خطاطی: پہلی غلطی

ابو کاشان

محفلین
میرے بھائی میں کچھ کتابوں کے نام بتا تا ہوں ۔ ایک کتاب یہاں اسکین کرکے لگاتا ہوں ۔ ابتدائی کام سیکھ سکتے ہیں۔
میرے پاس تاج الدین زریں رقم کی ’’ مرقعِ زریں ‘‘ بھی ہے وہ بھی سکین کرتا ہوں۔


3م بھائی! کسی سلیمانی دھاگے میں پوسٹ تو نہیں کر دیا۔ کہیں نظر نہیں آ رہی۔
 

designer

محفلین
گرزلی بھائی بہت اعلیٰ‌ بہت اچھی خطاطی ہے آج ہی نظر پڑی اور جناب م م مغل بھائی لاجواب خطاطی آپ دونوں‌واقعی گوڈ گفٹڈ ہیں‌، اسے فلاحی کاموں‌میں‌صرف کریں‌ تو دین اور دنیا کی کامیابی انشا ء اللہ العزیز آپ کی ہونگی۔ مجھے اتنی پکی خطاطی نہیں‌آتی اسلئے کمپیوٹر پر ہی کھیلتا ہو فانٹ سے لیکن جتنی آتی ہے ایک دو سمپل پیش کرنے کی جسارت کرنے کی معذرت چاہتا ہو۔ اسے پہلے ہاتھ سے پھر کمپیوٹر سے ٹریس کیا گیا۔
پہلے
22bwac.jpg

بعد میں‌ٹریس کیا گیا۔
2uyma9l.png


شکریہ
 

باسم

محفلین
واہ بھئی دل خوش کردیا !
الگ موضوع بنادیا جائے
کیا حدیث کی خطاطی بھی خود کی ہے؟
اس میں املا کی کچھ غلطیاں ہیں کام بہت پسند آیا
 
Top