن رات کھود کر بھیجنے میں مصروف بہ عمل ہیں۔۔۔۔۔میں آپ کو یہ خط لکھنے کی جسارت کرتا ہوں۔

میرے علم میں یہ بات ہے کہ آپ کے پاس وقت کی فراوانی نہیں‌ ہے مگر آپ میرے خط کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنے سے پہلے ہزار بار یہ سوچ لیں‌کہ ہم جدی پشتی کوہستانِ نمک کے پہاڑی سلسلوں کے جاگیردار ہیں کہیں‌ ایسا نہ ہو کہ ہمارے چشمِ‌ابرو کے ایک اشارے سے ہمارے مزدور آپ کے ملک کو نمک کی فراہمی کا سلسلہ منقطع کر دیں‌تو آپ کی “چائنہ سالٹ“ کی انڈسٹری (جسکا نمک ادھر پاکستان میں بڑا مشہور ہے) بالکل بند ہو کر ویران ہو جائے گی اور اس سے آپ کے ملک کو جو معاشی اور مالی نقصان ہو گا تو پھر ہم سے گلہ نہیں‌کرنا۔

قبلہ شکایت یوں ہے کے میرے معتمد منشی کے چھوٹے بھائی کے سالے کی سگی پھوپھی کے منجھلے بیٹے نے آپ کے ملک کی بنی ہوئے “چنگ چی“ سائیکل رکشہ کی ڈیلر شپ لے لی کہ اب سائیکل رکشہ چلیں گے اور گاؤں سے گدھا گاڑیوں کا خاتمہ ہو جائے گا جو ہماری ترقی کے ماتھے پر ایک داغ ہیں۔۔۔ اس نے گاؤں کے زمینداروں کو اپنے حجرے میں ایک دعوت دی جس میں چائے کے ساتھ پاپے (رس) بھی دیئے گئے۔ بعض چونچلوں نے باقرخانیوں کی فرمائش کی جس سے اور زیادہ مالی بوجھ اٹھانا پڑا۔۔ خیر مسئلہ یہ ہوا کہ جب زمینداروں نے اپنے گدھے بیچ ڈالے اور گاڑیوں کی گھر کے تنوروں میں جلا ڈالی تو آپ کے ملک کی انجنئیرنگ سیکٹر کی کارکردگی سامنے آئی۔ ۔۔ صرف پندرہ دن سے ایک مہینے کے اندر تمام چنگ چی گاڑیاں ڈھچکوں ڈھچکوں کرنے لگیں۔۔۔۔خیر ڈھچکوں ڈھچکوں تو گدھے بھی کرتے تھے مگر ان چینی گدھوں ۔۔۔۔معذرت چنگ چیوں نے۔۔۔کام کرنا بھی چھوڑ دیا۔

اب مسئلہ یہ ہے کہ لاہور کے چنگ چی ڈیلر نے ان چینی ساختہ مکینیکل گدھوں کو واپس لینے سے صراحتا انکار کر دیا ہے۔۔۔۔اس کا کہنا ہے کہ آپ براہِ راست چنگ چی کی فیکٹری سے رابطہ کریں۔ ۔۔۔ میں نے درج ذیل پتے پر تین خطوط بھیجے مگر جواب ندارد:
چنگ چی فیکٹری
مملکت چین۔۔۔۔

‌دیوارِ چین کے اس پار سے ابھی میری شکایت پر کسی نے کوئی کان نہیں دھرا۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر میں نے چونترہ تھانے میں رپورٹ لکھوانے کی کوشش کی مگر انھوں نے انکار کر دیا جس سے تنگ آکر میں نے یہ خط لکھا کہ آپ ہمارے وزیرِ اعظم پاکستان کی طرح “ذاتی دلچسپی“ لے کر معاملہ حل کروائیں ورنہ جہاں آپ کی برآمدات ختم ہو کر رہ جائیں گی وہاں “غیر ملکی سرمایہ کاری“ بھی بند ہوجائے گی جو آپ کو پتہ ہے ناں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے سمجھ جائیں۔
مجھے پتہ چلا تھا کہ پچھلے دنوں آپ پاکستان تشریف لائے تھے۔۔۔۔میرا ارادہ تھا کہ میں آپ سے ملاقات کرکے عالمی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتا مگر مسیتے شاہ کی منج مر گئی تھی تو میں اس کے جنازے مطلب پرسہ دینے چلا گیا۔۔۔۔آپ کو پتہ ہے ناں یہاں پاکستان میں تعلق داری اہم ہے یہ سیاست شیاست سے۔۔۔۔

مجھے بڑا افسوس ہوا کہ آپ نے کچھ دن پہلے کوئی سیارہ شکن میزائل کا تجربہ کیا۔۔۔۔۔۔۔سنا ہے امریکی سیارہ کو نشانہ بناتے بناتے آپ کا اپنا سیارہ ہی نشانے پر آگیا۔۔۔۔۔۔۔مجھے سچ مچ بہت دکھ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ میزائل کے پائلٹ کو فورا معطل کر دیں اور ایک اعلیٰ سطحی کمیشن تشکیل دیں جو معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے۔۔۔اس سارے واقعے میں غیر ملکی ہاتھ کو نظرانداز نہ کریں۔۔۔

ایک دفعہ میں دیوار چین دیکھنے آیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی اینٹیں اور سریا بجری خوامخواہ ضائع کروا دی آپ لوگوں نے۔۔۔۔۔۔ہم سے پوچھتے ۔۔۔۔آپ کو نڑیوں کی باڑ لگوا کر دیتے ۔۔۔خرچہ بھی کم ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اپنے کھیتوں کے گرد یہی باڑ لگواتے ہیں۔۔۔سوائے چوروں کے کوئی نہیں گزر سکتا۔۔

اب اگر ایسی کوئی ضرورت آئے تو ہمیں ٹینڈر کے لئے ضرور طلب کیجئے گا۔۔۔۔

والسلام

آپ کا مخلص
اللہ دتہ۔۔۔۔۔۔۔۔چک پیرانہ، پلاٹ نمبر چھ کے ساتھ والا پلاٹ

:)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:lol: :lol: ہاں۔ :p :lol: :lol:
کدھر ہیں میرے دادا جان ؟ :p

کیوں آپ اداس ہو رہی ہیں ان کے بغیر؟

آ جاتے ہیں، ابھی تو ان کی مہندی مایوں کی رسمیں ہو رہی ہوں گی۔ :wink:

:? ہاں بھئی ظفری کدھر گئے ۔؟ میرے دادا جان ہیں میرا دل تو اداس ہونا ہی ہے نا :cry: :cry:

دادا جان کدھر ہیںآپ ۔؟ میں پوتی آپکی بڑا یاد کر رہی ہوں خاص اسوقت :lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
laughing-smiley-014.gif

سیفی صاحب! پچھلے سارے گلے شکوے ایک سائیڈ پر۔۔۔۔آپ کے اس خط کی تعریف نہ کرنا حد درجہ زیادتی ہوتی۔۔۔بہت کمال۔۔۔بہت لاجواب۔۔۔یعنی بہت ہی زبردست لکھا ہے۔۔ :)

ایک انوکھا آئیڈیا۔۔۔:)

تم بھی تو کوئی خط لکھو، کیسا بھی کوئی موضوع لے لو۔
 
ماوراء

محفلین
اف حجاب کا جواب بھی ابھی تک نہیں آیا۔ میں بھی کہوں کہ حجاب نظر نہیں آ رہی۔ وہ تو خط کے انتظار میں سوکھ رہی ہو گی۔ :p
 
امن ایمان

محفلین
شمشاد چاء ابھی ایک نایاب خیال میرے ذہن میں آیا ہے۔۔کیوں نہ سیفی صاحب کو جواب لکھوں۔۔۔؟؟ :D
ابھی لکھتی ہوں۔۔۔لیکن اگر انہوں نے مائنڈ وائنڈ کیا تو آپ نے مجھے اُن سے بچانا ہے اچھا۔۔۔۔۔میں کوئی بدتمیزی تو نہیں کروں گی لیکن پھر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ میرا ساتھ دیں گے۔ :)
 
امن ایمان

محفلین
سیفی نے کہا:
خط بنام صدر عوامی جمہوریہ چین​

مضمون : شکایت بابت عدم اندراج مقدمہ وصولی ہرجانہ

قابلِ تکریم و تعظیم ، مکرمی و محترمی صدر محترم

حضور کا اقبال تا حیات آسمانِ رفعت پر محو پرواز رہے۔۔۔پٹرول ڈلوانے بھی نیچے نہ اترے۔۔۔۔ کہ نیچے والے تیشہ بدست انتظارِ رقیب میں سوکھ کر کلسے کا منڈھا بنے جاویں ہیں۔

بعد از ہزار سلام و آداب ، آں جناب سے جان کی امان پاتے ہوئے مملکتِ پاکستان جو آپ کے پڑوس میں واقع ہے اور جہاں سے نمک کی وافر مقدار آپ کے ملک کے عوام و خواص کے لذتِ کام و دہن کے واسطے ہمارے مزدور دن رات کھود کر بھیجنے میں مصروف بہ عمل ہیں۔۔۔۔۔میں آپ کو یہ خط لکھنے کی جسارت کرتا ہوں۔

میرے علم میں یہ بات ہے کہ آپ کے پاس وقت کی فراوانی نہیں‌ ہے مگر آپ میرے خط کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنے سے پہلے ہزار بار یہ سوچ لیں‌کہ ہم جدی پشتی کوہستانِ نمک کے پہاڑی سلسلوں کے جاگیردار ہیں کہیں‌ ایسا نہ ہو کہ ہمارے چشمِ‌ابرو کے ایک اشارے سے ہمارے مزدور آپ کے ملک کو نمک کی فراہمی کا سلسلہ منقطع کر دیں‌تو آپ کی “چائنہ سالٹ“ کی انڈسٹری (جسکا نمک ادھر پاکستان میں بڑا مشہور ہے) بالکل بند ہو کر ویران ہو جائے گی اور اس سے آپ کے ملک کو جو معاشی اور مالی نقصان ہو گا تو پھر ہم سے گلہ نہیں‌کرنا۔

قبلہ شکایت یوں ہے کے میرے معتمد منشی کے چھوٹے بھائی کے سالے کی سگی پھوپھی کے منجھلے بیٹے نے آپ کے ملک کی بنی ہوئے “چنگ چی“ سائیکل رکشہ کی ڈیلر شپ لے لی کہ اب سائیکل رکشہ چلیں گے اور گاؤں سے گدھا گاڑیوں کا خاتمہ ہو جائے گا جو ہماری ترقی کے ماتھے پر ایک داغ ہیں۔۔۔ اس نے گاؤں کے زمینداروں کو اپنے حجرے میں ایک دعوت دی جس میں چائے کے ساتھ پاپے (رس) بھی دیئے گئے۔ بعض چونچلوں نے باقرخانیوں کی فرمائش کی جس سے اور زیادہ مالی بوجھ اٹھانا پڑا۔۔ خیر مسئلہ یہ ہوا کہ جب زمینداروں نے اپنے گدھے بیچ ڈالے اور گاڑیوں کی گھر کے تنوروں میں جلا ڈالی تو آپ کے ملک کی انجنئیرنگ سیکٹر کی کارکردگی سامنے آئی۔ ۔۔ صرف پندرہ دن سے ایک مہینے کے اندر تمام چنگ چی گاڑیاں ڈھچکوں ڈھچکوں کرنے لگیں۔۔۔۔خیر ڈھچکوں ڈھچکوں تو گدھے بھی کرتے تھے مگر ان چینی گدھوں ۔۔۔۔معذرت چنگ چیوں نے۔۔۔کام کرنا بھی چھوڑ دیا۔

اب مسئلہ یہ ہے کہ لاہور کے چنگ چی ڈیلر نے ان چینی ساختہ مکینیکل گدھوں کو واپس لینے سے صراحتا انکار کر دیا ہے۔۔۔۔اس کا کہنا ہے کہ آپ براہِ راست چنگ چی کی فیکٹری سے رابطہ کریں۔ ۔۔۔ میں نے درج ذیل پتے پر تین خطوط بھیجے مگر جواب ندارد:
چنگ چی فیکٹری
مملکت چین۔۔۔۔

‌دیوارِ چین کے اس پار سے ابھی میری شکایت پر کسی نے کوئی کان نہیں دھرا۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر میں نے چونترہ تھانے میں رپورٹ لکھوانے کی کوشش کی مگر انھوں نے انکار کر دیا جس سے تنگ آکر میں نے یہ خط لکھا کہ آپ ہمارے وزیرِ اعظم پاکستان کی طرح “ذاتی دلچسپی“ لے کر معاملہ حل کروائیں ورنہ جہاں آپ کی برآمدات ختم ہو کر رہ جائیں گی وہاں “غیر ملکی سرمایہ کاری“ بھی بند ہوجائے گی جو آپ کو پتہ ہے ناں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے سمجھ جائیں۔
مجھے پتہ چلا تھا کہ پچھلے دنوں آپ پاکستان تشریف لائے تھے۔۔۔۔میرا ارادہ تھا کہ میں آپ سے ملاقات کرکے عالمی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتا مگر مسیتے شاہ کی منج مر گئی تھی تو میں اس کے جنازے مطلب پرسہ دینے چلا گیا۔۔۔۔آپ کو پتہ ہے ناں یہاں پاکستان میں تعلق داری اہم ہے یہ سیاست شیاست سے۔۔۔۔

مجھے بڑا افسوس ہوا کہ آپ نے کچھ دن پہلے کوئی سیارہ شکن میزائل کا تجربہ کیا۔۔۔۔۔۔۔سنا ہے امریکی سیارہ کو نشانہ بناتے بناتے آپ کا اپنا سیارہ ہی نشانے پر آگیا۔۔۔۔۔۔۔مجھے سچ مچ بہت دکھ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ میزائل کے پائلٹ کو فورا معطل کر دیں اور ایک اعلیٰ سطحی کمیشن تشکیل دیں جو معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے۔۔۔اس سارے واقعے میں غیر ملکی ہاتھ کو نظرانداز نہ کریں۔۔۔

ایک دفعہ میں دیوار چین دیکھنے آیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی اینٹیں اور سریا بجری خوامخواہ ضائع کروا دی آپ لوگوں نے۔۔۔۔۔۔ہم سے پوچھتے ۔۔۔۔آپ کو نڑیوں کی باڑ لگوا کر دیتے ۔۔۔خرچہ بھی کم ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اپنے کھیتوں کے گرد یہی باڑ لگواتے ہیں۔۔۔سوائے چوروں کے کوئی نہیں گزر سکتا۔۔

اب اگر ایسی کوئی ضرورت آئے تو ہمیں ٹینڈر کے لئے ضرور طلب کیجئے گا۔۔۔۔

والسلام

آپ کا مخلص
اللہ دتہ۔۔۔۔۔۔۔۔چک پیرانہ، پلاٹ نمبر چھ کے ساتھ والا پلاٹ

[align=justify:144b7abc8b]
خط بنام کاٹھ کی الو عوام

مضمون : جواباً شکایت بابت عدم اندراج مقدمہ وصولی ہرجانہ

چا چی چنگ چوں چوں دا مربہ اوہ پاکستانچی اللہ دتہ چو
ترجمہ:- اے پاکستانی اللہ دتہ صاحب پہلی بار اتنی جرات کا مظاہرہ کرنے پر معاف کیا۔

تو امان بیچ وچ لے آ چو، سوچو خیرایچ بچ چو۔۔نیں چو کبھی وی زندہ پائندہ نہ چو نہ بچو۔
ترجمہ:- بچو جی آپ نے چونکہ جان کی امان مانگ لی (شکر ہے اس بار بھی امن کو کچھ نہیں کہا) اس لیے آپ کو امان مل گئی ورنہ اس گستاخی کی سزا صرف اور صرف ×××××× کی شکل میں ملنی تھی۔

چو آکھ چو کہ چانگ وڈچا جاگیردارچو۔۔اسچ وی دنیا ایچ ڈوچا “سپر پاور“ چو،چانگ چمریکہ وہ ڈرچو،نہیں چے یقین۔۔پچھ چو۔
ترجمہ:- اوہ پاکستانی وڈے جاگیردار تم بھی کسی ایویں شیویں شخص سے مخاطب نہیں ہو۔ہم بھی دنیا میں دوسری بڑی سپر پاور ہیں۔۔۔نہیں یقین آتا تو ابھی امریکہ فون کرکے “کونڈی“ سے پوچھ لو۔۔جس کی دن رات کی نیندیں ہم چرا لے گئے ہیں۔ :wink:

تو چنگی چی چوں۔۔۔۔چوں چوں چوں چوں۔۔۔منہ بند کرچانگ چوں۔
ترجمہ:- تمہیں ایک چنگی چی کا شور سنائی دیتا ہے۔۔صرف ایک چنگی چی کا۔۔۔کیا تمھیں سنائی نہیں دیتا ۔۔۔یہ جو دن رات تمھاری ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پردھواں چھوڑتی گاڑیاں چل رہی ہیں۔۔کھڑ کھڑ کرتے NLC کے ٹرک۔۔۔بغیر سائیلنسر موٹرسائیکلیں اڑ رہی ہیں۔۔کیا وہ بھی ہمارا قصور ہے۔

اہووووچ! چینی دیوار چوچھبن لگی چن۔۔کیوں چو چوری چوری چپکے چپکے اس کندھ چو نہ پار چانگ۔۔چ چ
ترجمہ:- اوہ اچھا تو یہ بات ہے۔۔اب تمہیں ہماری دیوارِ چین۔۔ہماری عظیم دیوار بھی چبھنے لگی ہے۔۔صرف اس وجہ سے کہ ایجنٹ کو پورے پیسے دینے کے باوجود تم اس دیوار پر چڑھ کر عظیم چین تک نہیں پہنچ سکتے۔افسوس بڑا ہی افسوس۔

ہی ہی ہی چ :) چو چانگ وڈچا “چیڑ اعظم“ پاکستانچ، کدی اُسچ کوئی کمچ کیتاچ، چیڑاعظم چانگ تانگ مانگ صرف کرسی واستے چ۔
ترجمہ:- ہاہا۔ہاہا۔ہاہا ذرا ایک منٹ رکو۔۔میں اپنی ہنسی بند کرنے کے لیے کچھ دیر منہ بند کررہاہوں۔ ہاں تو اچھا تمھارےوزیرِ اعظم پاکستان نے عوام کے کاموں میں کبھی ذاتی دلچسپی لی ہے کیا۔۔؟؟؟ ان کی دلچسپی صرف کرسی میں ہے۔۔۔جیسے آئے دن وہ مضبوط کرنے کے لیے کبھی مجھ سے ۔۔کبھی امریکہ سے مدد مانگ رہے ہوتے ہیں۔۔بلکہ کونڈی بھی اب ان سے ناکوں ناک آگئی ہے۔ اور اکثر بُش سے کہہ رہی ہوتی ہے۔۔۔“آ جی سنیے“، کیوں نہ ہم پاکستان میں اپنی کرسی ہی رکھوا دیں۔۔آئے دن مرمت سے تو جان چھوٹ جائے گی۔

اوہ۔چ چ۔۔ہن پتہ لگ چانگ۔۔اینی اندر دی چوکنی خبر چو،باہر چی ہوا کجن لگی چا۔۔چانگ سیارہ شکن میزائل دا ہمچوں پتہ لگچو۔۔۔تواڈی بسنت دی “گڈی“ چا “پانا“ چا “مچھر“ چا “تاوا“ چا پنتنگ وچ لگ چانگ۔ ہن خیر نہیں چانگ
ترجمہ:- :twisted: اچھا تو اب پتہ چلا کہ ہمارے سیارہ شکن میزائل کے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا۔۔افسوس پہلے میرا دھیان اس طرف کیوں نہیں گیا۔۔۔یہ سیارہ شکن میزائل کی خبر تو بہت اندر کی تھی۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ تم لوگوں نے بسنت پر گڈی، پانا، مچھر، تاوا اور پتنگیں اسی لیے اڑائی تھیں کہ ہمارے سیارہ شکن میزائل کی آنکھوں کے سامنے تارے ناچنے لگیں اور اس کا نشانہ خطا ہوجائے۔

ایک اعلیٰ سطحی کمیشن تشکیل دیں جو معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے۔۔۔اے کی چا ہوندا اے چانگ چانگ
ترجمہ:- یہ اعلی سطحی کمیشن کیا ہوتا ہے۔۔؟ کیا اس میں صرف سطحی ذہنیت کے لوگ کام کرتے ہیں ۔۔؟

ہن چی چل چلاؤ۔ چانگ کدی اس طرح چی جرات چنگی نہیں، چوں کاٹھ دے الو اپنی چونچ بند رکھ چانگ
ترجمہ:- مجھے اب اجازت دو تم نے مجھے اچھا خاصا جذباتی کردیا ہے۔ اور مجھے چین اور پاکستان کے تعلق بارے سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔خیر تم اپنی سڑکیں مرمت کرواؤ۔۔۔جب ہوجائیں تو مجھے اطلاع کردینا۔۔میں اس بار تم پاکستانیوں کو سائیکلیں دوں گا۔ نہ امیر روئے نہ غریب۔۔نہ شور نہ شرابا۔ تسی وی راضی تے اسی وی خوش۔ تمھارا نمک کھارہے ہیں ۔۔سو سب خطائیں معاف کرتے ہیں۔ :)

چانگ مترجم۔۔نہ ہیک چانگ وَد نہ ہیک چانگ کٹ
ترجمہ:- اے مترجم مجھے امید ہی تم نے میرے جذبات کی ٹھیک ٹھیک ترجمانی کی ہوگی۔

چا چانگ
ترجمہ:- رب راکھا

پاک چین دوستی مان تھوئے۔ (نوٹ یہ صحیح والی چینی ہے ) :)
تم بھی گاؤ۔۔۔۔

]مان تھوئے مان تھوئے مان تھوئے[/align:144b7abc8b]

ترجمہ :- ]پاک چین دوست زندہ باد
زندہ باد زندہ باد زندہ باد[/align]

لی پانگ
عظیم چین
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
اف حجاب کا جواب بھی ابھی تک نہیں آیا۔ میں بھی کہوں کہ حجاب نظر نہیں آ رہی۔ وہ تو خط کے انتظار میں سوکھ رہی ہو گی۔ :p

ماوراء اچھا ہی ہے میں تو خوش ہو رہی ہوں اب جواب آئے تو سہی :wink: میرا جواب لاسٹ ہوگا :p عاشق کو :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
امن بہت زبردست لکھا ہے۔ بہت مزہ آیا پڑھ کے۔

کچھ کہہ کے تو دیکھیں سیفی صاحب، ہاں جواب در جواب ضرور دے دیں۔
 
[align=justify:f54a5ac644]

]مان تھوئے مان تھوئے مان تھوئے[/align:f54a5ac644]

ترجمہ :- ]پاک چین دوست زندہ باد
زندہ باد زندہ باد زندہ باد[/align]

لی پانگ
عظیم چین
واہ بہت خوب امن کیا چینی زبان لکھی ہے بہت خوب :p
 
امن ایمان

محفلین
شکریہ شمشاد چاء!

اب مجھے کوئی فکر نہیں۔۔۔کیونکہ میری بیک مضبوط ہو گئی ہے۔ :)

شکریہ شب !

ویسے اتنا ڈر اب مجھے سیفی صاحب سے نہیں لگ رہا جتنا “چینیوں“ سے لگ رہا ہے ۔۔اگر کسی چینی نے یہ پڑھ لیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
وہ تو پہلے ہی ابرارالحق سے ناراض ہیں۔۔۔جس نے نعرہ ساڈا عشق میں چینیوں اور پھینیوں کو اپنے حسینوں والے فورم میں لاگ ان ہونے کی اجازت نہیں دی۔ :)
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اف حجاب کا جواب بھی ابھی تک نہیں آیا۔ میں بھی کہوں کہ حجاب نظر نہیں آ رہی۔ وہ تو خط کے انتظار میں سوکھ رہی ہو گی۔ :p

ماوراء اچھا ہی ہے میں تو خوش ہو رہی ہوں اب جواب آئے تو سہی :wink: میرا جواب لاسٹ ہوگا :p عاشق کو :wink:
چل سہی ہے۔ بس تم اپنا خط تیار رکھنا۔ :wink:
 
اعجاز

محفلین
اف ۔ پہلی دفعہ میری نظر اس دھاگے پر پڑی اور اب اپنے کو کوس رہا ہوں‌ کہ پہلے کیوں‌ نہیں‌ دیکھا ۔ میں‌ تو ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ‌ ہو رہا ہوں‌ ۔ سب کی ہی تحریریں‌ ہی اچھی ہیں‌ اور ابھی ساری پڑھی بھی نہیں‌ ہیں‌ لیکن‌ بوچھی کی لہجہ بہت زبردست ہے اور ماورا کا پہلا جواب تو لاجواب۔ :haha:
لیکن نبیل کا یہ جملہ "رام کسم میں تمہارے بنا راتوں کو ایسے تڑپتی ہوں جیسے چھپکلی کی کٹی ہوئی دم" میری سمجھ نہیں‌ آرہا کے اب سوؤ‌نگا کیسے ہنسی ہی نہیں‌ رک رہی :zabardast1:

اور سیفی کے نا صرف خطوط بلکہ آئیڈیا بھی لائق تحسین ہے :great:
 
ماوراء

محفلین
lol۔ نبیل کے اس جملے پر تو مجھے بھی اتنی ہنسی آئی تھی۔ کہ اس جملے کو میں نے اور لوگوں سے بھی شئیر کیا اور ان کو بھی خوب ہنسایا۔ :p :laugh:
 
تیشہ

محفلین
فرزانہ کے نام ۔

پیاری سہیلی ۔ :)
آداب عرض ، سلام عرض ، جواب عرض ، سلام ِالفت سلامِ ِمحبت ۔ :p

کل سے خط لکھنے کا سوچ رہی پر :lol: :lol: آلکسی ہوجاتی ہوں ۔ میں سب سے پہلے آپکو بہت بہت مبارکباد دینا چاہتی ہوں اک اور نئے عہدہ کا ملنے پر ،
جو کہ آپکو کل پرسوں ہی ملا ۔ ایشین آرٹ کونسل :lol: مجھے اردو میں نہیں لکھنا نہیں آرہا ۔ :lol:
Asian Arts Council Communication network کی co-chair بننے پر ۔ میری طرف سے بہت ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو ۔
000200D5.gif

اب میری مٹھائی آپ پر ادھار رہی ۔ بھولئیے گا مت ۔ :p
اور سنا ہے آپ کا ٹی ۔ وی شو فنکار ودِ فرزانہ ‘ تیرہ تاریخ سے پھر اک وقفے کے بعد پھر سے شروع ہورہآ ، :D مطلب میں مناہل کو الرٹ کردوں ۔
:laugh: اقراہ میرے پاس بیٹھی یہ خط سن رہی ہے شو کا سنتے ہی ہی اسکے منہ سے نکلا افُ آنٹی کے شو کا وقت کیا ہوگا ۔؟ ہمارے ڈراموں کے وقت پر تو نہیں ۔ ؟ :lol: :lol: اب سن کر اسے تسلی ہوگئی کہ وقت کافی فرق ہے ۔ پر مناہل خوشی سے جھوم اٹھی کہ اک بار پھر سے اپنی پرانی ڈیوٹی سنبھال سکے گی شو میں کال کرنے کی ۔ :lol:
اور سنائیے ۔؟ میرا خیال آج کے لئے اتنا کافی اب ذرا میں ماورہ کی خبر لے لوں ۔
اللہ حافظ ۔
سہیلی کی سہیلی ۔ 8) میں ۔ میں ۔ میں :p
 
تیشہ

محفلین
ماورہ کے نام ۔ ۔

پیاری ماورہ ۔
بے حیا حساب دے
خطوط کے جواب دے :x :p ۔۔ ۔

تو بہ ہے تمھارا فون مل کر نہیں دیتا :x مجھے تو تمھارا فون ہی مکار سا لگتا ہے :p جب بھی میں تمھیں کوئی ضروری بات بتانا چاہتی ہوں اسی دن اسکی آواز گھٹ ُ جاتی ہے
huh.gif

مجال ہے جو مل جائے ۔؟ :x
تو اچھا آج کیا الزام لگا رہی تھی مجھ بچاری معصؤم پر
chusni.gif
کہ میں تمھارے راز راز نہیں رکھتی ۔؟ :roll: :x
:lol: اب بولو ذرا کونسا راز میں نے کھولا ہے ۔؟ :p ۔ اب کل آکر جواب دو ۔ عدالت میں تمھاری پیشی ہے ۔ :p
 
سیفی

محفلین
امن ایمان نے کہا:
‌‌
[align=justify:ddb6dc02a4]
خط بنام کاٹھ کی الو عوام

مضمون : جواباً شکایت بابت عدم اندراج مقدمہ وصولی ہرجانہ

چا چی چنگ چوں چوں دا مربہ اوہ پاکستانچی اللہ دتہ چو
ترجمہ:- اے پاکستانی اللہ دتہ صاحب پہلی بار اتنی جرات کا مظاہرہ کرنے پر معاف کیا۔

تو امان بیچ وچ لے آ چو، سوچو خیرایچ بچ چو۔۔نیں چو کبھی وی زندہ پائندہ نہ چو نہ بچو۔
ترجمہ:- بچو جی آپ نے چونکہ جان کی امان مانگ لی (شکر ہے اس بار بھی امن کو کچھ نہیں کہا) اس لیے آپ کو امان مل گئی ورنہ اس گستاخی کی سزا صرف اور صرف ×××××× کی شکل میں ملنی تھی۔

چو آکھ چو کہ چانگ وڈچا جاگیردارچو۔۔اسچ وی دنیا ایچ ڈوچا “سپر پاور“ چو،چانگ چمریکہ وہ ڈرچو،نہیں چے یقین۔۔پچھ چو۔
ترجمہ:- اوہ پاکستانی وڈے جاگیردار تم بھی کسی ایویں شیویں شخص سے مخاطب نہیں ہو۔ہم بھی دنیا میں دوسری بڑی سپر پاور ہیں۔۔۔نہیں یقین آتا تو ابھی امریکہ فون کرکے “کونڈی“ سے پوچھ لو۔۔جس کی دن رات کی نیندیں ہم چرا لے گئے ہیں۔ :wink:

تو چنگی چی چوں۔۔۔۔چوں چوں چوں چوں۔۔۔منہ بند کرچانگ چوں۔
ترجمہ:- تمہیں ایک چنگی چی کا شور سنائی دیتا ہے۔۔صرف ایک چنگی چی کا۔۔۔کیا تمھیں سنائی نہیں دیتا ۔۔۔یہ جو دن رات تمھاری ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پردھواں چھوڑتی گاڑیاں چل رہی ہیں۔۔کھڑ کھڑ کرتے NLC کے ٹرک۔۔۔بغیر سائیلنسر موٹرسائیکلیں اڑ رہی ہیں۔۔کیا وہ بھی ہمارا قصور ہے۔

اہووووچ! چینی دیوار چوچھبن لگی چن۔۔کیوں چو چوری چوری چپکے چپکے اس کندھ چو نہ پار چانگ۔۔چ چ
ترجمہ:- اوہ اچھا تو یہ بات ہے۔۔اب تمہیں ہماری دیوارِ چین۔۔ہماری عظیم دیوار بھی چبھنے لگی ہے۔۔صرف اس وجہ سے کہ ایجنٹ کو پورے پیسے دینے کے باوجود تم اس دیوار پر چڑھ کر عظیم چین تک نہیں پہنچ سکتے۔افسوس بڑا ہی افسوس۔

ہی ہی ہی چ :) چو چانگ وڈچا “چیڑ اعظم“ پاکستانچ، کدی اُسچ کوئی کمچ کیتاچ، چیڑاعظم چانگ تانگ مانگ صرف کرسی واستے چ۔
ترجمہ:- ہاہا۔ہاہا۔ہاہا ذرا ایک منٹ رکو۔۔میں اپنی ہنسی بند کرنے کے لیے کچھ دیر منہ بند کررہاہوں۔ ہاں تو اچھا تمھارےوزیرِ اعظم پاکستان نے عوام کے کاموں میں کبھی ذاتی دلچسپی لی ہے کیا۔۔؟؟؟ ان کی دلچسپی صرف کرسی میں ہے۔۔۔جیسے آئے دن وہ مضبوط کرنے کے لیے کبھی مجھ سے ۔۔کبھی امریکہ سے مدد مانگ رہے ہوتے ہیں۔۔بلکہ کونڈی بھی اب ان سے ناکوں ناک آگئی ہے۔ اور اکثر بُش سے کہہ رہی ہوتی ہے۔۔۔“آ جی سنیے“، کیوں نہ ہم پاکستان میں اپنی کرسی ہی رکھوا دیں۔۔آئے دن مرمت سے تو جان چھوٹ جائے گی۔

اوہ۔چ چ۔۔ہن پتہ لگ چانگ۔۔اینی اندر دی چوکنی خبر چو،باہر چی ہوا کجن لگی چا۔۔چانگ سیارہ شکن میزائل دا ہمچوں پتہ لگچو۔۔۔تواڈی بسنت دی “گڈی“ چا “پانا“ چا “مچھر“ چا “تاوا“ چا پنتنگ وچ لگ چانگ۔ ہن خیر نہیں چانگ
ترجمہ:- :twisted: اچھا تو اب پتہ چلا کہ ہمارے سیارہ شکن میزائل کے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا۔۔افسوس پہلے میرا دھیان اس طرف کیوں نہیں گیا۔۔۔یہ سیارہ شکن میزائل کی خبر تو بہت اندر کی تھی۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ تم لوگوں نے بسنت پر گڈی، پانا، مچھر، تاوا اور پتنگیں اسی لیے اڑائی تھیں کہ ہمارے سیارہ شکن میزائل کی آنکھوں کے سامنے تارے ناچنے لگیں اور اس کا نشانہ خطا ہوجائے۔

ایک اعلیٰ سطحی کمیشن تشکیل دیں جو معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے۔۔۔اے کی چا ہوندا اے چانگ چانگ
ترجمہ:- یہ اعلی سطحی کمیشن کیا ہوتا ہے۔۔؟ کیا اس میں صرف سطحی ذہنیت کے لوگ کام کرتے ہیں ۔۔؟

ہن چی چل چلاؤ۔ چانگ کدی اس طرح چی جرات چنگی نہیں، چوں کاٹھ دے الو اپنی چونچ بند رکھ چانگ
ترجمہ:- مجھے اب اجازت دو تم نے مجھے اچھا خاصا جذباتی کردیا ہے۔ اور مجھے چین اور پاکستان کے تعلق بارے سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔خیر تم اپنی سڑکیں مرمت کرواؤ۔۔۔جب ہوجائیں تو مجھے اطلاع کردینا۔۔میں اس بار تم پاکستانیوں کو سائیکلیں دوں گا۔ نہ امیر روئے نہ غریب۔۔نہ شور نہ شرابا۔ تسی وی راضی تے اسی وی خوش۔ تمھارا نمک کھارہے ہیں ۔۔سو سب خطائیں معاف کرتے ہیں۔ :)

چانگ مترجم۔۔نہ ہیک چانگ وَد نہ ہیک چانگ کٹ
ترجمہ:- اے مترجم مجھے امید ہی تم نے میرے جذبات کی ٹھیک ٹھیک ترجمانی کی ہوگی۔

چا چانگ
ترجمہ:- رب راکھا

پاک چین دوستی مان تھوئے۔ (نوٹ یہ صحیح والی چینی ہے ) :)
تم بھی گاؤ۔۔۔۔

]مان تھوئے مان تھوئے مان تھوئے[/align:ddb6dc02a4]

ترجمہ :- ]پاک چین دوست زندہ باد
زندہ باد زندہ باد زندہ باد[/align]

لی پانگ
عظیم چین

امن ۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے اس دفعہ بہت ہی اچھا خط لکھا ہے۔۔۔۔۔آپ کی چینی زبان کی مہارت:D کاتو کیا کہنا۔۔۔

مترجم سے ایک بات یاد آئی:

ایک ایسا ہی چینی ایک دفعہ پاکستان کے کسی پنڈ میں عوام کے مجمعے سے خطاب کر رہا تھا اور ایسا ہی ایک مترجم اس کا ترجمہ کر کے عوام کو سنا رہا تھا۔۔۔۔ چینی نے ایک لمبا سارا لطیفہ سنایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مترجم نے صرف ایک جملہ کہا اور پورا مجمع ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔

چینی نے جلسہ ختم ہونے کے بعد مترجم سے پوچھا کہ میں نے تو اتنا لمبا لطیفہ سنایا تھا تم نے ایک جملے میں کیسے اس کا سارا ترجمہ کر ڈالا۔۔۔۔۔۔۔مترجم نے جواب دیا۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے عوام کو کہا کہ “آپ کے مہمان نے لطیفہ سنایا ہے آپ ہنس دیں“
اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔

Top