خط میں نے تیرے نام لکھا

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا
اتنا شہہ دینے والا پوتا ہو تو پھر دادا کو 13 تو کیا 33 شادیاں کرنے سے بھی کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔ :roll:
 
ظفری

لائبریرین

وعلیکم السلام پُتر !

تو نے میری شادی کا صیح سنا ۔۔ مگر کیا ہے پُتر ۔۔ کہ اس میں تھوڑی سی تاخیر ہوجائے گی کہ میں جا تو رہا تھا تیرھویں ہی شادی کرنے مگر راستے میں جب ایک گاؤں میں پڑاؤ ڈالا تو وہاں کی میٹارن کو تیرا دادا پسند آگیا ۔ بڑی ہی سوہنی تھی ۔۔ انکار نہیں کیا گیا ۔ لہذا شادی پر آمادگی ظاہر کر دی ۔ آج کل مہندی اور مایوں کی رسمیں چل رہیں ہیں ۔۔۔ اگلے ہفتے شادی ہے ۔۔ پھر یہاں سے فارغ ہو کر وہاں شادی کرنے جاؤں گا ۔ جہاں کے بارے میں تُو نے سنا تھا ۔ اس لیئے اب تاخیر ہونا لازمی ہے ۔

اور شہہ بالا کا مجھے تو اپنا وعدہ یا د ہے اور تُو آنا بھی ضرور ۔۔۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں اب اس بڑھاپے میں گھوڑے پر کیسے چڑھوں گا ۔۔۔ بس اب آگے تُو سمجھ دار ہے ۔ شہہ بالا کسی اور اگلی شادی میں بنا دوں گا ۔

میں نے جانا ہے پُتر ۔۔ لوگ رسمیں کرنے آگئے ہیں ۔ باقی کا احوال بعد میں لکھوں گا ۔ اپنا خیال رکھنا اور جب میری شادی میں آنا تو اپنی ڈاڑھی میں خضاب لگانا نہ بھولنا ۔

اللہ بیلی
تمہارا دادا
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

میرے روٹھے ہوئے پیارے دوست
یہ خط تمہارے نام

پہلے تو جب میں‌ خط لکھنے کا ارادہ کیا تو جسم میں ٹھاٹھیں مارتا ہوا خون مزید جوش میں آگیا کے میں تو خود ہی کہہ چکا ہوں کے کچھ نہیں لکھوں گا۔ پھر یہ کیسے ہوسکتا ہے کے تمہیں خط لکھ دوں۔
اس خون کو ٹھنڈا کرنے کے خاطر ہم نے دل میں شمالی علاقہ جات کی برفباری کا تصور کیا۔
پھر دوبارہ خط لکھنے کے لیے قلم اٹھالیا۔لیکن پتہ چلا خون ٹھنڈا ہوتے ہوتے اتنا ٹھنڈا ہوگیا ہے کے انگلیاں جم چکی ہیں اور قلم ہاتھ میں پکڑے ہی نہیں جاتا۔
ایسے میں‌ضرورت محسوس ہوئی ایک کپ کافی کی۔کافی تو آگئی لیکن ان بد بخت انگلیوں نے ساتھ دینے سے انکار کیا ہوا تھا۔
آخر لے دے کر ایک بوتل کو حلق میں اتارنے والے نلکی کو منہ میں دباکر کافی کو حلق میں‌اتارا۔
اب جب جاکر ٹمپریچر مامول پر آیا۔توخط لکھ رہا ہوں۔
دماغ کو لگتا ہے تم روٹھے ہوئے ہو پر دل یہ بات مانتا ہی نہیں
اب اس دل و دماغ کی کشمکش میں بچارے دوسرے اعضاء کا حال برا ہے۔
آنکھیں اندر کو دھنسی جارہی ہیں۔چہرہ پچکا ہوا خربوزہ بنتا جارہا ہے۔
نہ ہی بھوک لگتی ہے نہ ہی پیاس اور نہ ہی نیند آتی ہے۔
اوپر سے ہمارے معزز دوست حضرات اور ٹارچر دیتے ہیں۔
بجائے کے زخم پر مرہم لگانے کے نمک اور مرچ لے کر پہنچ جاتے ہیں :cry:
ایسے میں تمہارے اس دوست کا بگڑا ہوا حال مزید بگڑتا جارہا ہے۔
آپ سے اس بے حال شخص کی التجا ہے کے اپنی پرانی دوستی کے خاطر اس دل اور دماغ کو ایک بات پر متفق کردیں۔

تاکہ ہمارا یہاں دوبارہ داخلہ ممکن ہوسکے ورنہ تو آپ کو بھی ہم ان دوستوں میں شمار سمجھیں گے جن کا ذکر اوپر کرچکے ہیں۔
ویسے ہمیں یقین ہے کے آپ ان دوستوں میں شمار ہونا پسند نہیں کریں گے۔

اور اگر آپ نے ہماری الجھن دور نہیں کی تو ہمارا جو یہ بچا کچا یہاں آنا جانا ہے ہم اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

تمھارا مخلص دوست فہیم (ٹائیگر)
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اب کیا فائدہ ۔۔ اب تو وہ حرکت کر گزرے نہ ۔۔ :) ۔۔ ویسے باجو ہی بہت ہین ان کو سنانے کے لئے ۔۔۔ :wink: :)

:p اب تو عرصہ دراز ہوا میں نے سنانا چھوڑا ہوا ہے :D اب دادا جی کو بھی کافی آرام سکون ہے ۔ :p
پہلے والے دادا اور اب والے دادا میں کافی فرق پڑا ہے سارہ ۔ :wink:

:p ۔۔ اچھی بات ہے نہ باجو ۔۔ اس عمرمین بھی سکوں نہ اتا تو کب آتا پھر دادا جی کو۔۔۔ :wink: :p

نہیں واقعی میں سارہ سچ کہہ رہی ہوں ظفری میں بہت تبد یلیلں آئیں ہیں ۔ اب یہ اچھے دادا ہیں ۔ :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ع میرے پیارے اور اچھے دادا جی !
آداب و احترام ،
آپ کی دوسری شادی کا کارڈ ملا :D ۔،اسے پڑھکر قسمت بنانے والے پر رو دینے کو جی چاہا
animated041.gif

کسے نہیں معلوم ؟ شاید آپ کی ہونے والی سسرال کو ہی معلوم نہ ہو، کہ آپکی مارکیٹ ویلیو کچھ بھی نہیں رہی
mood-emoticons-smileys12.gif

کباڑ خانے والوں کو بھی اگر دکھایا جائے تو وہ آپ کے جسم کے گھسے پٹے اجزا کو دیکھکر سودا کرنے کو قطعی تیار نہ ہوں گے ۔ دریں حالات صرف اتنا بتا دیجئے کہ آپ نے اپنی ہونے والی بیگم اور ہماری گرینڈ مدر کے عزیزوں کو کس چیز کا لشکارا مارا ہے اور ہم جو ابھی تک مارکیٹ میں بھی نہیں آئے اور بالکل نویں نکور ہیں ہیں تو آخر ہم میں کیا کمی ہے :( :? کہ ہماری پہلی شادی بھی نہیں ہوسکتی ، آخر کب تک ھم آپ کی یا قدرت کی ان ناا نصافیوں پر دم سادھے بیٹھے رہیں گے ۔ آخر کب تک ؟؟ :cry: :cry:

آپکی مصعوم پوتی ۔
animated0137.gif

میں 8)

میری پیاری اور اچھی پوتی جی !
وعلیکم آداب

بہت عرصے بعد تمہارا خط ملا ۔۔ دیکھ کر خوشی تو ہوئی مگر یہ دیکھ کر افسوس بھی ہوا کہ تم نے اپنے دل کی بھڑاس کسی اور کے لیئے میرے نام پر نکال دی ۔ میں تو تمہارا دادا تھا ۔۔ مگر جس طرح تم نے اپنے دل کے بھبکُولے میرے لیے نکالے ہیں اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ تمہاری پہلی والی شادی جیسے میں نے ہی کروائی تھی ۔ پُتر ۔۔۔ یہ سب قسمت کے کھیل ہوتے ہیں ۔۔ اور ۔۔ اپنا اپنا نصیب ہوتا ہے ۔ دیکھ ۔۔۔ اب تو میری دوسری شادی پر نہ پریشان مت ہو ۔ کسی بیچاری کا بھلا ہی ہوجائے گا کہ وہ بھی تیرے جیسی ہی ہے نا ۔۔ اور مجھ بابے کا بھی اس بڑھاپے میں کوئی آسرا ہوجائے گا کہ کوئی روٹی شوٹی بنا کر دے دیا کرے گا ۔

اب پُتر۔۔ ! تو یہ نہ کہہ کہ تیرا دادا بوڑھا ہوگیا ہے ۔ تجھے کیا پتا کہ ابھی کچھ دن پہلے سلمان خان ایک شوٹنگ میں زخمی ہو‌گیا تھا ۔۔ تیرے دادا کی جوانی اور حسن دیکھ کر انہوں نے مجھے سلمان خان کی جگہ کاسٹ کر لیا ۔۔ ہاں اس میں ہیروئین ذرا مجھ سے بڑی تھی کیا نام تھا اس چھلیئے کا ۔۔ ہاں ایاد آیا ۔۔ کوئی ماہیما چوہدری تھا۔۔ شاید یہی تھا ۔ اگر فلم فلاپ ہوئی تو اس کی وجہ سے ہی ہوگی ۔

اور پُتر تُو آج کل یہ کیا رہی ہے ۔۔۔ کہ کل ہی میرا بڑا پوتا مجھے نیٹ پر رشتے دکھا رہا تھا تو میں نے ایک سائیٹ پر تیری تصویر دیکھی ۔۔ جو بیس سال پرانی تھی ، جب تُو اٹھائیس سال کی تھی ۔۔ پُتر ۔۔ ایسے تو تیری شادی نہیں ہونے کی نا ۔۔ کہ شوکیس میں رکھا ہوا مال کچھ اور دکھائے اور گودام سے کچھ اور ۔۔ اس طرح تو نویں نکور میں ہی کیا کسی آثارِ قدیمہ میں بھی تیری جگہ نہیں بن سکتی ۔ اپنی حالیہ تصویر لگا دے ۔۔ کسی کا دل اگر مضبوط ہوا تو شاید تیرا بھی کوئی بَر آ ہی جائے ۔۔۔ مگر مجھے تو اس کی اُمید کم ہی لگتی ہے ۔۔۔ کہ تو اپنے دادا سے پوری 10 سال بڑی ہے ۔

خیر ۔۔ پُتر ہمت نہ ہار ۔۔ اسی طرح کوشش کرتے ر‌ے ۔۔ شاید کسی ایسے کو تجھ پر رحم آجائے جس کو کبھی خود پر بھی رحم نہ آیا ہو ۔۔ نہ کر قدرت کا ناانصافیوں کا گلہ ۔۔ یہ سب نصیب نصیب کی بات ہے ۔ ویسے عنقریب میں تجھ کو تیری گرینڈ ماں سے ملاؤں گا ۔۔ بس اس کو تھوڑا سا حوصلہ دے دوں کہ وہ تجھے دیکھنے کی ہمت کر سکے ۔۔۔ باقی اللہ کی مرضی ۔

پُتر ۔۔ میں اب چلا ۔۔۔ میری ایکسرسائز کا وقت ہو رہا ہے ۔ تیرے خط کا انتظار رہے گا ۔

فقط
تیرا گھبرو دادا

بس اب میرا دل دادا پوتی سے بھر گیا اب کچھ اور بنتے ہیں ۔ اب کوئی اور شخصیت بنئیے تاکہ میں نئا خط لکھوں ۔ :chalo:
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا
اتنا شہہ دینے والا پوتا ہو تو پھر دادا کو 13 تو کیا 33 شادیاں کرنے سے بھی کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔ :roll:

:lol:
 
اراکینِ محفل!
اتنے زبردست اور ہیجان انگیز خطوط پڑھ کر بندۂ خدا کو بڑا اچھا لگا! افکار ابلنے لگے اور احساسات ابھرنے لگے! میرے جیسے حساس دل کے لئے تو ایط جملۂ ماضی بھی سمِّ قاتل ثابت ہوتا ہے!

خدا خوش رکھے سب کو
 
شمشاد

لائبریرین

ماوراء

محفلین
نہیں شمشاد بھائی، ابھی صرف باجو کا خط پڑھا ہے۔ کچھ گھنٹوں میں اس تھریڈ نے مزید ترقی کر لی۔ میں ذرا فارغ ہو کر پڑھتی ہوں۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
راسخ نے کہا:
اراکینِ محفل!
اتنے زبردست اور ہیجان انگیز خطوط پڑھ کر بندۂ خدا کو بڑا اچھا لگا! افکار ابلنے لگے اور احساسات ابھرنے لگے! میرے جیسے حساس دل کے لئے تو ایط جملۂ ماضی بھی سمِّ قاتل ثابت ہوتا ہے!

خدا خوش رکھے سب کو

لگے ہاتھوں آپ بھی کسی کو خط لکھ دیجیئے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا
شمشاد بھائی، میرا خیال یا شاید میں نے سنا ہے کہ شہہ بالا وہ بنتا ہے جس کی ابھی شادی نہ ہوئی ہو، اور شہہ بالا بننے پر کہتے ہیں کہ اگلی باری اس کی ہوتی ہے۔ جیسا کہ یہ بات بھی مشہور ہے کہ شادی کے لڈو جو پہلے کھاتا ہے، اس کی شادی جلدی ہوتی ہے، یا کچھ اس طرح بھی سنا ہے کہ اگر دولہا یا دولہن کسی کو پہلے تھپڑ (ہلکا ساlol) مار دے تو تب بھی اس کی باری پہلے آتی ہے۔ خیر۔۔۔شہہ بالے والی بات درست ہے یا کوئی بھی بن سکتا ہے؟؟ :p
 
ابھی لکھوں گا تو غمگین لفظوں کے سوا کچھ نہیں نکلے گا!!
سوچتا ہوں کیا لکھوں اور کس کو!!
 
شمشاد

لائبریرین
غمگین کیوں؟ شروع کے چند خطوط پڑھیں اور اسی انداز کا کسی بھی فرضی رکن کے نام گلے شکوے کا خط بھیج دیں۔
 
تیشہ

محفلین
ماورہ تم نے میرے دادا جی کا خط نہیں پڑھا ؟
animated087.gif

خط میں بھی عمر میری دس سال بڑی لکھنے سے رہ نہیں سکے بچارے دادا جی ۔ اور تصویروں پر بھی یقین نہیں کہ حالیہ تصویر کہی لکھی گئی
animated087.gif

آئے ہائے میرے دادا جی ۔ :p :p
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ع میرے پیارے اور اچھے دادا جی !
آداب و احترام ،
آپ کی دوسری شادی کا کارڈ ملا :D ۔،اسے پڑھکر قسمت بنانے والے پر رو دینے کو جی چاہا
animated041.gif

کسے نہیں معلوم ؟ شاید آپ کی ہونے والی سسرال کو ہی معلوم نہ ہو، کہ آپکی مارکیٹ ویلیو کچھ بھی نہیں رہی
mood-emoticons-smileys12.gif

کباڑ خانے والوں کو بھی اگر دکھایا جائے تو وہ آپ کے جسم کے گھسے پٹے اجزا کو دیکھکر سودا کرنے کو قطعی تیار نہ ہوں گے ۔ دریں حالات صرف اتنا بتا دیجئے کہ آپ نے اپنی ہونے والی بیگم اور ہماری گرینڈ مدر کے عزیزوں کو کس چیز کا لشکارا مارا ہے اور ہم جو ابھی تک مارکیٹ میں بھی نہیں آئے اور بالکل نویں نکور ہیں ہیں تو آخر ہم میں کیا کمی ہے :( :? کہ ہماری پہلی شادی بھی نہیں ہوسکتی ، آخر کب تک ھم آپ کی یا قدرت کی ان ناا نصافیوں پر دم سادھے بیٹھے رہیں گے ۔ آخر کب تک ؟؟ :cry: :cry:

آپکی مصعوم پوتی ۔
animated0137.gif

میں 8)

میری پیاری اور اچھی پوتی جی !
وعلیکم آداب

بہت عرصے بعد تمہارا خط ملا ۔۔ دیکھ کر خوشی تو ہوئی مگر یہ دیکھ کر افسوس بھی ہوا کہ تم نے اپنے دل کی بھڑاس کسی اور کے لیئے میرے نام پر نکال دی ۔ میں تو تمہارا دادا تھا ۔۔ مگر جس طرح تم نے اپنے دل کے بھبکُولے میرے لیے نکالے ہیں اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ تمہاری پہلی والی شادی جیسے میں نے ہی کروائی تھی ۔ پُتر ۔۔۔ یہ سب قسمت کے کھیل ہوتے ہیں ۔۔ اور ۔۔ اپنا اپنا نصیب ہوتا ہے ۔ دیکھ ۔۔۔ اب تو میری دوسری شادی پر نہ پریشان مت ہو ۔ کسی بیچاری کا بھلا ہی ہوجائے گا کہ وہ بھی تیرے جیسی ہی ہے نا ۔۔ اور مجھ بابے کا بھی اس بڑھاپے میں کوئی آسرا ہوجائے گا کہ کوئی روٹی شوٹی بنا کر دے دیا کرے گا ۔

اب پُتر۔۔ ! تو یہ نہ کہہ کہ تیرا دادا بوڑھا ہوگیا ہے ۔ تجھے کیا پتا کہ ابھی کچھ دن پہلے سلمان خان ایک شوٹنگ میں زخمی ہو‌گیا تھا ۔۔ تیرے دادا کی جوانی اور حسن دیکھ کر انہوں نے مجھے سلمان خان کی جگہ کاسٹ کر لیا ۔۔ ہاں اس میں ہیروئین ذرا مجھ سے بڑی تھی کیا نام تھا اس چھلیئے کا ۔۔ ہاں ایاد آیا ۔۔ کوئی ماہیما چوہدری تھا۔۔ شاید یہی تھا ۔ اگر فلم فلاپ ہوئی تو اس کی وجہ سے ہی ہوگی ۔

اور پُتر تُو آج کل یہ کیا رہی ہے ۔۔۔ کہ کل ہی میرا بڑا پوتا مجھے نیٹ پر رشتے دکھا رہا تھا تو میں نے ایک سائیٹ پر تیری تصویر دیکھی ۔۔ جو بیس سال پرانی تھی ، جب تُو اٹھائیس سال کی تھی ۔۔ پُتر ۔۔ ایسے تو تیری شادی نہیں ہونے کی نا ۔۔ کہ شوکیس میں رکھا ہوا مال کچھ اور دکھائے اور گودام سے کچھ اور ۔۔ اس طرح تو نویں نکور میں ہی کیا کسی آثارِ قدیمہ میں بھی تیری جگہ نہیں بن سکتی ۔ اپنی حالیہ تصویر لگا دے ۔۔ کسی کا دل اگر مضبوط ہوا تو شاید تیرا بھی کوئی بَر آ ہی جائے ۔۔۔ مگر مجھے تو اس کی اُمید کم ہی لگتی ہے ۔۔۔ کہ تو اپنے دادا سے پوری 10 سال بڑی ہے ۔

خیر ۔۔ پُتر ہمت نہ ہار ۔۔ اسی طرح کوشش کرتے ر‌ے ۔۔ شاید کسی ایسے کو تجھ پر رحم آجائے جس کو کبھی خود پر بھی رحم نہ آیا ہو ۔۔ نہ کر قدرت کا ناانصافیوں کا گلہ ۔۔ یہ سب نصیب نصیب کی بات ہے ۔ ویسے عنقریب میں تجھ کو تیری گرینڈ ماں سے ملاؤں گا ۔۔ بس اس کو تھوڑا سا حوصلہ دے دوں کہ وہ تجھے دیکھنے کی ہمت کر سکے ۔۔۔ باقی اللہ کی مرضی ۔

پُتر ۔۔ میں اب چلا ۔۔۔ میری ایکسرسائز کا وقت ہو رہا ہے ۔ تیرے خط کا انتظار رہے گا ۔

فقط
تیرا گھبرو دادا
زبردست ظفری۔
ویسے یہ تو وہیں باتیں ہیں جو کم از کم میں تو صدیوں (2 سال 2 صدیوں کے برابر ہیں) سے سنتی آ رہی ہوں۔
273_hehe_1.gif
 
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پیارے دادا جی

السلام علیکم

مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ عنقریب اپنی تیرھیوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ مجھے شادی کارڈ بھیجیں یا نہ بھیجیں میں نے تو اس میں شرکت کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے ہر دفعہ مجھے شہ بالا بنانے کا وعدہ کیا اور ہر دفعہ کسی اور کو بنا لیا۔ اب میں نہیں مانوں گا۔ اس دفعہ شہہ بالا میں نے ہی بننا ہے۔ اور ہاں میں نے سنا ہے کہ ہونے والی دادی بہت خوبصورت ہے اور آپ سے عمر میں بھی بہت چھوٹی ہے۔ اور ہر لحاظ ہے پہلی بارہ دادیوں سے بالاتر ہے۔ ویسے دادا ہیں آپ بھی قسمت کے دھنی۔

دادا یہ چکر خود ہی چلایا یا محفل شادی دفتر کے ذریعے چلایا۔
کارڈ بھی یہاں سے ہی چھپوا لیجیئے گا۔ خاصی رعایت مل جائے گی۔

تاریخ طے ہونے پر ضرور مطلع کیجیئے گا تاکہ شادی میں شرکت کے پروگرام کو آخری شکل دے سکوں۔

والسلام
آپ کا شہہ بالا
شمشاد بھائی، میرا خیال یا شاید میں نے سنا ہے کہ شہہ بالا وہ بنتا ہے جس کی ابھی شادی نہ ہوئی ہو، اور شہہ بالا بننے پر کہتے ہیں کہ اگلی باری اس کی ہوتی ہے۔ جیسا کہ یہ بات بھی مشہور ہے کہ شادی کے لڈو جو پہلے کھاتا ہے، اس کی شادی جلدی ہوتی ہے، یا کچھ اس طرح بھی سنا ہے کہ اگر دولہا یا دولہن کسی کو پہلے تھپڑ (ہلکا ساlol) مار دے تو تب بھی اس کی باری پہلے آتی ہے۔ خیر۔۔۔شہہ بالے والی بات درست ہے یا کوئی بھی بن سکتا ہے؟؟ :p

جن لوگوں کی شادی نہیں ہوتی ان کے لئے حل یہی ہے کہ وہ کسی بہی دلہن دلہن سے تھپڑ کھانا شروع کردیں!!

یاد رہے کہ ایک ہی تھپڑ کھائیں ورنہ دو تین کھالئے تو شادیاں بھی اسی حساب سے ہوں گی!! :D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماورہ تم نے میرے دادا جی کا خط نہیں پڑھا ؟
animated087.gif

خط میں بھی عمر میری دس سال بڑی لکھنے سے رہ نہیں سکے بچارے دادا جی ۔ اور تصویروں پر بھی یقین نہیں کہ حالیہ تصویر کہی لکھی گئی
animated087.gif

آئے ہائے میرے دادا جی ۔ :p :p
اے باجو۔۔۔ظفری دادا کو چھوڑیں۔ بڑھاپے میں سب ایسی ہی باتیں کرنے لگتے ہیں۔ :wink:

ویسے پہلے تو ظفری پروفیسر تھے، اب میں انھیں دادا ہی کہا کروں گی۔
273_hehe_1.gif
 
Top