خط میں نے تیرے نام لکھا

ماوراء

محفلین
راسخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا
شمشاد بھائی، میرا خیال یا شاید میں نے سنا ہے کہ شہہ بالا وہ بنتا ہے جس کی ابھی شادی نہ ہوئی ہو، اور شہہ بالا بننے پر کہتے ہیں کہ اگلی باری اس کی ہوتی ہے۔ جیسا کہ یہ بات بھی مشہور ہے کہ شادی کے لڈو جو پہلے کھاتا ہے، اس کی شادی جلدی ہوتی ہے، یا کچھ اس طرح بھی سنا ہے کہ اگر دولہا یا دولہن کسی کو پہلے تھپڑ (ہلکا ساlol) مار دے تو تب بھی اس کی باری پہلے آتی ہے۔ خیر۔۔۔شہہ بالے والی بات درست ہے یا کوئی بھی بن سکتا ہے؟؟ :p

جن لوگوں کی شادی نہیں ہوتی ان کے لئے حل یہی ہے کہ وہ کسی بہی دلہن دلہن سے تھپڑ کھانا شروع کردیں!!

یاد رہے کہ ایک ہی تھپڑ کھائیں ورنہ دو تین کھالئے تو شادیاں بھی اسی حساب سے ہوں گی!! :D
aww۔۔پہلے بتاتے نہ۔ میں تو تھپڑ مروا چکی ہوں۔ اور جس نے مارے ہیں، اس نے بھی جوش میں آ کر زور سے اور دو تین مار دیے کہ اس طرح جلدی کام تمام ہو جائے گا۔ :cry: :cry:
:p :D
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:

وعلیکم السلام پُتر !

تو نے میری شادی کا صیح سنا ۔۔ مگر کیا ہے پُتر ۔۔ کہ اس میں تھوڑی سی تاخیر ہوجائے گی کہ میں جا تو رہا تھا تیرھویں ہی شادی کرنے مگر راستے میں جب ایک گاؤں میں پڑاؤ ڈالا تو وہاں کی میٹارن کو تیرا دادا پسند آگیا ۔ بڑی ہی سوہنی تھی ۔۔ انکار نہیں کیا گیا ۔ لہذا شادی پر آمادگی ظاہر کر دی ۔ آج کل مہندی اور مایوں کی رسمیں چل رہیں ہیں ۔۔۔ اگلے ہفتے شادی ہے ۔۔ پھر یہاں سے فارغ ہو کر وہاں شادی کرنے جاؤں گا ۔ جہاں کے بارے میں تُو نے سنا تھا ۔ اس لیئے اب تاخیر ہونا لازمی ہے ۔

اور شہہ بالا کا مجھے تو اپنا وعدہ یا د ہے اور تُو آنا بھی ضرور ۔۔۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں اب اس بڑھاپے میں گھوڑے پر کیسے چڑھوں گا ۔۔۔ بس اب آگے تُو سمجھ دار ہے ۔ شہہ بالا کسی اور اگلی شادی میں بنا دوں گا ۔

میں نے جانا ہے پُتر ۔۔ لوگ رسمیں کرنے آگئے ہیں ۔ باقی کا احوال بعد میں لکھوں گا ۔ اپنا خیال رکھنا اور جب میری شادی میں آنا تو اپنی ڈاڑھی میں خضاب لگانا نہ بھولنا ۔

اللہ بیلی
تمہارا دادا
:laugh:

ظفری نے یہ خط لکھتے ہوئے یہ ضرور سوچا ہو گا کہ ۔۔۔
چلو، ایسے تو ایسے ہی دل کے ارماں نکال لیتے ہیں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
fahim نے کہا:
السلام علیکم

میرے روٹھے ہوئے پیارے دوست
یہ خط تمہارے نام

پہلے تو جب میں‌ خط لکھنے کا ارادہ کیا تو جسم میں ٹھاٹھیں مارتا ہوا خون مزید جوش میں آگیا کے میں تو خود ہی کہہ چکا ہوں کے کچھ نہیں لکھوں گا۔ پھر یہ کیسے ہوسکتا ہے کے تمہیں خط لکھ دوں۔
اس خون کو ٹھنڈا کرنے کے خاطر ہم نے دل میں شمالی علاقہ جات کی برفباری کا تصور کیا۔
پھر دوبارہ خط لکھنے کے لیے قلم اٹھالیا۔لیکن پتہ چلا خون ٹھنڈا ہوتے ہوتے اتنا ٹھنڈا ہوگیا ہے کے انگلیاں جم چکی ہیں اور قلم ہاتھ میں پکڑے ہی نہیں جاتا۔
ایسے میں‌ضرورت محسوس ہوئی ایک کپ کافی کی۔کافی تو آگئی لیکن ان بد بخت انگلیوں نے ساتھ دینے سے انکار کیا ہوا تھا۔
آخر لے دے کر ایک بوتل کو حلق میں اتارنے والے نلکی کو منہ میں دباکر کافی کو حلق میں‌اتارا۔
اب جب جاکر ٹمپریچر مامول پر آیا۔توخط لکھ رہا ہوں۔
دماغ کو لگتا ہے تم روٹھے ہوئے ہو پر دل یہ بات مانتا ہی نہیں
اب اس دل و دماغ کی کشمکش میں بچارے دوسرے اعضاء کا حال برا ہے۔
آنکھیں اندر کو دھنسی جارہی ہیں۔چہرہ پچکا ہوا خربوزہ بنتا جارہا ہے۔
نہ ہی بھوک لگتی ہے نہ ہی پیاس اور نہ ہی نیند آتی ہے۔
اوپر سے ہمارے معزز دوست حضرات اور ٹارچر دیتے ہیں۔
بجائے کے زخم پر مرہم لگانے کے نمک اور مرچ لے کر پہنچ جاتے ہیں :cry:
ایسے میں تمہارے اس دوست کا بگڑا ہوا حال مزید بگڑتا جارہا ہے۔
آپ سے اس بے حال شخص کی التجا ہے کے اپنی پرانی دوستی کے خاطر اس دل اور دماغ کو ایک بات پر متفق کردیں۔

تاکہ ہمارا یہاں دوبارہ داخلہ ممکن ہوسکے ورنہ تو آپ کو بھی ہم ان دوستوں میں شمار سمجھیں گے جن کا ذکر اوپر کرچکے ہیں۔
ویسے ہمیں یقین ہے کے آپ ان دوستوں میں شمار ہونا پسند نہیں کریں گے۔

اور اگر آپ نے ہماری الجھن دور نہیں کی تو ہمارا جو یہ بچا کچا یہاں آنا جانا ہے ہم اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

تمھارا مخلص دوست فہیم (ٹائیگر)
ارے فہیم آپ تو ہماری ایک ساتھی رکن جیسے ہی نکلے۔ :p

“آنکھیں اندر کو دھنسی جارہی ہیں۔چہرہ پچکا ہوا خربوزہ بنتا جارہا ہے۔نہ ہی بھوک لگتی ہے نہ ہی پیاس اور نہ ہی نیند آتی ہے۔“

اس ساری صورتِ حال سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ آپ ایک نہایت ہی مہلک مرض میں مبتلا ہے۔ ایسا مرض جو اندر ہی اندر آپ کو کھائے جا رہا ہے۔ آپ جلدی سے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

اور یہ عیجب دوست ہے آپکا کوئی۔ جو ناراض ہونے کے ساتھ ساتھ ۔۔ محفل پر بھی آپ کا داخلہ ممنوع کیا ہوا ہے۔

حیرت ہے، یہ لوگ کسی کو اتنی اہمیت کیسے دے لیتے ہیں۔ ہمیں تو اپنے لیے وقت نہیں ملتا۔ :roll:
273_pata_nahi_1.gif
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا

وعلیکم السلام پُتر !

تو نے میری شادی کا صیح سنا ۔۔ مگر کیا ہے پُتر ۔۔ کہ اس میں تھوڑی سی تاخیر ہوجائے گی کہ میں جا تو رہا تھا تیرھویں ہی شادی کرنے مگر راستے میں جب ایک گاؤں میں پڑاؤ ڈالا تو وہاں کی میٹارن کو تیرا دادا پسند آگیا ۔ بڑی ہی سوہنی تھی ۔۔ انکار نہیں کیا گیا ۔ لہذا شادی پر آمادگی ظاہر کر دی ۔ آج کل مہندی اور مایوں کی رسمیں چل رہیں ہیں ۔۔۔ اگلے ہفتے شادی ہے ۔۔ پھر یہاں سے فارغ ہو کر وہاں شادی کرنے جاؤں گا ۔ جہاں کے بارے میں تُو نے سنا تھا ۔ اس لیئے اب تاخیر ہونا لازمی ہے ۔

اور شہہ بالا کا مجھے تو اپنا وعدہ یا د ہے اور تُو آنا بھی ضرور ۔۔۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں اب اس بڑھاپے میں گھوڑے پر کیسے چڑھوں گا ۔۔۔ بس اب آگے تُو سمجھ دار ہے ۔ شہہ بالا کسی اور اگلی شادی میں بنا دوں گا ۔

میں نے جانا ہے پُتر ۔۔ لوگ رسمیں کرنے آگئے ہیں ۔ باقی کا احوال بعد میں لکھوں گا ۔ اپنا خیال رکھنا اور جب میری شادی میں آنا تو اپنی ڈاڑھی میں خضاب لگانا نہ بھولنا ۔

اللہ بیلی
تمہارا دادا
:laugh:

ظفری نے یہ خط لکھتے ہوئے یہ ضرور سوچا ہو گا کہ ۔۔۔
چلو، ایسے تو ایسے ہی دل کے ارماں نکال لیتے ہیں۔ :lol:

:lol: :lol: ہاں۔ :p :lol: :lol:
کدھر ہیں میرے دادا جان ؟ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
راسخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا
شمشاد بھائی، میرا خیال یا شاید میں نے سنا ہے کہ شہہ بالا وہ بنتا ہے جس کی ابھی شادی نہ ہوئی ہو، اور شہہ بالا بننے پر کہتے ہیں کہ اگلی باری اس کی ہوتی ہے۔ جیسا کہ یہ بات بھی مشہور ہے کہ شادی کے لڈو جو پہلے کھاتا ہے، اس کی شادی جلدی ہوتی ہے، یا کچھ اس طرح بھی سنا ہے کہ اگر دولہا یا دولہن کسی کو پہلے تھپڑ (ہلکا ساlol) مار دے تو تب بھی اس کی باری پہلے آتی ہے۔ خیر۔۔۔شہہ بالے والی بات درست ہے یا کوئی بھی بن سکتا ہے؟؟ :p

جن لوگوں کی شادی نہیں ہوتی ان کے لئے حل یہی ہے کہ وہ کسی بہی دلہن دلہن سے تھپڑ کھانا شروع کردیں!!

یاد رہے کہ ایک ہی تھپڑ کھائیں ورنہ دو تین کھالئے تو شادیاں بھی اسی حساب سے ہوں گی!! :D
aww۔۔پہلے بتاتے نہ۔ میں تو تھپڑ مروا چکی ہوں۔ اور جس نے مارے ہیں، اس نے بھی جوش میں آ کر زور سے اور دو تین مار دیے کہ اس طرح جلدی کام تمام ہو جائے گا۔ :cry: :cry:
:p :D

فائدہ کیا بھلا ایسے تھپڑوں کا ؟ :? کھا کر بھی کچھ نہیں ہوا ؟ :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ تم نے میرے دادا جی کا خط نہیں پڑھا ؟
animated087.gif

خط میں بھی عمر میری دس سال بڑی لکھنے سے رہ نہیں سکے بچارے دادا جی ۔ اور تصویروں پر بھی یقین نہیں کہ حالیہ تصویر کہی لکھی گئی
animated087.gif

آئے ہائے میرے دادا جی ۔ :p :p
اے باجو۔۔۔ظفری دادا کو چھوڑیں۔ بڑھاپے میں سب ایسی ہی باتیں کرنے لگتے ہیں۔ :wink:

ویسے پہلے تو ظفری پروفیسر تھے، اب میں انھیں دادا ہی کہا کروں گی۔
273_hehe_1.gif

:D :D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
راسخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا
شمشاد بھائی، میرا خیال یا شاید میں نے سنا ہے کہ شہہ بالا وہ بنتا ہے جس کی ابھی شادی نہ ہوئی ہو، اور شہہ بالا بننے پر کہتے ہیں کہ اگلی باری اس کی ہوتی ہے۔ جیسا کہ یہ بات بھی مشہور ہے کہ شادی کے لڈو جو پہلے کھاتا ہے، اس کی شادی جلدی ہوتی ہے، یا کچھ اس طرح بھی سنا ہے کہ اگر دولہا یا دولہن کسی کو پہلے تھپڑ (ہلکا ساlol) مار دے تو تب بھی اس کی باری پہلے آتی ہے۔ خیر۔۔۔شہہ بالے والی بات درست ہے یا کوئی بھی بن سکتا ہے؟؟ :p

جن لوگوں کی شادی نہیں ہوتی ان کے لئے حل یہی ہے کہ وہ کسی بہی دلہن دلہن سے تھپڑ کھانا شروع کردیں!!

یاد رہے کہ ایک ہی تھپڑ کھائیں ورنہ دو تین کھالئے تو شادیاں بھی اسی حساب سے ہوں گی!! :D
aww۔۔پہلے بتاتے نہ۔ میں تو تھپڑ مروا چکی ہوں۔ اور جس نے مارے ہیں، اس نے بھی جوش میں آ کر زور سے اور دو تین مار دیے کہ اس طرح جلدی کام تمام ہو جائے گا۔ :cry: :cry:
:p :D

فائدہ کیا بھلا ایسے تھپڑوں کا ؟ :? کھا کر بھی کچھ نہیں ہوا ؟ :lol:
ابھی تو کل مروائے ہیں۔ آپ ذرا صبر کریں، میں تو آپ کو کچھ بتاتی اس لیے نہیں کہ بھانڈا پھوڑ دیتی ہیں۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین

تھپڑ مارنے والی کا کیا بنا؟ یہ بھی ہو سکتا ہے اس نے رسم کے طور پر نہ مارے ہوں بلکہ کوئی پرانا بدلہ لیا ہو؟
 
ماوراء

محفلین
جوش میں تو اس لیے ہی اس نے مارے تھے کہ کام بھی جلدی ہو جائے گا۔ :lol:
اس کا کیا بننا تھا، بن تو میرا گیا۔ بلکہ اس نے خود کہا تھا کہ میں تمھیں تھپڑ مارتی ہوں۔ پاگل نے اتنے زور کے مارے، میں نے تو توبہ کر لی۔ :p

اچھا شمشاد بھائی، تھریڈ خراب نہ نہ کریں۔ یہاں تو خط لکھنے ہیں نا۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
راسخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا
شمشاد بھائی، میرا خیال یا شاید میں نے سنا ہے کہ شہہ بالا وہ بنتا ہے جس کی ابھی شادی نہ ہوئی ہو، اور شہہ بالا بننے پر کہتے ہیں کہ اگلی باری اس کی ہوتی ہے۔ جیسا کہ یہ بات بھی مشہور ہے کہ شادی کے لڈو جو پہلے کھاتا ہے، اس کی شادی جلدی ہوتی ہے، یا کچھ اس طرح بھی سنا ہے کہ اگر دولہا یا دولہن کسی کو پہلے تھپڑ (ہلکا ساlol) مار دے تو تب بھی اس کی باری پہلے آتی ہے۔ خیر۔۔۔شہہ بالے والی بات درست ہے یا کوئی بھی بن سکتا ہے؟؟ :p

جن لوگوں کی شادی نہیں ہوتی ان کے لئے حل یہی ہے کہ وہ کسی بہی دلہن دلہن سے تھپڑ کھانا شروع کردیں!!

یاد رہے کہ ایک ہی تھپڑ کھائیں ورنہ دو تین کھالئے تو شادیاں بھی اسی حساب سے ہوں گی!! :D
aww۔۔پہلے بتاتے نہ۔ میں تو تھپڑ مروا چکی ہوں۔ اور جس نے مارے ہیں، اس نے بھی جوش میں آ کر زور سے اور دو تین مار دیے کہ اس طرح جلدی کام تمام ہو جائے گا۔ :cry: :cry:
:p :D

فائدہ کیا بھلا ایسے تھپڑوں کا ؟ :? کھا کر بھی کچھ نہیں ہوا ؟ :lol:
ابھی تو کل مروائے ہیں۔ آپ ذرا صبر کریں، میں تو آپ کو کچھ بتاتی اس لیے نہیں کہ بھانڈا پھوڑ دیتی ہیں۔ :p

:D تمھارا بھانڈا میں تھوڑی پھوڑوں گی ۔؟ وہ تو میں جھوٹوں کے بھانڈے پھوڑا کرتی ہوں ۔ :lol: تم جھوٹی تھوڑی ہو ۔
صبر کر رہی ہوں اب جلدی سے آکر بتاؤ ۔
 
برادرم فہیم (عرف ٹائیگر)!
سلام مسنون!
اے میاں! یہ کیا حالت بنا ڈالی ہے تم نے؟ نہ کھانے کا ہوش نہ پینے کا؟ ارے روٹھوں کو ایسے مناتے ہوتے تو کتنے ہی روٹھوں کو منایا جاچکا ہوتا۔ منت سماجت تک تو چلو مانے لیتے ہیں لیکن کسی کی ناراضگی کا بدلہ تم اپنے زندگی سے کاہے کو لیتے ہو؟ اب بھی وقت ہے، ہوش کرو! عقل کے ناخن لو، یوں زندگی برباد نہ کرو۔ ٹھیک اے کہ روٹھے یار نوں منانے نال خدا وی خوش ہوندا اے پر یہ حالت ٹھیک نیئں اے پتر!
جو روٹھا ہے اس کو مناؤ، اللہ کامیاب کرے۔ اور سنو! محفل پر آنا جانا مت چھوڑو۔ اپنے دل کا بوجھ یہاں آکر ہلکا کرلیا کرو بصورت دیگر تمہارے ساتھی، تمہارا بوجھ بھی مجھ پر ڈال دیتے ہیں۔ خود کہو، مجھ غریب کو کس بات کی سزا؟
سارے بہن بھائی سلام کہتے ہیں اور بہت یاد کرتے ہوئے گنگناتے ہیں کہ آ اب لوٹ چلیں۔۔۔
امید ہے کہ میری معروضات کا خاطر خواہ اثر ہوگا۔
والسلام
تمہارا بھائی
 
سارہ خان

محفلین
ظفری نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p ۔۔ اچھی بات ہے نہ باجو ۔۔ اس عمرمین بھی سکوں نہ اتا تو کب آتا پھر دادا جی کو۔۔۔ :wink: :p

لگتا ہے ایک خط آپ کو بھی لکھنا پڑے گا ۔ :wink:
lol...مجھے۔۔۔۔ :roll: ۔۔ ذرا نئی نویلی دادی سے نظر بچا کر لکھنا ۔۔۔ ورنہ انہوں نے دیکھ لیا اس طرح خط لکھتے ہوئے تو۔۔۔۔۔ :wink: :p
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
السلام علیکم

میرے روٹھے ہوئے پیارے دوست
یہ خط تمہارے نام

پہلے تو جب میں‌ خط لکھنے کا ارادہ کیا تو جسم میں ٹھاٹھیں مارتا ہوا خون مزید جوش میں آگیا کے میں تو خود ہی کہہ چکا ہوں کے کچھ نہیں لکھوں گا۔ پھر یہ کیسے ہوسکتا ہے کے تمہیں خط لکھ دوں۔
اس خون کو ٹھنڈا کرنے کے خاطر ہم نے دل میں شمالی علاقہ جات کی برفباری کا تصور کیا۔
پھر دوبارہ خط لکھنے کے لیے قلم اٹھالیا۔لیکن پتہ چلا خون ٹھنڈا ہوتے ہوتے اتنا ٹھنڈا ہوگیا ہے کے انگلیاں جم چکی ہیں اور قلم ہاتھ میں پکڑے ہی نہیں جاتا۔
ایسے میں‌ضرورت محسوس ہوئی ایک کپ کافی کی۔کافی تو آگئی لیکن ان بد بخت انگلیوں نے ساتھ دینے سے انکار کیا ہوا تھا۔
آخر لے دے کر ایک بوتل کو حلق میں اتارنے والے نلکی کو منہ میں دباکر کافی کو حلق میں‌اتارا۔
اب جب جاکر ٹمپریچر مامول پر آیا۔توخط لکھ رہا ہوں۔
دماغ کو لگتا ہے تم روٹھے ہوئے ہو پر دل یہ بات مانتا ہی نہیں
اب اس دل و دماغ کی کشمکش میں بچارے دوسرے اعضاء کا حال برا ہے۔
آنکھیں اندر کو دھنسی جارہی ہیں۔چہرہ پچکا ہوا خربوزہ بنتا جارہا ہے۔
نہ ہی بھوک لگتی ہے نہ ہی پیاس اور نہ ہی نیند آتی ہے۔
اوپر سے ہمارے معزز دوست حضرات اور ٹارچر دیتے ہیں۔
بجائے کے زخم پر مرہم لگانے کے نمک اور مرچ لے کر پہنچ جاتے ہیں :cry:
ایسے میں تمہارے اس دوست کا بگڑا ہوا حال مزید بگڑتا جارہا ہے۔
آپ سے اس بے حال شخص کی التجا ہے کے اپنی پرانی دوستی کے خاطر اس دل اور دماغ کو ایک بات پر متفق کردیں۔

تاکہ ہمارا یہاں دوبارہ داخلہ ممکن ہوسکے ورنہ تو آپ کو بھی ہم ان دوستوں میں شمار سمجھیں گے جن کا ذکر اوپر کرچکے ہیں۔
ویسے ہمیں یقین ہے کے آپ ان دوستوں میں شمار ہونا پسند نہیں کریں گے۔

اور اگر آپ نے ہماری الجھن دور نہیں کی تو ہمارا جو یہ بچا کچا یہاں آنا جانا ہے ہم اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

تمھارا مخلص دوست فہیم (ٹائیگر)
فہیم یہ آپ کا دوست کافی سندل ۔۔ کٹھور دل قسم کا لگتا ہے ۔۔ جس پر آپ کی اتنی گزارشوں اور دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں :roll: ۔۔ ویسے سچ سچ بتائے آپ نے ایسا کیا کیا ہے جو وہ اتنا ناراض ہے ۔۔ :roll:
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا

وعلیکم السلام پُتر !

تو نے میری شادی کا صیح سنا ۔۔ مگر کیا ہے پُتر ۔۔ کہ اس میں تھوڑی سی تاخیر ہوجائے گی کہ میں جا تو رہا تھا تیرھویں ہی شادی کرنے مگر راستے میں جب ایک گاؤں میں پڑاؤ ڈالا تو وہاں کی میٹارن کو تیرا دادا پسند آگیا ۔ بڑی ہی سوہنی تھی ۔۔ انکار نہیں کیا گیا ۔ لہذا شادی پر آمادگی ظاہر کر دی ۔ آج کل مہندی اور مایوں کی رسمیں چل رہیں ہیں ۔۔۔ اگلے ہفتے شادی ہے ۔۔ پھر یہاں سے فارغ ہو کر وہاں شادی کرنے جاؤں گا ۔ جہاں کے بارے میں تُو نے سنا تھا ۔ اس لیئے اب تاخیر ہونا لازمی ہے ۔

اور شہہ بالا کا مجھے تو اپنا وعدہ یا د ہے اور تُو آنا بھی ضرور ۔۔۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں اب اس بڑھاپے میں گھوڑے پر کیسے چڑھوں گا ۔۔۔ بس اب آگے تُو سمجھ دار ہے ۔ شہہ بالا کسی اور اگلی شادی میں بنا دوں گا ۔

میں نے جانا ہے پُتر ۔۔ لوگ رسمیں کرنے آگئے ہیں ۔ باقی کا احوال بعد میں لکھوں گا ۔ اپنا خیال رکھنا اور جب میری شادی میں آنا تو اپنی ڈاڑھی میں خضاب لگانا نہ بھولنا ۔

اللہ بیلی
تمہارا دادا
:laugh:

ظفری نے یہ خط لکھتے ہوئے یہ ضرور سوچا ہو گا کہ ۔۔۔
چلو، ایسے تو ایسے ہی دل کے ارماں نکال لیتے ہیں۔ :lol:
:) :p
 
سیفی

محفلین
خط بنام صدر عوامی جمہوریہ چین​

مضمون : شکایت بابت عدم اندراج مقدمہ وصولی ہرجانہ

قابلِ تکریم و تعظیم ، مکرمی و محترمی صدر محترم

حضور کا اقبال تا حیات آسمانِ رفعت پر محو پرواز رہے۔۔۔پٹرول ڈلوانے بھی نیچے نہ اترے۔۔۔۔ کہ نیچے والے تیشہ بدست انتظارِ رقیب میں سوکھ کر کلسے کا منڈھا بنے جاویں ہیں۔

بعد از ہزار سلام و آداب ، آں جناب سے جان کی امان پاتے ہوئے مملکتِ پاکستان جو آپ کے پڑوس میں واقع ہے اور جہاں سے نمک کی وافر مقدار آپ کے ملک کے عوام و خواص کے لذتِ کام و دہن کے واسطے ہمارے مزدور دن رات کھود کر بھیجنے میں مصروف بہ عمل ہیں۔۔۔۔۔میں آپ کو یہ خط لکھنے کی جسارت کرتا ہوں۔

میرے علم میں یہ بات ہے کہ آپ کے پاس وقت کی فراوانی نہیں‌ ہے مگر آپ میرے خط کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنے سے پہلے ہزار بار یہ سوچ لیں‌کہ ہم جدی پشتی کوہستانِ نمک کے پہاڑی سلسلوں کے جاگیردار ہیں کہیں‌ ایسا نہ ہو کہ ہمارے چشمِ‌ابرو کے ایک اشارے سے ہمارے مزدور آپ کے ملک کو نمک کی فراہمی کا سلسلہ منقطع کر دیں‌تو آپ کی “چائنہ سالٹ“ کی انڈسٹری (جسکا نمک ادھر پاکستان میں بڑا مشہور ہے) بالکل بند ہو کر ویران ہو جائے گی اور اس سے آپ کے ملک کو جو معاشی اور مالی نقصان ہو گا تو پھر ہم سے گلہ نہیں‌کرنا۔

قبلہ شکایت یوں ہے کے میرے معتمد منشی کے چھوٹے بھائی کے سالے کی سگی پھوپھی کے منجھلے بیٹے نے آپ کے ملک کی بنی ہوئے “چنگ چی“ سائیکل رکشہ کی ڈیلر شپ لے لی کہ اب سائیکل رکشہ چلیں گے اور گاؤں سے گدھا گاڑیوں کا خاتمہ ہو جائے گا جو ہماری ترقی کے ماتھے پر ایک داغ ہیں۔۔۔ اس نے گاؤں کے زمینداروں کو اپنے حجرے میں ایک دعوت دی جس میں چائے کے ساتھ پاپے (رس) بھی دیئے گئے۔ بعض چونچلوں نے باقرخانیوں کی فرمائش کی جس سے اور زیادہ مالی بوجھ اٹھانا پڑا۔۔ خیر مسئلہ یہ ہوا کہ جب زمینداروں نے اپنے گدھے بیچ ڈالے اور گاڑیوں کی گھر کے تنوروں میں جلا ڈالی تو آپ کے ملک کی انجنئیرنگ سیکٹر کی کارکردگی سامنے آئی۔ ۔۔ صرف پندرہ دن سے ایک مہینے کے اندر تمام چنگ چی گاڑیاں ڈھچکوں ڈھچکوں کرنے لگیں۔۔۔۔خیر ڈھچکوں ڈھچکوں تو گدھے بھی کرتے تھے مگر ان چینی گدھوں ۔۔۔۔معذرت چنگ چیوں نے۔۔۔کام کرنا بھی چھوڑ دیا۔

اب مسئلہ یہ ہے کہ لاہور کے چنگ چی ڈیلر نے ان چینی ساختہ مکینیکل گدھوں کو واپس لینے سے صراحتا انکار کر دیا ہے۔۔۔۔اس کا کہنا ہے کہ آپ براہِ راست چنگ چی کی فیکٹری سے رابطہ کریں۔ ۔۔۔ میں نے درج ذیل پتے پر تین خطوط بھیجے مگر جواب ندارد:
چنگ چی فیکٹری
مملکت چین۔۔۔۔

‌دیوارِ چین کے اس پار سے ابھی میری شکایت پر کسی نے کوئی کان نہیں دھرا۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر میں نے چونترہ تھانے میں رپورٹ لکھوانے کی کوشش کی مگر انھوں نے انکار کر دیا جس سے تنگ آکر میں نے یہ خط لکھا کہ آپ ہمارے وزیرِ اعظم پاکستان کی طرح “ذاتی دلچسپی“ لے کر معاملہ حل کروائیں ورنہ جہاں آپ کی برآمدات ختم ہو کر رہ جائیں گی وہاں “غیر ملکی سرمایہ کاری“ بھی بند ہوجائے گی جو آپ کو پتہ ہے ناں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے سمجھ جائیں۔
مجھے پتہ چلا تھا کہ پچھلے دنوں آپ پاکستان تشریف لائے تھے۔۔۔۔میرا ارادہ تھا کہ میں آپ سے ملاقات کرکے عالمی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتا مگر مسیتے شاہ کی منج مر گئی تھی تو میں اس کے جنازے مطلب پرسہ دینے چلا گیا۔۔۔۔آپ کو پتہ ہے ناں یہاں پاکستان میں تعلق داری اہم ہے یہ سیاست شیاست سے۔۔۔۔

مجھے بڑا افسوس ہوا کہ آپ نے کچھ دن پہلے کوئی سیارہ شکن میزائل کا تجربہ کیا۔۔۔۔۔۔۔سنا ہے امریکی سیارہ کو نشانہ بناتے بناتے آپ کا اپنا سیارہ ہی نشانے پر آگیا۔۔۔۔۔۔۔مجھے سچ مچ بہت دکھ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ میزائل کے پائلٹ کو فورا معطل کر دیں اور ایک اعلیٰ سطحی کمیشن تشکیل دیں جو معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے۔۔۔اس سارے واقعے میں غیر ملکی ہاتھ کو نظرانداز نہ کریں۔۔۔

ایک دفعہ میں دیوار چین دیکھنے آیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی اینٹیں اور سریا بجری خوامخواہ ضائع کروا دی آپ لوگوں نے۔۔۔۔۔۔ہم سے پوچھتے ۔۔۔۔آپ کو نڑیوں کی باڑ لگوا کر دیتے ۔۔۔خرچہ بھی کم ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اپنے کھیتوں کے گرد یہی باڑ لگواتے ہیں۔۔۔سوائے چوروں کے کوئی نہیں گزر سکتا۔۔

اب اگر ایسی کوئی ضرورت آئے تو ہمیں ٹینڈر کے لئے ضرور طلب کیجئے گا۔۔۔۔

والسلام

آپ کا مخلص
اللہ دتہ۔۔۔۔۔۔۔۔چک پیرانہ، پلاٹ نمبر چھ کے ساتھ والا پلاٹ
 
امن ایمان

محفلین
laughing-smiley-014.gif

سیفی صاحب! پچھلے سارے گلے شکوے ایک سائیڈ پر۔۔۔۔آپ کے اس خط کی تعریف نہ کرنا حد درجہ زیادتی ہوتی۔۔۔بہت کمال۔۔۔بہت لاجواب۔۔۔یعنی بہت ہی زبردست لکھا ہے۔۔ :)

ایک انوکھا آئیڈیا۔۔۔:)
 
Top